By Web Editor on May 20, 2018 Bank, basis, decision, diplomatic, electric, emergency, Ganga, Hydro, in, Indian, Kishan, on, Pakistan's, project, sources, take, to, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان کی جانب سے بھارتی کشن گنگہ ہایڈرو الیکٹرک منصوبہ ورلڈ بینک میں ہنگامی بنیادوں پر اٹھانے کا فیصلہ، سفارتی ذرائع اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستانی وفد کی ورلڈ بینک کے چیف ایگزیکیوٹو سے کل ملاقات واشنگٹن میں ہوگی پاکستانی وفد میں اٹارنی جنرل اشتر اوصاف، دفتر خارجہ میں ڈی جی ساؤتھ ایشایا ڈاکٹر […]
By Web Editor on May 17, 2018 Affairs, and, back, colonel, diplomatic, foreign, had, he, immunity, Josep, spokesperson, went اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان کو گاڑی سے کچلنے والے امریکی سفارتکار کرنل جوزف کو سفارتی استثنیٰ حاصل تھا اور وہ واپس چلے گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکی سفارتکار کرنل جوزف کے حوالے سے دیت کے معاملے کا علم […]
By Web Editor on May 11, 2018 diplomatic, in, move, of, on, pakistan, response, sanction, staff, the, transfer, u اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: پاکستان نے جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکہ کے سفارتی عملے کی نقل و حرکت کو محدود کر دیا۔ گاڑیوں، سم کارڈ اور رہائش گاہ کے حوالے سے متعدد پابندیاں عائد کر دیں۔ قبل ازیں امریکہ نے واشنگٹن میں تعینات پاکستانی سفارتی عملے پر پابندیاں لگائی تھیں۔ حکومت پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے […]
By Web Editor on May 11, 2018 also, AMERICAN, banned, diplomatic, diplomats, of, on, pakistan, reply, sanctions, Us اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: امریکی سفارتی پابندیوں کے جواب میں پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگا دی۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پاکستانی ایئر پورٹس پر امریکی سفارتخانے کے سامان کی ترسیل کو ویانا کنونشن کے مطابق دیکھا جائے گا، امریکی سفارتکاروں کو پاکستان میں نقل و حمل سے پہلے متعلقہ پاکستانی حکام […]
By Web Editor on April 10, 2018 boundaries, consider, considering, diplomatic, imposing, new, on, pakistan, Us اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاک امریکہ سفارتی تناؤ میں اضافہ، امریکہ پاکستان پر نئی سفارتی حدود وقیود عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم مئی سے امریکہ میں پاکستانی سفارتی عملے پر پابندیوں کا امکان ہے۔ امریکہ میں تعینات پاکستانی عملہ سفارتخانے کے 40 کلومیٹر کے اندر گھوم سکتا ہے۔ 40 کلومیٹر سے […]
By Web Editor on January 30, 2018 and, are, diplomatic, Enclave, enter, games, ito, League, Leagues, leisure, Love, of, Peace, round, seventh, Shahzaib, sharing, the, through, trank, wala اہم ترین, خبریں, کھیل
لیثر لیگز کی ڈپلومیٹک انکلیو لیگ ساتویں مرحلے میں داخل، کھیلوں کے ذریعے محبتیں اور امن بانٹ رہے ہیں، شاہزیب ٹرنک والا اسلام آباد ( اصغر علی مبارک) لیثر ڈپلومیٹک انکلیو لیگ ساتویں مرحلے میں داخل ہو گئی ہے جبکہ مختلف سفارت خانوں کے مابین چار میچز بھی کھیلے گئے ،پہلا میچ برازیل اور سعودی […]
By Web Editor on November 7, 2017 afghanistan, diplomatic, foreign, in, murder, Nayyar, office, officer, Pakistan's, rana, spokesperson اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد/کابل: افغانستان میں پاکستانی سفارتی اہلکار قتل، افغان حکام کی تصدیق، پاکستانی سفارتی اہلکار پر 2 حملہ آوروں نے فائرنگ کی، جاں بحق اہلکار جلال آباد ایمبیسی کے ویزہ سیکشن میں تعینات تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے کے عملے کے رکن کو قتل کر دیا گیا ہے۔ رانا نیئر جلال […]
