counter easy hit

director

امریکا:نامزد وزیر خارجہ آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر نکلے

امریکا:نامزد وزیر خارجہ آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر نکلے

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے وزیر خارجہ کے طور پر نامزد کیے جانے والے ریکس ٹِلرسن ایک روسی آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر نکلے ۔ ایک جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے اگلے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روسی آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر ہیں، یہ آئل کمپنی باہامس میں واقع […]

سونم کپور ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی فلم میں کام کرنے کے لیے بے چین

سونم کپور ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی فلم میں کام کرنے کے لیے بے چین

ممبئی: اداکارہ سونم کپور نے منا بھائی ایم بی بی ایس، تھری ایڈیٹس اور پی کے جیسی فلموں کے خالق ہدایتکار راج کمار ہیرانی کے ساتھ فلم میں کام کرنے کے لیے پر تولنے شروع کردیئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ ان کے ساتھ کام کرنے کی شدید آرزو مند ہیں۔ بھارتی میڈیا […]

کینیا میں ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل

کینیا میں ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل

ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کی کینیا میں دورے کے دوران اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ شاہد حیات کو تشویش ناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شاہد حیات پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ نیروبی: ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کی طبیعت اچانک بگڑ جانے کے بعد انہیں […]

اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان کل 45 برس کی ہوجائیں گی

اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان کل 45 برس کی ہوجائیں گی

27 اکتوبر 1971 کو لاہور میں پیدا ہونے والی ریما خان نے کیریئر کا آغاز 1990 میں جاوید فاضل کی فلم بلندی سے کیا تھا لاہور: اداکارہ ، ہدایتکارہ اور فلمساز ریما خان کل اپنی 45 ویں سالگرہ منائینگی ۔ ریما خان 27 اکتوبر 1971 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ انہوں نے کیریئر کا […]

اداکار،گلوکار علی ظفر ،ہدایتکار احسن رحیم کی فلم میں کاسٹ

اداکار،گلوکار علی ظفر ،ہدایتکار احسن رحیم کی فلم میں کاسٹ

طویل مدت سے ایکشن کامیڈی فلم بنانا چاہتا تھا اور اس کے مرکزی کردار کیلئے علی ظفر ہی بہترین انتخاب تھے :احسن رحیم لاہور: ہدایتکار احسن رحیم نے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کو اپنی فلم کے مرکزی کردار میں کاسٹ کرلیا ۔ احسن رحیم جو متعدد میوزک ویڈیوز اور ٹی وی کمرشلز میں […]

جناب معین الحق نے ڈائریکٹر جنرل یونیسکو کو اپنی اسناد سفارت پیش کر دیں

جناب معین الحق نے ڈائریکٹر جنرل یونیسکو کو اپنی اسناد سفارت پیش کر دیں

پیرس: یونیسکو میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان قومی سطح پر تعلیم کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے یہ بات ڈائریکٹر جنرل یونیسکو مس ایرینا بوکووا کو اپنے اسناد سفارت پیش کر تے ہوئے کہی۔ یونیسکو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل جناب ایرک فالٹ اور یونیسکو میں پاکستان کے […]

قمر عباس کھوکھر کیخلاف غیر جانبدارانہ انکوائری کی جائے ‘ دانیال اکبر

قمر عباس کھوکھر کیخلاف غیر جانبدارانہ انکوائری کی جائے ‘ دانیال اکبر

ایل اے ( بیورورپورٹ) امریکی ریاست لاس اینجلس میں پاکستانی کونسلیٹ آفس میں ڈیولپمنٹ ڈائریکٹر کی حیثیت سے فرائض انجام دینے والی دانیال اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے ڈپٹی کونسل جنرل ملک قمر عباس کھوکھر کیخلاف منسٹری آف فارن افیئرز میںمعاندانہ رویئے اور جنسی طور پر ہراساں کرنے کی درخواست دی ہے […]

محترمہ ڈاکٹر زر نگار یاسمین کو شریف اکیڈمی جرمنی کا ڈائریکٹر صوبہ بہار نامزد کیا گیا

محترمہ ڈاکٹر زر نگار یاسمین کو شریف اکیڈمی جرمنی کا ڈائریکٹر صوبہ بہار نامزد کیا گیا

پٹنہ (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) صوبہ بہار انڈیا کے شہر پٹنہ میں مقیم علم و ادب کی خدمت میں سر گرمِ عمل ڈاکٹر زر نگار یاسمین کو ،شریف اکیڈمی جرمنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے متفقہ فیصلے کے مطابق صوبہ بہار کاڈائریکٹر نامزد کیا گیا۔ ڈاکٹر زر نگار یاسمین اردو کے مایہ ناز […]

ویلڈن عائشہ ممتاز ویل

ویلڈن عائشہ ممتاز ویل

تحریر: اے آر طارق گزشتہ دنوں انچارج رمضان بازار غالب مارکیٹ، گلبرگ ٹاون نے رکشہ پر لدا ڈھائی من گوشت جو کہ اس رمضان بازار میں بکنے کے لیے آیا تھا کو شک گزرنے پر چیک کیا تو گوشت کو مضر صحت پایا۔ اس نے فوری طور پر لائیو سٹاک کی لیڈی ڈاکٹر تبسم کو […]

