counter easy hit

diplomacy

مسئلہ کشمیر کا بہترین حل مشرف کا چار نکاتی فارمولا ہے، بھارتی دعووے افسانہ ہیںِ امریکہ

مسئلہ کشمیر کا بہترین حل مشرف کا چار نکاتی فارمولا ہے، بھارتی دعووے افسانہ ہیںِ امریکہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی حکومت کا یہ اصرار کہ کشمیر مکمل طور پر اس کا اندرونی معاملہ ہے صرف ’بھاری تعداد میں سیکیورٹی کی موجودگی سے قائم کیا گیا افسانہ ہے‘۔ امریکی ادارہ برائے امن نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ کشمیریوں میں گزشتہ برس 5 اگست کے بعد سے بڑھتی ہوئی بے […]

کورونا وائرس نے سفارتکاری کے تقاضوں کو بھی بدل دیا ہے، فارن سروس اکیڈمی جدید تقاضوں پر مبنی تربیت فراہم کرے

کورونا وائرس نے سفارتکاری کے تقاضوں کو بھی بدل دیا ہے، فارن سروس اکیڈمی جدید تقاضوں پر مبنی تربیت فراہم کرے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وائرس نے دنیا میں سفارتکاری کے تقاضوں کو بھی بدل دیا ہے۔ ہمیں اپنے سفارتکاروں کو ان جدید تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے ترتیب فراہم کرنی چاہیے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اولڈ چائنیز ایمبیسی میں واقع فارن سروسز اکیڈمی کا دورہ کیا ۔جہاں ڈی جی فارن سروس […]

بریکنگ نیوز: وہ خبر آ گئی جسکا انتظار تھا۔۔۔۔۔۔۔ بھارتی حکومت نے پاکستان کے دباؤ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ، 2 ماہ سے عائد پابندیاں ختم ، پورے کشمیر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

بریکنگ نیوز: وہ خبر آ گئی جسکا انتظار تھا۔۔۔۔۔۔۔ بھارتی حکومت نے پاکستان کے دباؤ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ، 2 ماہ سے عائد پابندیاں ختم ، پورے کشمیر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) آزادی ایک بیش قیمت خزانہ ہے اس پر ہر شخص کا بنیادی حق ہے مگرمقبوضہ کشمیر میں معصوم لوگوں سے ان کی آزادی غصب کی جا چکی ہے مگر گزشتہ 72برس کے عرصے سے نہتے کشمیری بھارتی فورسز کے سامنے سینہ تان کر کھڑے ہیں۔ دو ماہ قبل بھارت نے اپنی ہٹ […]

کھلی منافقت ۔۔۔ کل مودی کی ہاں میں ہاں ملانے والے ٹرمپ نے عمران خان کو ایک مرتبہ پھر کیا سبز باغ دکھا دیا؟ تازہ ترین ملاقات کی تفصیلات آ گئیں

کھلی منافقت ۔۔۔ کل مودی کی ہاں میں ہاں ملانے والے ٹرمپ نے عمران خان کو ایک مرتبہ پھر کیا سبز باغ دکھا دیا؟ تازہ ترین ملاقات کی تفصیلات آ گئیں

نیو یارک (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے مابین ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی۔ انہوں نے کہا کہ کل (اتوار کو) جلسے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے انتہائی جارحانہ زبان استعمال کی۔وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو […]

بریکنگ نیوز: عمران حکومت کی کامیاب سفارتکاری ۔۔۔۔ بھارت مان گیا ، مسئلہ کشمیر پر بڑی پیش رفت کی خبر آگئی

بریکنگ نیوز: عمران حکومت کی کامیاب سفارتکاری ۔۔۔۔ بھارت مان گیا ، مسئلہ کشمیر پر بڑی پیش رفت کی خبر آگئی

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان نے مقبوصہ کشمیر میں مودی حکومت کے مظالم کو عالمی سطح پر مزید اجاگر کرنے کیلیے اپنی سفارتی مہم میں اور تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ہدایت کی ہے کہ مقبوصہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے معاملے کو عالمی سطح پر […]

