By MH Kazmi on February 2, 2017 different, increased, interest, National, of, on, rates, savings, schemes اہم ترین, خبریں, کاروبار
قومی بچت نے چار مہینوں میں پہلی مرتبہ شرح منافع میں اضافہ کیا ہے۔ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پرمنافع کی شرح 18 بیسز پوائنٹس بڑھا کر6 اعشاریہ 54 فیصد کردی گئی، اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 6 فیصد کردی گئی۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح7 اعشاریہ 44 فیصد سے بڑھاکر 54 اعشاریہ […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 After, countries, different, immigration, in, other, policy, Protests, trump, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کےخلاف امریکا کے بعد لندن،مانچسٹراور گلاس گوسمیت برطانیہ بھرمیں مظاہرے ہورہے ہیں۔امریکی صدرکودورہ برطانیہ سےروکنےکےلیےدستخطی مہم پرچودہ لاکھ افرادکےدستخط ہوئے ہیں۔ برطانوی وزیر خارجہ نے پٹیشن مسترد کر دی ،کہا کہ امریکی پابندی کا اطلاق برطانوی شہریوں پر نہیں ہوگا، چاہے وہ کسی بھی ملک میں پیدا ہوئے ہوں۔ ورجینیا میں […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 areas, different, Drizzle, in, karachi, of, started اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ کراچی کے علاقوں ناظم آباد، لیاقت آباد، ملیر، شاہ فیصل کالونی، صدر، لائنز ایریا، گرومندر، لسبیلا، کلفٹن، محمود آباد اور گلشن اقبال میں بوندا باندی کے موسم سرد ہوگیا۔محکمہ موسمیات […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 areas, different, firing, in, injured, karachi, of, people, three اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت3افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف تھانے کی حدود خلد آباد عباس میڈیکل اسپتال کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 22سالہ عدنان پرویز اور25سالہ بلال عنایت زخمی ہو گئے جنھیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کے مطابق زخمی ہو نے والے آپس […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 and, country, different, from, in, Monday, of, parts, possibility, rain, snowfall, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
محکمہ موسمیات نے پیر سے جمعرات کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کی پیش گوئی کر دی، بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ پہلے سے زیادہ شدید ہو گا، کوئٹہ سمیت بلوچستان اور بالائی علاقوں کے پہاڑی سلسلوںمیں شدید برف باری ہو گی ،کراچی میں منگل […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 areas, different, earthquake, in, karachi, of اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: شہرکے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ یس نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 areas, different, in, jam, karachi, of, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہوگیا، ٹریفک پولیس اہلکاروں کی عدم موجودگی کی وجہ سے ٹریفک جام کی صورتحال زیادہ خراب ہوئی ہے۔ ایم اے جناح روڈ پر نمائش چورنگی کے مقام پر سینکڑوں گاڑیاں ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہیں،صدر میں کوریڈور تھری پر پارکنگ پلازہ کے قریب بھی شدید ٹریفک […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 anti-polio, campaign, cities, country, different, in, launches, of, the اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, پنجاب
ملک بھر کے مختلف شہروں میں آج سے 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ خیبرایجنسی میں انسداد پولیو مہم کو 23 جنوری تک ملتوی کردیا گیا ہے جبکہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 15اضلاع میں مہم برفباری اور موسم کی صورتحال کےپیش نظرملتوی کردی گئی ہے ، انسدا دپولیو مہم آئندہ ہفتےسےشروع ہوگی۔کراچی […]
By MH Kazmi on January 14, 2017 2, accidents, across, and, country, different, in, killed, rain, snowfall, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, موسم
ملک بھر میں شدید بارشیں اور برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ مختلف حادثات و واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یس نیوز کے مطابق اوچ شریف، بھکر، پڈ عیدن اور ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے کئی شہروں میں شدید بارش کے باعث سردی کی شدت میں […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 different, enjoy, I, play, roles, Sinha, Sonakshi, to, would اہم ترین, خبریں, شوبز
انہوں نے کہا اب کسی بھی فلم کوسائن کرنے سے قبل میں خود سے سوال کرتی ہوں کہ یہ کردار میرے اندر موجود فنکارہ کیلئے چیلنج ہے ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ مختلف کردار ادا کرکے لطف اندوز اور مطمئن ہوتی ہوں ۔ انہوں نے کہا اب کسی بھی فلم […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 affecting, different, fog, in, life, of, parts, Punjab, routine, rule, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم, پنجاب
لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں کو ایک مرتبہ پھر شدید دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یس نیوز کے مطابق پنجاب کےمختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہوگئی جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے، حد نگاہ صفر ہونے کی […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 3, areas, caught, different, in, karachi, operations, people, police اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز اور پولیس نے سی ویو پر واقع ایک بنگلے پر چھاپا مار کر سیاسی جماعت کے نامعلوم عہدیدار کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 areas, different, fog, in, of, Punjab, severe اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدیددھند کاراج اب بھی برقرار ہے جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یس نیوز کے مطابق پنجاب کےمختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہوگئی جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے، حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے موٹروے کے بابو […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 cities, different, Eid, guns, in, Milad, Nabi, of, on, pakistan, salute, UN اسلام آباد, اہم ترین, بلوچستان, خبریں, خیبرپختونخواه, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