معروف قلمکار ناظم اعلی حلقہ فکر و فن جاوید اختر جاوید کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب

معروف قلمکار ناظم اعلی حلقہ فکر و فن جاوید اختر جاوید کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب

سعودی عرب (محمد ریاض چوہدری) حلقہ فکر و فن ریاض کی جانب سے معروف قلمکار پاکستانی کمیونٹی کی ہردلعزیز شخصیت اور ناظم اعلیٰ حلقہء فکروفن جاوید اختر جاوید کے اعزاز میں الوداعیہ تقریب ریاض کے مقامی ریستوران میں منعقد ہوئی جس میں علم و ادب اور مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والی خواتین و […]

محترمہ فوزیہ رباب کو صوبہ گوا، انڈیا کا ڈائریکٹر نامزد کیا گیا

محترمہ فوزیہ رباب کو صوبہ گوا، انڈیا کا ڈائریکٹر نامزد کیا گیا

گوا (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) گوا میں مقیم فوزیہ رباب کو حال ہی میں شریف اکیڈمی جرمنی کی جانب سے صوبہ گوا کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ ان کے نام کا اعلان شریف اکیڈمی جرمنی کے فیس بک اکائونٹ سے کیا گیا۔ سند میں تحریر کیا گیا ہے کہ شریف اکیڈمی جرمنی کے بورڈ […]

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستان پریس کلب پیرس فرانس (رجسٹرڈ) کے پلیٹ فارم سے یوم پاکستان کی منفرد شاندار اور یادگار تقریب

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستان پریس کلب پیرس فرانس (رجسٹرڈ) کے پلیٹ فارم سے یوم پاکستان کی منفرد شاندار اور یادگار تقریب

پیرس ( علی اشفاق سے ) سفیر پاکستان غالب اقبال مہمان خصوصی تھے- صدارت پریس کلب کے صدر صاحبزادہ عتیق الر حمن نے کی اور نظامی کے فرائض جنرل سیکریٹری میاں محمد امجد نے ادا کئے۔ تقریب سے سفیر پاکستان غالب اقبال ، صدر پریس کلب صاحبزادہ عتیق الر حمن ، جنرل سیکریٹری میاں محمد […]

منیب اشفاق کا وفد کے ہمراہ ماجنٹا کے ناظم سے کرکٹ گراؤنڈ کے حصول کے سلسلہ میں خصوصی ملاقات

منیب اشفاق کا وفد کے ہمراہ ماجنٹا کے ناظم سے کرکٹ گراؤنڈ کے حصول کے سلسلہ میں خصوصی ملاقات

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان، جارحانہ بلے باز اور آل راؤنڈر منیب اشفاق نے گذشتہ روز ایک وفد کے ہمراہ جن میں شیروز طاہر، محمد فسیع، محمد حذر، زبیر احمد، وقار احمد اور دیگر دوستوں کے ہمراہ میلان کے نواحی علاقہ ماجنٹا کے ناظم سے کرکٹ گراؤنڈ کے حصول کے […]

ڈائریکٹر اے حفیظ نئی فلم کی تیاریوں میں مصروف، کاسٹ جلد فائنل ہو گی

ڈائریکٹر اے حفیظ نئی فلم کی تیاریوں میں مصروف، کاسٹ جلد فائنل ہو گی

اٹلی، لاہور (شیخ بابر سے) ڈائریکٹر اے حفیظ نئی فلم کی تیاریوں میں مصروف، سکرپٹ مکمل ہونے کے بعد عنقریب فلم کی کاسٹ فائنل کر لی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی کے کامیاب ترین ڈرامہ ڈائریکٹر اے حفیظ نے اپنی نئی فلم بنانے کیلئے پروجیکٹ پر ابتدائی کام شروع کر دیا ہے فلم کا […]

فلم و صحافت کی دنیا کا انسائیکلوپیڈیا

فلم و صحافت کی دنیا کا انسائیکلوپیڈیا

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال علی سفیان آفاقی 22 اگست 1933 ء کو بھارت میں بھوپال کے شہر سیہور میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ 14 سال کی عمر میں 1947 ء میں اپنے خاندان کے ساتھ پاکستان آئے اور لاہور میں سکونت اختیار کی۔علی سفیان آفاقی نے بھوپال اور میرٹھ سے ابتدائی تعلیم حاصل کی […]

آرمی چیف کی ڈائریکٹر سی آئی اے جان برینن سے ملاقات

آرمی چیف کی ڈائریکٹر سی آئی اے جان برینن سے ملاقات

واشنگٹن: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ڈائریکٹر سی آئی اے جان برینن سے ملاقات کی۔ جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈائریکٹر سی آئی اے نے ضرب عضب میں پاکستانیوں کی کامیابیوں کو سراہا ہے۔ ان کا کہنا ہے […]

