counter easy hit

dirty

ٹرمپ نے بھارت کو غلیظ، گندہ اور بے ہودہ قرار دے دیا

ٹرمپ نے بھارت کو غلیظ، گندہ اور بے ہودہ قرار دے دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) روس اور بھارت دونوں گندے ملک ہےجبکہ بھارت کی ہوا غلیظ ہے۔ یہ بات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے سلسلہ میں منعقدہ آخری مباحثہ میں کہی جس نے ووٹرز کو 3 نومبر کے انتخابات میں حصہ لینے سے قبل امیدواروں بارے رائے عامہ کی تشکیل کا آخری موقع […]

نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر سہولیات کے بعد سیکورٹی کی بھی مخدوش صورتحال، اہم داخلی راستوں سے اے ایس ایف نے احتجاجاً سیکورٹی سٹاف ہٹالیا

نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر سہولیات کے بعد سیکورٹی کی بھی مخدوش صورتحال، اہم داخلی راستوں سے اے ایس ایف نے احتجاجاً سیکورٹی سٹاف ہٹالیا

اسلام آباد (ایم آئی بلوچ، نمائندہ خصوصی) نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر سہولیات کے بعد سیکورٹی کی بھی مخدوش صورتحال، اہم داخلی راستوں سے اے ایس ایف نے احتجاجاً سیکورٹی سٹاف ہٹالیا ۔اے ایس ایف کی طرف سے  اسلام آباد ایئر پورٹ  کے مین انٹری گیٹس کی سیکورٹی ترک کردی گئی، تفصیلات کے مطابق اے ایس […]

جانیے آپ کے گھر میں سب سے گندی چیزیں کونسی ہیں

جانیے آپ کے گھر میں سب سے گندی چیزیں کونسی ہیں

پنسلوانیا: ہم سب ہی چاہتے ہیں کہ ہمارا گھر صاف ستھرا اور گندگی سے پاک رہے لیکن پھر بھی کچھ گھریلو چیزیں ایسی ہیں جو جراثیم کے لیے پناہ گاہوں کا کام کرسکتی ہیں اور آپ کو بیمار بھی ڈال سکتی ہیں۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ تھوڑی سی توجہ دے کر آپ انہیں آسانی […]

گندی کتاب سے خود کو گندہ کر لینے والی ریحام خان اب کیا کھڑاک کرنے والی ہیں ؟ جانیے

گندی کتاب سے خود کو گندہ کر لینے والی ریحام خان اب کیا کھڑاک کرنے والی ہیں ؟ جانیے

لندن(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کتاب کی ناکامی کے بعد سوشل میڈیا کا سہارا لینے کی ٹھان لی، فیس بک پر ”440 وولٹس ود ریحام خان”’ کے نام سے لائیو شوکیا کریں گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کچھ عرصہ قبل ایک […]

گندی فلم جیسی ریحام خان کی کتاب : امریکہ میں مقیم نامور پاکستانی خاتون صحافی کی ایک خصوصی تحریر ملاحظہ کیجیے

گندی فلم جیسی ریحام خان کی کتاب : امریکہ میں مقیم نامور پاکستانی خاتون صحافی کی ایک خصوصی تحریر ملاحظہ کیجیے

ممبئی;بھارتی اداکار سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ‘‘سنجو ‘‘ دیکھ کر سنجے دت کی عقلمندی کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ اس فلم کے توسط سے سنجے دت نے اپنی زندگی میں خود پر لگے دہشت گردی کے الزامات کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ دھو ڈھالا معروف کالم نگار طیبہ ضیاء […]

سیوریج کا گندا پانی سمندر میں چھوڑنے پر ڈی ایچ اے کی سرزنش

سیوریج کا گندا پانی سمندر میں چھوڑنے پر ڈی ایچ اے کی سرزنش

کراچی: واٹر کمیشن کے سربراہ نے سیوریج کا گندا پانی سمندر میں چھوڑنے پر ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے حکام کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریٹمنٹ پلانٹس لگا کر اس مسئلے کو حل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق فراہمی و نکاسیٔ آب سے متعلق کمیشن کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ کورنگی اورصنعتی […]

