counter easy hit

disaster

سکردو، گھانچے میں سیلاب سے تباہی، گھر، 9 پن بجلی گھر تباہ

سکردو، گھانچے میں سیلاب سے تباہی، گھر، 9 پن بجلی گھر تباہ

سکردو : بارشوں اور سیلاب نے سکردو میں تباہی مچا دی، گلیشیئر سے بنی جھیل ٹوٹنے سے درجن سے زائد گھر منہدم ہوگئے ، پچھتر سے زائد دیہات کا رابطہ کٹ گیا، چترال میں بھی تباہ کاریاں جاری ہیں، ادویات اور خوارک کی قلت پیدا ہو گئی، پاک فوج امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ بہتے […]

سیلاب سے چترال، سندھ میں تباہی، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

سیلاب سے چترال، سندھ میں تباہی، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

چترال : دریائے سندھ کی بپھری موجوں نے لیہ سے گھوٹکی تک درجنوں علاقوں میں تباہی مچا دی، پنوں عاقل میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، چترال میں سیلابی ریلے نے درجنوں رابطہ پل تباہ کر دئیے۔ دریائے سندھ میں سیلابی لہریں بے قابو ہوگئیں، غضب ناک موجیں ہر طرف تباہی مچاتی […]

راولپنڈی میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 13 افراد جاں بحق

راولپنڈی میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 13 افراد جاں بحق

راولپنڈی : راولپنڈی میں موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ شدید بارش کے باعث مختلف حادثات میں دو بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں کئی کئی فٹ تک پانی کھڑا ہوا ہے جس کے باعث نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے۔ شدید بارش کے […]

دہشت گردی کا عفریت اور ہمارا معاشرتی کردار

دہشت گردی کا عفریت اور ہمارا معاشرتی کردار

تحریر : شہزاد حسین بھٹی امریکہ میں نائن الیون کے واقعے کے بعدپاکستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب تک محتاط اندازے کے مطابق ساٹھ ہزارسے زائد بے گناہ پاکستانی اور پانچ ہزارچھ سو سے زائد فوجی جوان شہادت کو گلے لگا چکے ہیں۔ اس جنگ کے نتیجے میں ورلڈ بنک اور آئی […]