counter easy hit

disabled

کراچی میں غلط انجکشن لگنے کا ایک اور واقعہ، 13 سالہ حمزہ معذور ہوگیا

کراچی میں غلط انجکشن لگنے کا ایک اور واقعہ، 13 سالہ حمزہ معذور ہوگیا

کراچی (این این آئی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں غلط انجکشن لگنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، نجی اسپتال کی غفلت سے 13 سالہ حمزہ معذور ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے نجی اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ لانڈھی کے رہائشی والدین کا کہنا […]

معذور کوٹہ: لاہور جنرل ہسپتال نوکریاں 2019 8+ نبی قاسد اور دیگر معاون اسٹاف

معذور کوٹہ: لاہور جنرل ہسپتال نوکریاں 2019 8+ نبی قاسد اور دیگر معاون اسٹاف

Disabled Quota: Lahore General Hospital Jobs 2019 for 8+ Naib Qasid & Other Support Staff 9 January, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 103

معذوروں کا عالمی دن، حکومت اسپیشل افراد کی زندگیوں میں تبدیلی کیلئے پرعزم

معذوروں کا عالمی دن، حکومت اسپیشل افراد کی زندگیوں میں تبدیلی کیلئے پرعزم

اسلام آباد: آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا دن منایا جارہا ہے۔ آزاد کشمیر میں سینکڑوں معذور افراد حکومتی اداروں کی توجہ کے منتظر ہیں۔ انہی میں سے ایک بلند ہمت نوجوان عبدالقادر بھی ہے جس نے اپنی معذوری کا مقابلہ کیا اور آئی ٹی کے شعبہ میں کچھ کر دکھانے کا […]

معذور ہونے کے باوجود ووٹ ڈالنے والی لاہور کی بہادر بیٹی فجر کی زندگی کو آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے خوشیوں سے بھر دیا

معذور ہونے کے باوجود ووٹ ڈالنے والی لاہور کی بہادر بیٹی فجر کی زندگی کو آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے خوشیوں سے بھر دیا

لاہور;الیکشن والے دن ووٹ پول کرتے ہوئے کی ویڈیو سے مقبول ہونے والی کپتان کی ننھی جیالی جو کے ٹانگوں سے معزور ہے ۔کپتان کو ووٹ دے کر کیمرہ کے سامنے جذباتی ہونے والی لاہور کی باہمت بیٹی نے سب کے دل دھلا دیے۔ آرمی چیف کا لاہور کی باہمت بیٹی کے لیے خصوصی اقدام۔فجر […]

ہاتھوں سے معذور ارجنٹائن کا ہیئر ڈریسر ہمت کی مثال

ہاتھوں سے معذور ارجنٹائن کا ہیئر ڈریسر ہمت کی مثال

بیونس آئرس: کہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کی لگن ہو تو ہر کام کو ممکن بنایا جاسکتا ہے۔ اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا اور ہیئر ڈریسر بن گیا۔ ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس سے تعلق رکھنے والا دونوں ہاتھوں سے […]

تم ابھی مجھ سے واقف نہیں ہو ۔۔۔۔ کل فردوس عاشق اعوان نے اپنے مخالف امیدوار کے دفتر میں گھس کر کیا کارروائی کر ڈالی ؟ خبر آ گئی

تم ابھی مجھ سے واقف نہیں ہو ۔۔۔۔ کل فردوس عاشق اعوان نے اپنے مخالف امیدوار کے دفتر میں گھس کر کیا کارروائی کر ڈالی ؟ خبر آ گئی

اگوکی; تحریک انصاف کی نامزد امیدواراین اے 72ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان رات کے آخری پہر کارنر میٹنگ کے بعد کارکنوں کے ہمراہ وندل سے قافلہ کی شکل میں گزر رہیں تھی جیسے ہی قافلہ ان کے مدمقابل پیپلز پارٹی کے امیدوار این اے 72 سے سید اشتیاق الحسن گیلانی کی رہائش گاہ اور اس کے […]