جب چیف جسٹس نے وزیر اعلیٰ سندھ کو تھر کا پانی ایک گلاس پینے کا چیلنج دیا، تو انہوں نے حیرت انگیز بات کی

جب چیف جسٹس نے وزیر اعلیٰ سندھ کو تھر کا پانی ایک گلاس پینے کا چیلنج دیا، تو انہوں نے حیرت انگیز بات کی

عدالت نے کہا لاڑکانہ کا پانی گدلا ہے، ’پانی تو سرگودھا کا بھی ٹھیک نہیں، وزیراعلیٰ سندھ‘کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آلودہ پانی کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس سے متعلق ایک تقریب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر لاڑکانہ کا پانی گدلا ہے تو سرگودھا کا پانی بھی ٹھیک نہیں۔ […]

بچے کا گندا ڈائپر پھینکنے والی خاتون کرنٹ لگنے سے ہلاک

بچے کا گندا ڈائپر پھینکنے والی خاتون کرنٹ لگنے سے ہلاک

نئی دہلی: اگر آپ اپنے بچوں کے گندے ڈائپر سڑک پر پھینک کر ماحول کو خراب کرتے ہیں تو خبردار ہوجائیں کہ یہ عمل جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ بھارت میں بچے کا گندا ڈائپر سڑک پر پھینکنے والی خاتون کو بجلی کی ہائی ٹینشن تار نے اپنی طرف کھینچ لیا جس کے نتیجے میں […]

عمران خان پارٹی سے جانیوالے گندے انڈوں کو الیکشن میں ٹکٹ بھی نہیں دیں گے، آصف زرداری

عمران خان پارٹی سے جانیوالے گندے انڈوں کو الیکشن میں ٹکٹ بھی نہیں دیں گے، آصف زرداری

مورو: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ عمران خان ہماری پارٹی سے جانے والے گندے انڈوں کے ساتھ تصویریں تو کھنچوا رہے ہیں لیکن انہیں الیکشن میں ٹکٹ نہیں دیں گے۔ مورو میں تقریب سے خطاب کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ سیاست میں بہت دور تک سوچنا پڑتا […]

وزیراعظم کے خلاف مہم: حکومت کا کارروائی کا فیصلہ

وزیراعظم کے خلاف مہم: حکومت کا کارروائی کا فیصلہ

وزیراعظم کے خلاف مہم: حکومت کا کارروائی کا فیصلہ اسلام آباد: حکومت نے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم نواز شریف اور ریاستی اداروں کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کے ہمراہ پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب […]

‘اشانت گیم فیس چیلنج’ سوشل میڈیا پر وائرل

‘اشانت گیم فیس چیلنج’ سوشل میڈیا پر وائرل

‘اشانت گیم فیس چیلنج’ سوشل میڈیا پر وائرل فوٹو بشکریہ کرک ٹریکر ڈاٹ کام بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بنگلور میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھارتی فاسٹ بولر اشانت شرما اور آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان اسٹیو اسمتھ کے درمیان لفظی جنگ نے میڈیا میں خوب جگہ پائی۔میڈیا میں جس چیز پر سب سے […]

آلودہ ماحول سے سالانہ 17 لاکھ بچوں کی ہلاکت

آلودہ ماحول سے سالانہ 17 لاکھ بچوں کی ہلاکت

آلودہ ماحول سے سالانہ 17 لاکھ بچوں کی ہلاکت اگر حاملہ خاتون آلودہ ماحول میں رہتی ہے تو اس کا اثر پیدا ہونے والے بچے پربھی ہوتا ہے، ڈبلیو ایچ او، فوٹو؛ فائل جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق 5 سال تک کے ہر 4 میں سے ایک بچے کی موت کی وجہ آلودہ […]

سیاست گندی یا پاک

سیاست گندی یا پاک

ڈاکٹر عبدالقدیر خان سوائے افریقی اور جنوبی امریکہ کے چند ملکوں کے کسی اور ملک میں شاید اتنی گندی سیاست چلتی ہوگی جتنی کہ ہمارے ملک میں۔ مجھے یاد ہے کہ کسی نے قائد اعظم سے کہا تھا کہ سیاست بہت ہی گندہ کھیل ہے تو آپ نے بَرجستہ جواب دیا تھا کہ ہاں سیاست […]