کامیاب سفارتکاری،پاکستان نے بھارتی سازش ناکام بنادی

کامیاب سفارتکاری،پاکستان نے بھارتی سازش ناکام بنادی

پاکستان کو بلیک لسٹ میں رکھوانے کا بھارتی خواب چکنا چور،پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف ) کی بلیک لسٹ سے بچنے کے لیے 3 اہم ممالک کا تعاون حاصل کر لیا۔ ترک خبر ایجنسی کے مطابق کامیاب سفارتی کوششوں کے نتیجے میں پاکستان نے ترکی، چین اورملائیشیا کی حمایت حاصل کرلی جس کے بعد پاکستان کو […]

ملتان یونین کونسلز کے نمائندوں کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات، کامیاب سفارتکاری پر مبارکباد دی اور پھول پیش کیے

ملتان یونین کونسلز کے نمائندوں کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات، کامیاب سفارتکاری پر مبارکباد دی اور پھول پیش کیے

ملتان کی مختلف یونین کونسلز کے نمائندوں کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات علاقائی نمائندوں نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو کامیاب سفارتکاری پر مبارکباد دی اور پھول پیش کئیے جنوبی پنجاب سمیت تمام پسماندہ علاقوں کی تعمیر و ترقی ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے […]

فرانس میں عوامی سفارت کاری ”سلیبریٹنگ پاکستان“ کے ثمرات واضح ہونا شروع ہوگئے

فرانس میں عوامی سفارت کاری ”سلیبریٹنگ پاکستان“ کے ثمرات واضح ہونا شروع ہوگئے

پیرس: 27 اکتوبر2017ء: سفارت خانہ پاکستان فرانس نے گزشتہ سال سے شروع ہونے والے عوامی سفارت کاری کے پروگرام ”سلیبریٹنگ پاکستان“کے تحت فرانس کے مختلف شہروں میں متعدد ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا جس سے فرانس میں پاکستان کے مثبت پہلوں کو اجاگر کرنے میں بڑی مدد ملی ہے۔ معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس […]

نواز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مختصر ملاقات چاہتے ہیں، امریکی سفارتی ذرائع

نواز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مختصر ملاقات چاہتے ہیں، امریکی سفارتی ذرائع

واشنگٹن: امریکا کے سفارتی ذرائع نے خیال ظاہرکیا ہے کہ متعدد سربراہان مملکت کی موجودگی میں صدر ٹرمپ کی کسی سے علیحدہ ملاقات ممکن نہیں تاہم امریکا اس کوشش میں ہے کہ نواز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مختصر ملاقات ہوسکے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے سے بات چیت میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے حکام نے […]

سی پیک سے چین کی ‘خاموش سفارتکاری’ کا خاتمہ

سی پیک سے چین کی ‘خاموش سفارتکاری’ کا خاتمہ

پاکستان میں تعینات چینی سفارت کار عموماً ‘خاموش’ سفارتکاری پر عمل پیرا رہے ہیں لیکن چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر عمل درآمد میں تیزی آنے کے ساتھ ساتھ یہی چینی سفارت کار سوشل میڈیا پر اس کے دفاع کے لیے کافی متحرک ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں تعینات چین کے سفارت کار محمد لجیان […]

بھارتی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

بھارتی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

بھارت دھمکیوں پہ دھمکیاں دے رہا ہے ا ور ہم نے کان لپیٹ رکھے ہیں۔ایسی دھمکیاں جنرل راحیل شریف نے بھارت کودی ہوتیں تو بھارتی میڈیا آسمان سر پہ اٹھا لیتا اور بھارتی را کے ایجنٹ دانش وروں کولائن پر لے کر پاکستان کو بے نقط سنانے کا موقع فراہم کرتا۔ مودی نے جو تازہ […]