معذور خاتون نے عمران کی گاڑی روک لی ماتھا چوم کر دعا دی، الیکشن تک چیئرمین پی ٹی آئی روزانہ 3 بکروں کا صدقہ دینگے

معذور خاتون نے عمران کی گاڑی روک لی ماتھا چوم کر دعا دی، الیکشن تک چیئرمین پی ٹی آئی روزانہ 3 بکروں کا صدقہ دینگے

لاہور ; عمران خان کی گاڑی کو لاہور میں معذور خاتون نے روک لیا،عمران خان کا ماتھا چوم کر انہیں دعائیں دیتے ہوئے رخصت کیا۔ لاہور میں پی ٹی آئی چیئرمین کے گھر کے باہر معذور خاتون نے عمران خان کے قافلے کو روک کر ان سے ملنے کی خواہش کی۔ علاوہ ازیں عمران خان […]

معذور بیٹے کی گریجویشن پر بوڑھے یمنی کے چہرے پر اطمینان اور مسرت

معذور بیٹے کی گریجویشن پر بوڑھے یمنی کے چہرے پر اطمینان اور مسرت

صنعا  یمن جہاں سے زیادہ تر خبریں جنگ وجدل سے متعلق ہی سامنے آتی ہیں مگر کل بدھ کو سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک تصویر اور اس کے ساتھ خبر کو بھی غیر معمولی پذیرائی ملی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق تصویر میں ایک معمر شخص اپنے جواں سال معذور بیٹے کو اپنی […]

ترکی کے انجینئر نے معذور گلہری کو مصنوعی پہیے لگا دیے

ترکی کے انجینئر نے معذور گلہری کو مصنوعی پہیے لگا دیے

استنبول: ترکی میں اگلے پاؤں سے محروم گلہری کو انجینئرز نے پہیے لگا کر چلنے پھرنے کے قابل بنا دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے دور دراز علاقے میں چمگاڈروں کو پکڑنے کے لیے لگائے گئے پھندے میں پھنسے والی گلہری اپنے اگلے پاؤں سے محروم ہوگئی جس کی وجہ سے اسے چلنے پھرنے […]

معذور امریکی نوجوان کی منہ کے ذریعے پینٹنگ, ویڈیو لنک میں

معذور امریکی نوجوان کی منہ کے ذریعے پینٹنگ, ویڈیو لنک میں

معذوری مجبوری نہیں ہوتی،ہاتھوں پیروں سے معذور امریکی نوجوان نے منہ کے ذریعے پینٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرکے صحیح سالم افراد کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا۔ کہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کی لگن ہو تو ہر کام کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس […]

معذور بھائی کو پیٹھ پر لاد کر اسکول جانے والی باہمت لڑکی

معذور بھائی کو پیٹھ پر لاد کر اسکول جانے والی باہمت لڑکی

بیجنگ: چین کے ایک دور افتادہ علاقے میں ایسی باہمت بچی بھی ہے جو اپنی عمر سے بڑے بھائی کو اپنی پیٹھ پر سوار کرکے روزانہ اسکول لاتی اور لے جاتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا بھائی اسکول کا سب سے باقاعدگی سے آنے والا طالب علم بھی ہے۔ چاہے دھوپ ہو، اوس پڑے […]

کنگنا معذور کھلاڑی کی زندگی پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہونگی

کنگنا معذور کھلاڑی کی زندگی پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہونگی

ممبئی: اداکارہ کنگنا رناوت فلم ’مانیکرنیکا دی کوئین آف جھانسی‘ پر کام کر رہی ہیں۔ اداکارہ کنگنا رناوت فلم ’مانیکرنیکا دی کوئین آف جھانسی‘ کے مکمل ہوتے ہی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنیوالی پہلی معذور خاتون کھلاڑی ارونیما سنہا کی زندگی پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ فلم کی عکسبندی کے شیڈول کا اعلان […]