By Web Editor on October 27, 2017 and, continue, diplomatic, kashmir, moral, of, pakistan, PM, political, support, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی فورسز نے جموں و کشمیر پر زبردستی قبضہ کیا، بھارتی فوج کا ظلم کشمیریوں کا جذبہ آزادی ختم نہیں کر سکتا: شاہد خاقان عباسی وزیرا عظم شاہد خاقان عباسی نے یوم سیاہ مقبوضہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کشمیریوں کی قربانی اور جدوجہد کو خراج تحسین […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 After, and, china, diplomatic, disconnect, established, had, Panama, relations, Taiwan, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پاناما سٹی: وسطی امریکی ملک پاناما نے تائیوان سے اپنے دیرینہ سفارتی تعلقات منقطع کرکے چین سے استوار کرلیے۔ پاناما حکومت نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وہ ’صرف ایک چین‘ کو تسلیم کرتی ہے اور تائیوان کو چین کا حصہ قرار دیتی ہے۔ دوسری جانب تائیوان نے پاناما کے اس فیصلے پر […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 Cut, diplomatic, intention, No, pakistan, Qatar, Ties, to, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ 5 عرب ممالک کا قطر سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا معاملہ ان کا اپنا اور ذاتی ہے اور اس حوالے سے پاکستان دیگر ممالک […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 350, 80%, area, blast, bomb, diplomatic, in, injured, Kabul's, killed, more, people, than اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغان دارالحکومت کابل میں غیر ملکی سفارت خانوں کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 80 ہوگئی ہے جبکہ 350 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موجود ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ ایک کار بم دھماکا تھا جو کابل کے علاقے وزیر اکبر […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 action, against, answer, diplomatic, India, pakistan, strong, take, to, war اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اورورکنگ باؤنڈری کی مسلسل خلاف ورزی اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافے کے بعد مودی حکومت کے عزائم کوناکام بنانے سخت ترین سفارتی و جوابی جنگی اقدام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس اقدام کے تحت اگر بھارت نے ان خلاف ورزیوں […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 and, continue, diplomatic, Hussain, kashmir, Mamnoon, moral, Occupied, political, support, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب
مظفرآباد: صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ عالمی برادری بھارتی مظالم بند کرانے میں اپنا کردار ادا کرے جب کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کی بھرپور سیاسی ، سفارتی ،اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مظفر آباد میں صدرمملکت ممنون حسین سے آل پارٹیزحریت کانفرنس کے وفد نے ملاقات کی اور اس […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 A, Bangladesh, diplomatic, end, lot, Minister, more, of, pakistan, pressure, prime, than, Ties, to, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ڈھاکا: بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ایک بار پھر بھارتی زبان بولتے ہوئے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے بہت مایوس ہوچکی ہوں اور اسلام آباد سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے لئے بہت زیادہ دباؤ ہے۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے حسینہ واجد کا […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 Ambassador, diplomatic, etiquette, forgot, India, receiving, started, the, threats اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط خان کو دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے جس میں انہیں فوری طور پر بھارت چھوڑ دینے کا کہا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر کو انتہائی مشکل حالا ت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے بھارتی […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 break, defeated, diplomatic, Indus, is, Modi's, thinking, Treaty, Water اہم ترین, خبریں, کالم