ایشوریا رائے ہدایتکار سوجے گھوش کی فلم ’’درگا رانی‘‘ بنیں گی

ایشوریا رائے ہدایتکار سوجے گھوش کی فلم ’’درگا رانی‘‘ بنیں گی

ممبئی : بالی ووڈ ہدایتکار سوجے گھوش نے اپنی نئی فلم ’’درگا رانی سنگھ‘‘ سے ودیا بالن کو نکال کر ایشوریا رائے بچن کو کاسٹ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل خبر تھی کہ ودیا بالن نے سوجے گھوش کے ساتھ ملاقات کے دوران ان کی فلم میں کام کرنے کی حامی بھر […]

پاکستانی فلمیں جلد بھارت میں ریلیز ہوں گی، مہیش بھٹ

پاکستانی فلمیں جلد بھارت میں ریلیز ہوں گی، مہیش بھٹ

لاہور : بالی ووڈ ہدایتکار مہیش بھٹ، رائٹر شگفتہ رفیقی اور بھارتی پنجابی فلموں کے پروڈیوسر وینے بھردواج واہگہ بارڈر کے راستے نجی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ لاہور پہنچنے پرمہیش بھٹ ، شگفتہ رفیقی اوروینے بھردواج نے مقامی ہوٹل میں گزشتہ روزپریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایاکہ اس وقت پاکستانی فلموں کوبھارت میں ریلیز کرنے […]

رانا مشہود کے خلاف نیب کی انکوائری شروع

رانا مشہود کے خلاف نیب کی انکوائری شروع

لاہور : ڈائریکٹر جنرل نیب پنجاب میجر (ر) برہان الدین نے کہاہے کہ وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے،رانا مشہود پر کرپشن کے کئی الزامات ہیں،قاسم ضیاکی طرف سے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے ادا کرنے کی درخواست ہیڈکوارٹر کو بھجوا دی، نندی پور پاور پراجیکٹ کی انکوائری […]

سلمان بٹ اور محمد آصف کی واپسی میں ابھی وقت لگے گا: انتخاب عالم

سلمان بٹ اور محمد آصف کی واپسی میں ابھی وقت لگے گا: انتخاب عالم

اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ انتخاب عالم کہتے ہیں کہ سلمان بٹ اور محمد آصف کو ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کے لیے چھ سے آٹھ ماہ درکار ہونگے۔ اسلام آباد میں کرکٹ کمیٹی کے ہیڈ شکیل شیخ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ انتخاب عالم کا کہنا […]

مہدی حسن اور میوزک ڈائریکٹر

مہدی حسن اور میوزک ڈائریکٹر

تحریر : عبدالباسط معصومی محترم عتیق عالم نے نہ جانے کیا سوچا کہ مجھے اس کام کے لیے موزوں خیال کیا ،کہنے لگے۔۔۔ مہدی حسن کے حوالے سے ہم جو پروگرام ترتیب دے رہے ہیں آپ ایسا کریں اُن کے گائے ہوئے چند گیتوں کی ایک کلیکشن تیار کریں تا کہ ہم محفل میں پیش […]

فلم “دی لاسٹ وِچ ہنٹر” کا نیا ٹریلرمنظرِ عام پر آگیا

فلم “دی لاسٹ وِچ ہنٹر” کا نیا ٹریلرمنظرِ عام پر آگیا

نیویارک: ہالی وڈ کے شہرہ آفاق اداکار وِن ڈیزل کی ہارر ڈرامہ فلم “دی لاسٹ وِچ ہنٹر”کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار بریک ایزنرکی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے جانباز اور بہادر شخص کے گِرد گھوم رہی ہے جس کوخطرناک چڑیلوں اور انسان دشمن غیر مری قوتوں کے خاتمے […]

بحریہ ٹاون کے ڈائریکٹر حاجی امجد پیرس کے نجی دورہ فرانس کی تصویری جھلکیاں

بحریہ ٹاون کے ڈائریکٹر حاجی امجد پیرس کے نجی دورہ فرانس کی تصویری جھلکیاں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بحریہ ٹاون کے ڈائریکٹر حاجی امجد پیرس کے نجی دورہ پر فرانس پہنچ گئے ریلوے اسٹیشن پر شاندار استقبال تفصیل کے مطابق بحریہ ٹاون اسلام آباد کے ڈائریکٹر حاجی امجد پیرس کے نجی دورہ پر فرانس پہنچ گئے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 838

بحریہ ٹاون کے ڈائریکٹر حاجی امجد پیرس کے نجی دورہ پر فرانس پہنچ گئے

بحریہ ٹاون کے ڈائریکٹر حاجی امجد پیرس کے نجی دورہ پر فرانس پہنچ گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بحریہ ٹاون کے ڈائریکٹر حاجی امجد پیرس کے نجی دورہ پر فرانس پہنچ گئے ریلوے اسٹیشن پر شاندار استقبال تفصیل کے مطابق بحریہ ٹاون اسلام آباد کے ڈائریکٹر حاجی امجد پیرس کے نجی دورہ پر فرانس پہنچ گئے ہیں۔ ریلوے اسٹیشن گار دی نارڈپر شاندار استقبال کیا گیا ۔حاجی محمد امجد […]