کراچی: نوکریوں میں کوٹہ بڑھاؤ، معذور افراد سراپا احتجاج

کراچی: نوکریوں میں کوٹہ بڑھاؤ، معذور افراد سراپا احتجاج

کراچی: پولیس سے مزاحمت کے دوران ایک معذور شہری زخمی ہو گیا۔ زخمی ہونے والے شہری کو ایمبولینس میں ہسپتال لے جایا گیا۔ نوکریوں میں کوٹہ بڑھاؤ، معذور افراد سراپا احتجاج، سندھ اسمبلی کے قریب آرٹس کونسل چورنگی پر معذور افراد کا احتجاج جس میں ایک معذور شہری زخمی بھی ہوا۔ سندھ اسمبلی کے قریب آرٹس […]

حرام اجزا کی روک تھام کیلئے قائم حلال فوڈ اتھارٹی تاحال غیر فعال

حرام اجزا کی روک تھام کیلئے قائم حلال فوڈ اتھارٹی تاحال غیر فعال

حکام کی نااہلی کے باعث کھانے کی درآمدی اشیا کو چیک کرنے کا نظام موجود نہیں فوڈ اتھارٹی کا ڈھانچا تکمیل کے حتمی مراحل میں ہے ، سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اعلیٰ حکام کی نااہلی کے باعث بیرون ملک سے منگوائی جانے والی کھانے پینے کی اشیائے خور […]

معذور شہری کو پیروں کی انگلیوں کے نشانات سے شناختی کارڈ جاری کرنے کا حکم

معذور شہری کو پیروں کی انگلیوں کے نشانات سے شناختی کارڈ جاری کرنے کا حکم

 لاہور: ہائیكورٹ نے نادرا کو دونوں ہاتھوں سے محروم نوجوان كے پیروں كے انگوٹھوں كے نشانات لے كر اسے شناختی كارڈ جاری كرنے كا حكم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد جمیل خان نے ہاتھوں سے محروم نوجوان محمد سلیم كی درخواست پر سماعت كی، درخواست گزار كے وكیل وسیم اے ڈی ایڈووكیٹ نے مؤقف […]

مردم شماری: معذوروں، خواجہ سراؤں کو شمارکرنےکا حکم

مردم شماری: معذوروں، خواجہ سراؤں کو شمارکرنےکا حکم

مردم شماری: معذوروں، خواجہ سراؤں کو شمارکرنےکا حکم لاہور ہائیکورٹ کے بعدسپریم کورٹ نے بھی مردم شماری میں معذورافراداورخواجہ سراؤں کوشمارکرنےکاحکم دےدیا۔عدالت نے کہا ہے کہ فارم 2 اے کے ذریعے سروے کیا جائے گا، مرد اور عورت کے ساتھ تیسرا خانہ خواجہ سراؤں کا ہوگا، چوتھاخانہ معذورمرد اورپانچواں خانہ معذورخواتین کے لیے ہوگا۔مردم شماری […]

بلغاریہ میں معذور بلیوں کے لیے مصنوعی پاؤں تیار

بلغاریہ میں معذور بلیوں کے لیے مصنوعی پاؤں تیار

پوہ اور سٹیون نامی یہ بلیاں دارالحکومت صوفیہ کے گلی کوچوں میں اب آرام سے چوہوں کے پیچھے دوڑتی ہیں۔ صوفیہ: بلغاریہ میں ایک ٹریفک حادثے میں اپنی ٹانگیں کھونے والی دو بلیوں کو مصنوعی پاؤں لگا دئیے گئے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ یورپ میں اس نوعیت کا پہلا آپریشن ہے۔ پوہ […]

ہلنے جلنے سے مکمل معذور افراد کیلئے آلہ تیار

ہلنے جلنے سے مکمل معذور افراد کیلئے آلہ تیار

سائنسدانوں نے ہلنے جلنے سے مکمل معذور افراد کے لیے ایسا آلہ تیار کرلیا ہےجس کی مدد سے وہ سوالوں کا ہاں یا ناں میں جواب دے سکیں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں کی تحقیق ایسے مریضوں اور ان کے گھر والوں کے لیے خوشی لائی ہے،جو لاکڈ ان سنڈروم […]