ملک بھر میں آج عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ۔دن کے آغاز پر مختلف شہروں میں توپوں کی سلامی دی گئی ۔پاک فوج کے جوانوں کے اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 اور اسلام آبادکے اسپورٹس کمپلیکس میں 31توپوں کی […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 1, 5, arrested, different, h, in, Karachi., operations, to, up اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی ابراہیم حیدری میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، قانون نافذکرنے والے ادارے نے ناگن چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے صہیب ندیم نامی مذہبی جماعت کا کارکن گرفتار کر لیا ۔ قانون نافذکرنے والے ادارے نے کارراوئی کر کےناردرن بائی پا س سے تین ملزمان گرفتار جبکہ گلبرگ […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 areas, different, favor, in, Karachi., musharraf, of, pervez, slogans اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں وال چاکنگ کر دی گئی ہے۔ کراچی کے ضلع وسطی کےمختلف علاقوں میں رات گئے اچانک سابق صدر پرویز مشرف کے حق میںوال چاکنگ کر دی گئی، سابق صدر کے حق میں کی گئی وال چاکنگ میں لکھا گیا ہے کہ ’وی […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 areas, Balochistan, Cold, different, grew, in, of, weather اہم ترین, بلوچستان, خبریں, موسم
کوئٹہ ،قلات سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں سردی بڑھ گئی، قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4تک گرگیاجبکہ کراچی میں بھی رات میں موسم سرد ہونے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے،وادی میں کم سے کم درجہ حرارت میں کمی آئی ہے […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 505, different, discovery, imprisoned, in, India, jails, of, pakistanis اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وفاق نے سندھ ہائی کورٹ میں تحریری جواب جمع کرایا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ بھارت کی مختلف جیلوں میں 505 پاکستانی شہری قید ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں معروف سماجی کارکن انصاربرنی کی جانب سے پاکستانی ماہی گیروں کی بھارت میں گرفتاری اوران کی رہائی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 areas, different, in, Karachi., of, Operation, search, the, unrest, wave اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں دہشت گردی کے حالیہ لہر کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سرچ آپریشن اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میںسرچ آپریشن کرکے40سے زائدافراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس اور رینجرز نےآج صبح ناظم آباد میں رضویہ اورناگن چورنگی کے قریب مسجد صدیق اکبر […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 14, areas, arrested, different, in, Karachi., of, Operation, police, suspects اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کے دوران 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کی۔ علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ تلاشی […]
By MH Kazmi on October 30, 2016 50, areas, arrested, different, in, Karachi., Operation, police, search, suspects اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے ضلع سینٹرل میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: کراچی کے ضلع سینٹرل میں گزشتہ روز دہشتگردی کی واردات کے بعد پولیس حرکت میں آ گئی۔ موسی کالونی، مجاہد کالونی اور خاموش کالونی میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے […]
By MH Kazmi on October 6, 2016 areas, CM, Development, different, Karachi., of, Review, visits اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی: (یس اردوو نیوز) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ رات گئے اچانک بغیر پروٹوکول شہر کے دورے پر نکل گئے۔ وزیر اعلی دورے کے موقع پر فوراہ چوک سے ہوتے ہوئے صدر ایمپریس مارکیٹ پہنچے۔ جہاں انہیں پرانے شہر کی بحالی کے حوالے سے جاری مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلی […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 cities, different, March, pti, qaflyruanh, raiwind اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملک کے مختلف شہروں سے پاکستان تحریک انصاف کے قافلےرائیونڈ مارچ میں شرکت کے لئےروانہ ہورہے ہیں ۔ قافلوں میں رہنما اور بڑی تعداد میں کارکن بھرپور تیاریوں کے ساتھ شریک ہیں ۔ تحریک انصاف کےکارکنوں کی رائے ونڈ مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ مارچ میں شرکت کے لئے کراچی […]
By F A Farooqi on July 17, 2016 abdul, bill, different, edhi, Gates, humanity, sattar, serve, top کالم
تحریر : واٹسن سلیم گل،ایمسٹرڈیم ہم سب جانتے ہیں کہ گزشتہ کئ سالوں سے بل گیٹس دینا کے امیر ترین لوگوں میں سرفہرست ہے۔ دوسری وجہ شہرت اس شخص کی یہ ہے کہ اس نے 30 ارب ڈالر کی خطیر رقم انسانیت کی خدمت کے لئے وقف کر کہ ایک ریکارڈ قائم کیا۔ مگر جب […]