پاکستان اوربھارت کے درمیان کوئی خفیہ سفارتکاری نہیں ہورہی، سرتاج عزیز

پاکستان اوربھارت کے درمیان کوئی خفیہ سفارتکاری نہیں ہورہی، سرتاج عزیز

اسلام آباد: مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان کوئی خفیہسفارتکاری نہیں ہورہی ہے کیونکہ اس طرح کے رابطے دونوں فریقین کی خواہش پرقائم کئے جاتے ہیں۔ مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے کہا کہ پاکستان کے امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، مشرق وسطیٰ اوردنیا کے دیگرممالک کے ساتھ بھی اچھے دوطرفہ تعلقات قائم ہیں اور […]

شام میں جنگ بندی کے لیے سفارتی رابطے تیز

شام میں جنگ بندی کے لیے سفارتی رابطے تیز

واشنگٹن (یس ڈیسک) شام میں جنگ بندی کے لیے یورپ میں جاری سفارتی کوششیں زور پکڑ گئی ہیں اور امریکہ اور روس کے اعلیٰ حکام کے درمیان اس سلسلے میں مزید رابطے ہوئے ہیں۔ امریکی سفارت کاروں نے بتایا ہے کہ روس اور امریکہ کے سفارتی حکام کے درمیان گزشتہ کئی ہفتوں سےبات چیت کا […]

بالآخر قومی کرکٹ ٹیم بھارت روانہ ہو گئی

بالآخر قومی کرکٹ ٹیم بھارت روانہ ہو گئی

تحریر : عبدالرزاق پاکستانی حکومت گومگو کا شکار رہی کہ قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنا چاہیے یا نہیں۔ وجہ صاف ظاہر ہے کیونکہ ہندوستان کی پر تشدد سرزمین سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مسلسل دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں اور اس صورتحال میں کرکٹ ٹیم کو بھارت روانہ کرنا کسی بھی ممکنہ خطرے کا […]

بدلتا عالمی منظرنامہ اور یورپ میں مسئلہ کشمیر کی اہمیت

بدلتا عالمی منظرنامہ اور یورپ میں مسئلہ کشمیر کی اہمیت

تحریر: سید سبطین شاہ جیسا کہ ساری دنیا جانتی ہے، مسئلہ کشمیر ایک دیرینہ حل طلب مسئلہ ہے، آج کے دور کے بدلتے ہوئے عالمی تناظر میں بھی اس مسئلے کی اہمیت اور تازگی مدہم نہیں پڑی۔ خاص طور پر یورپ کے بااثر حلقوں میں آج بھی کشمیر کی آواز اٹھائی جاتی ہے۔ عالمی سیاست […]

برٹھ ڈے ڈپلومیسی۔ کسی خوش فہمی نہیں رہنا چاہے

برٹھ ڈے ڈپلومیسی۔ کسی خوش فہمی نہیں رہنا چاہے

تحریر : رفاقت حسین بھارت کے وزیراعظم کے سرپرائز دورہ پر زیا دہ حیران ہو نے کی ضرورت نہیں کیو نکہ طر یقہ وردات و ہی پر انا ہے منہ میں رام را م اور بغل میں چھری بہر حال ایک با ت خو ش آ ہند ہے کہ مو دی کے دو رہ پا […]

2016 میں پاکستان خطے کا طاقتور ملک

2016 میں پاکستان خطے کا طاقتور ملک

تحریر : شاہ بانو پاکستان کے اندر ہونے والے پہلی بار غیر تمندانہ انداز صفائی مہم نے سمجھا دیا کہ اس ملک کو اللہ نے جنرل راحیل کی صورت سپہ سالارعطا کر کے اس ملک کو بچا لیا ہے – سوچنے والی بات ہے صرف ایک بہادر سپہ سالار اور پوری بھارتی سیاست پر کیفیت […]

بھارتی وزیراعظم کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان

بھارتی وزیراعظم کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان

ممبئی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں بھارتی وزیراعظم نے پاکستان سے تعلقات کو بہتر بنانے […]