معذور مصور نے حیرت انگیز تصاویر بنا ڈالیں

معذور مصور نے حیرت انگیز تصاویر بنا ڈالیں

مارئیس کزیرسکی کی بنائی جانیوالی یہ تصاویرحیرت انگیز طورپرحقیقی لگتی ہیں جنہیں 2013 میں ویانا میں عالمی مصوری کے مقابلے میں دوسرا انعام دیا گیا لاہور: پولینڈ کے 23 سالہ ہاتھوں سے معذور مصور مارئیس کزیرسکی حیرت انگیز طور پر حقیقی تصاویر اور پینٹنگز بناتے ہیں۔باہمت مصورنے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا اور7 […]

15 سالہ معذور لڑکے نے وہیل چیئر کے بغیر عمرہ انجام دیا

15 سالہ معذور لڑکے نے وہیل چیئر کے بغیر عمرہ انجام دیا

خانہ کعبہ کی زیارت اور حج اور عمرہ کرنے کی خواہش ہرمسلمان کے دل میں ہوتی ہے، مسجد الحرام میں معذور، بیمار اور ضعیف افراد کے طواف کیلئے وہیل چیئر کا انتظام ہے، مگر قطر کے معذور نوجوان نے وہیل چیئر کے بغیر کچھ یوں طواف کیا کہ جس نے دیکھا اس کے جذبے کو […]

گڈانی: ناکارہ بحری جہاز میں آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

گڈانی: ناکارہ بحری جہاز میں آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

گڈانی میں ناکارہ بحری جہاز میں آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کئی افراد کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔آگ پر قابو پائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ گڈانی کے پلاٹ نمبر 60 میں لنگراندازناکارہ بحری جہاز میں آج اچانک آگ لگ گئی ،جہاز پرمحنت کشوں کی موجودگی کی اطلاع پر فائربریگیڈ اورریسکیوٹیمیں […]

دماغ میں امپلانٹ کا تجربہ، معذور بندر چلنے لگا

دماغ میں امپلانٹ کا تجربہ، معذور بندر چلنے لگا

سوئس فیڈرل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے معذور بندروں کے دماغ میں امپلانٹ لگا کر انہیں چلنے کے قابل بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق حرام مغز کی متاثرہ نسوں کے ساتھ وائرلیس سگنلز بھیجنے والی ایک چپ نصب کی گئی جس سے وہ آپس میں رابطے کے قابل ہوئیں۔ […]

فاٹا میں ہزار سے زائد تعلیمی ادارے غیر فعال ہونے کا انکشاف

فاٹا میں ہزار سے زائد تعلیمی ادارے غیر فعال ہونے کا انکشاف

وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں میں ایک ہزار سے زیادہ تعلیمی ادارے غیر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق پرائمری میں داخلہ لینے والے طلباء میں سے محض1 اعشاریہ 3 فیصدگریجویشن تک پہنچ پاتے ہیں جبکہ فاٹا میں خواتین کی شرح خواندگی محض 3 فیصد ہے۔ فاٹا سیکرٹریٹ کی حالیہ رپورٹ […]

آسٹریلیا میں معذور میمنے کیلئے وہیل چیئر تیار

آسٹریلیا میں معذور میمنے کیلئے وہیل چیئر تیار

میلبورن (یس اردو نیوز ) آسٹریلیا میں بکری کے معذور بچے (میمنے ) کے لیے وہیل چیئر بنا لی گئی جس کے بعد اب وہ کچھ دقت سے ہی مگر چلنے پھرنے کے قابل ہوگیا ہے ۔ آسٹریلیا کے ایک نجی جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے ادارے کی جانب سے بنائی جانے والی یہ […]