counter easy hit

DIG

آصف زرداری کے والد محترم حاکم زرداری نے ایک ڈی آئی جی کو فون کرکے کہا میرے باورچی کا بیٹا انسپکٹر ہے اسے کسی تھانے کا انچارج بنا دو

آصف زرداری کے والد محترم حاکم زرداری نے ایک ڈی آئی جی کو فون کرکے کہا میرے باورچی کا بیٹا انسپکٹر ہے اسے کسی تھانے کا انچارج بنا دو

لاہور (ویب ڈیسک) ناصر درّانی مستعفی ہوئے اور طاہر خان سبکدوش کر دیئے گئے۔ جناب امجد سلیمی لائے گئے اور فیصلہ ہوا کہ پنجاب پولیس میں سیاستدانوں کا کردار باقی رہے گا۔ باقی تاریخ ہے۔ باقی نتائج ہیں۔گر یہ فطری ہے، مرنے والوں پہ رویا ہی جاتا ہے۔ایک دوست کی وفات پرنامور کالم نگار ہارون […]

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے اکھاڑ پچھاڑ، ڈی آئی جی کسے منتخب کر دیا گیا؟

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے اکھاڑ پچھاڑ، ڈی آئی جی کسے منتخب کر دیا گیا؟

لاہور(ویب ڈیسک) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس امجد سلیمی کی ہدایت پر پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کردیے ہیں، پنجاب بھر میں آر پی اوز اور ڈی پی اوز کے تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں، ڈی آئی جی ذوالفقار حمید کو سی سی پی اولاہور، جبکہ ڈی آئی جی محمد وقاص […]

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ڈی آئی جی اور اہلکار شہید، 4 زخمی

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ڈی آئی جی اور اہلکار شہید، 4 زخمی

کوئٹہ: زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کرنے دیا گیا، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ کوئٹہ میں چمن ہاؤسنگ سکیم ائرپورٹ روڈ پر پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، ڈی آئی جی حامد شکیل درانی اور پولیس اہلکار شہید ہوگئے، دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی […]

رمضان میں شہری افطار سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل دفاتر سے نکلیں، ڈی آئی جی ٹریفک

رمضان میں شہری افطار سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل دفاتر سے نکلیں، ڈی آئی جی ٹریفک

کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک کراچی آصف اعجاز شیخ نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں ٹریفک کا نظام مربوط انداز میں چلانے کے لیے ٹریفک پولیس کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ آصف اعجاز شیخ نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری اورایف پی سی سی آئی کی لا اینڈ آرڈر کمیٹی کے چیئرمین […]

ڈی آئی جی پشاور کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت

ڈی آئی جی پشاور کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت

کراچی میں خیبرپختونخوا میں تعینات ڈی آئی جی پشاور کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ملزم فقیرمحمد نےقتل کے لیےرسی اور دستانے پہلے سے خرید رکھے تھے۔ ذرائع کے مطابق ملزم نےمقتول عمیرشہاب کی والدہ کوبھی قتل کرنے کی کوشش کی۔ڈی آئی جی کی اہلیہ کےکمرے کےسوئچ بورڈ پر خون کے […]

الحاج محمد اکبر چوہدری کو ڈی آئی جی سپیشل برانچ آزاد کشمیر کے آضافی اختیارات سونپ دیئے گئے

الحاج محمد اکبر چوہدری کو ڈی آئی جی سپیشل برانچ آزاد کشمیر کے آضافی اختیارات سونپ دیئے گئے

نیو کسٹل (تیمور لون) آزاد کشمیر پولیس کو مایہ ناز سینئر آفیسر ایس ایس پی الحاج محمد اکبر چوہدری کو انکی خداداد صلاحیتوں ، فرض شناس اور اعلی کارکردگی کو مد نظر رکتھے ہوئے انہیں ڈی آئی جی ہیڈ کواٹر ترقیاب کرتے ہوئے ڈی آئی جی سپیشل برانچ آزاد کشمیر کے آضافی اختیارات بھی سونپ […]

کوئٹہ میں فائرنگ سے سابق پولیس افسر ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق

کوئٹہ میں فائرنگ سے سابق پولیس افسر ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق

کوئٹہ : سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں سابق ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق ہو گئے۔ کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے سابق ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ […]

سندھ پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلوں میں 7 ڈی آئی جیز تبدیل

سندھ پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلوں میں 7 ڈی آئی جیز تبدیل

کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس میں اعلیٰ سطح پر سینئر افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے جس کے تحت 7 ڈی آئی جیز کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ سندھ پولیس کے 7 سینئر ڈپٹی انسپکٹر جنرلز کے تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں جس کے تحت ڈی آئی جی ساؤتھ عبدالخالق شیخ کو تبدیل […]

اسلحہ سکینڈل کیس، سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹس جاری

اسلحہ سکینڈل کیس، سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹس جاری

پشاور (یس ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے اسلحہ سکینڈل کیس میں سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ پشاور ہائیکورٹ میں نیب کی جانب سے چھ ڈی آئی جیز کو اسلحہ سکینڈل کیس میں شامل تفتیش کرنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی گئی۔ چیف جسٹس مظہر عالم […]