counter easy hit

disarmament

جوہری تخفیف اسلحہ معاہدے کا پاکستان پراطلاق نہیں، معاہدہ عالمی قوانین میں کسی طرح مستعمل نہیں، دفتر خارجہ

جوہری تخفیف اسلحہ معاہدے کا پاکستان پراطلاق نہیں، معاہدہ عالمی قوانین میں کسی طرح مستعمل نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اقوام متحدہ کے متعلقہ فورم سے باہر جوہری تخفیف اسلحہ کے 2017 میں طے پانے والے معاہدے پر تحفظات کے سبب اس میں شامل کسی بھی ذمہ داری کا پابند نہیں، معاہدہ نہ تو عالمی ترقی میں کسی بھی طرح معاون ہے اور نہ ہی روائتی عالمی قوانین کی ترویج میں […]

اقوام متحدہ، تخفیف اسلحہ بارے پاکستان کی قراردادیں بھاری اکثریت سےمنظور، جوہری اسلحہ نہ رکھنے والے ممالک کو دھمکی پر بھی کارروائی ہوگی

اقوام متحدہ، تخفیف اسلحہ بارے پاکستان کی قراردادیں بھاری اکثریت سےمنظور، جوہری اسلحہ نہ رکھنے والے ممالک کو دھمکی پر بھی کارروائی ہوگی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی تخفیف اسلحہ بارے قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور کرلیں۔غیر وابستہ ممالک کی تحریک کے ارکان کی بڑی تعداد جن میں چین اور جاپان بھی شامل ہیں نے قرار داد کی حمایت کی تاہم امریکہ، بھارت اور یورپی ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں […]

غیر مسلح کرنے سے متعلق امریکا کا یکطرفہ مطالبہ مسترد کرتے ہیں، شمالی کوریا

غیر مسلح کرنے سے متعلق امریکا کا یکطرفہ مطالبہ مسترد کرتے ہیں، شمالی کوریا

ٹوکیو: شمالی کوریا کی جانب سے امریکی مطالبے کو ’بدمعاشوں والا رویہ‘ قرار دینے پر دونوں ممالک کے مابین جاری امن مذاکرات ایک مرتبہ پھر تناؤ کا شکار ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق واشنگٹن نے پیون یونگ کو جوہری تنصیبات کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ امریکی […]