”گندے انڈوں “کی تیار کردہ مشترکہ قرارداد

”گندے انڈوں “کی تیار کردہ مشترکہ قرارداد

رپورٹنگ کے دنوں میں جب سرکاری یا سیاسی سطح پر کوئی اہم اجلاس ہوتا تو”اندر کی بات“جاننے کا جنون سرپر سوار ہوجاتا۔ انتہائی ڈھٹائی کے ساتھ بغیر وقت لئے اس اجلاس میں شریک ہوئے کسی فرد کے گھر پہنچ جانے پر بھی شرمندگی محسوس نہ ہوتی۔ سیاست دانوں کو ،خواہ وہ کتنے ہی طاقت ور […]

سبو اپنا اپنا، جام اپنا اپنا

سبو اپنا اپنا، جام اپنا اپنا

تحریر: عثمان غنی ایک کھوٹے سکے سے قائد نے کہا تھا ”جب کھرے سکے دشمن کی جیب میں ہوں تو پھر کھوٹے سکوں سے ہی کام چلانا پڑتا ہے”۔ گلی گندی ہو گی تو مکان کو کون صاف کہے گا، جناب! جس کردار پر انگلیاں اٹھتی ہوں اس پر زیب تن بوسکی کے کرتے کو، […]

اب نہیں تو کب’ہم نہیں تو کون

اب نہیں تو کب’ہم نہیں تو کون

تحریر: محمد توقیر خان اداس چہرہ، بِکھرے بال، گندے میلے کچیلے کپڑے، پٹھے پرانے جوتے، حالات کا مارا تنگدست ‘ امراء یا طاقتور کا ستایا ہوا غریب یا عام آدمی جو اپنے ساتھ ہونے والے ظلم یا زیادتی کی داستان سنانے یا سفارش کے لئے اپنے علاقہ کے بااثر آدمی کے گھر کے باہر کھڑا […]

آئی پی ایل نے جنٹلمین گیم کو گندا کر دیا : محسن حسن خان

آئی پی ایل نے جنٹلمین گیم کو گندا کر دیا : محسن حسن خان

لاہور : سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان کہتے ہیں کہ آئی پی ایل نے جینٹلمین گیم کو گندا کردیا ہے ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ڈاکٹر ظفر الطاف کے مطابق بھارتی کرکٹرز اور بالی ووڈ سٹارزنے مل کر آئی پی ایل میں کرپشن کی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان کا کہنا […]

کسی کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھنے دیں گے، سربراہ پاک فوج

کسی کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھنے دیں گے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی : پاک فوج کے فارمیشن کمانڈرز نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے بھارتی منصوبوں کو شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے جب کہ سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا کہ کسی کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے […]

دشمن وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی ہمت نہیں کر سکتا، وزیراعظم

دشمن وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی ہمت نہیں کر سکتا، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کی بدولت پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا ہے اور اب دشمن وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی ہمت نہیں کرسکتا۔ یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ عالمی دباؤ کے باوجود ملکی مفاد […]

مقدس اوراق کی بے حرمتی

مقدس اوراق کی بے حرمتی

تحریر: مجیداحمد جائی میں ملتان کی مشہور پریس پر کھڑا تھا۔ مجھے اپنے دوست کی شاعری کی کتابیں اٹھانی تھیں۔ کاریگر اردگرد کے ماحول سے بے نیاز اپنے کام میں مصروف تھے۔کتابیں تیاری کے مراحل سے گزر رہی تھیں۔ مجھے کچھ دیر انتظار کرنے کا کہا گیا۔سو وقت کی نزاکت تھی میں اردگرد کا جائزہ […]

لا لی پاپ لیہ تونسہ پل اور پون ارب کی سیویج سکیم

لا لی پاپ لیہ تونسہ پل اور پون ارب کی سیویج سکیم

تحریر : انجم صحرائی خدا جھوٹ نہ بلوائے جب سے ہم نے شعور سنبھا لا ہے لیہ کی گلیوں اور سڑ کوں کو زخم خوردہ ہی دیکھا ہے سیوریج کے نام پر ہو نے والی کھدا ئی نے شہر میں ہمیشہ اودھم مچا ئے رکھا ،مٹی ،گڑھے ا ور گندہ پا نی آج سے پچا […]