کہتے ہیں خوش گمانی بہت ہی خطرناک بیماری ہے، ایک بار کسی کو لگ جائے تو کہیں کا نہیں چھوڑتی۔ آج کل یہ بیماری بھارت اور اُس کے حکمرانوں کو لگی ہوئی ہے۔ اُڑی حملے کے بعد کی گئی سازش کے بعد سمجھا جارہا تھا کہ پاکستان تو بس ترنوالہ ہے، مٹھی میں لیا اور […]
By F A Farooqi on June 22, 2016 diplomatic, group, India, membership, move, nsg, receive, work کالم
تحریر : محمد اشفاق راجا نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کے معاملے پر چین کے مضبوط موقف نے بھارت کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ چین کی حمایت حاصل کرنے کے لئے ”خفیہ سفارتکاری” کو کام میں لائے لیکن سوال یہ ہے کہ چین کے اصولی موقف کے سامنے یہ خفیہ سفارت کاری کوئی […]
By F A Farooqi on May 20, 2016 china, diplomatic, Freedom, government, pakistan, relations, strong, years کالم
تحریر : محمد ارشد قریشی کہتے ہیں بچپن کی دوستی بہت مضبوط ہوتی ہے جس میں نا کوئی غرض شامل ہوتی ہے ناہی کسی مقصد کا حصول،ایسی ہی ایک مظبوط دوستی دو دوست ممالک کے درمیان بچپن سے قائم ہے جو ہر دکھ سکھ کی گھڑی میں ایک دوسرے کے ساتھ کاندھا ملائے کھڑے ہوتے […]
By Yes 1 Webmaster on September 5, 2015 afghanistan, anti, diplomatic, pakistan, security, stop, ، سفارتخانے, افغانستان, بند, سیکورٹی, مخالف مہم, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والی ملاقات میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اپنے ہم منصب صلاح الدین ربان سے پاکستان مخالف مہم بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ سر تاج عزیز نے کہا افغان حکومت کی سرپرستی میں ہونے والی پاکستان مخالف وال چاکنگ روکی جائے۔ ذرائع کے مطابق سر تاج عزیز […]
By Yes 2 Webmaster on June 11, 2015 back, diplomatic, news, Official, spokesman Foreign Office, unfounded, بے بنیاد, ترجمان دفتر خارجہ, خبریں, سفارتی اہلکار, واپس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : دفتر خارجہ نے واضح کر دیا کہ بھارتی میڈیا جھوٹا پراپیگنڈہ کر رہا ہے پاکستانی سفارتی اہلکار کو بھارت سے واپس بھیجنے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ محمد ادریس پاکستان میں فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق دفتر خارجہ کے افسر ادریس کو کچھ ماہ قبل بھارت تعینات کرنے کا […]
By Yes 1 Webmaster on May 16, 2015 against, campaign, diplomatic, government, RAW, World, حکومت, خلاف, دنیا, را, سفارتی, فیصلہ, مہم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : حکومت نے را کے خلاف دنیا بھر میں سفارتی سطح پر مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اقوام متحدہ سمیت تمام بڑے ممالک کو بھارتی ایجنسی کے ملوث ہونے کے ثبوت پیش کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایک اعلی سطح کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ سمیت […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 diplomatic, Nawaz Sharif, reached, Turkey, Yemen issue, ترکی, سفارتی حل, مسئلہ یمن, نواز شریف, پہنچ گئے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی مسئلہ یمن کے حل کی سفارتی کوششیں بھی جاری ہیں۔ وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر ترکی روانہ ہو گئے، کہتے ہیں پاکستان مسلم امہ کے درمیان اتحاد اور اتفاق پر یقین رکھتا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورہ پر ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ ترک صدر طیب […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 depart Turkey, diplomatic, government, issue, Official, yemen, ترکی روانہ, سرکاری دورے, سفارتی حل, مسئلے, وزیراعظم, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف یمن مسئلے کو سفارتی کوششوں سے حل کرنے کے سلسلے میں ایک روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم ترک رہنمائوں سے یمن کی صورتحال کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔واضح رہے کہ یمن کے مسئلے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 […]