counter easy hit

discounts

افغان ٹرانسپورٹرز کو سفری رعایت کی مہلت ختم

  خیبر ایجنسی کے قریب طور خم بارڈر سے بارڈر مینجمنٹ کے تحت افغان ٹرانسپوٹرز کو بغیر سفری دستاویزات کے پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیاگیا ہے ۔ خیبر ایجنسی کے سرحدی علاقے طورخم سے پاکستان آنےوالےافغان ٹرانسپورٹرزکوواپس بھیج دیاگیا ہے،یہ اقدام بارڈرمینجمنٹ کے تحت اٹھایا گیا ہے ۔افغان ٹرانسپورٹرزکو30ستمبرکی ڈیڈ لائن دی گئی […]

پاکستانیو! صدقہ کرو

پاکستانیو! صدقہ کرو

تحریر: مسز جمشید خاکوانی سالم بن ابی الجعدکی روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ حضرت صالح علیہ سلام کی قوم میں ایک شخص تھا جو لوگوں کو بہت تکلیف پہنچایا کرتا تھا لوگوں نے اس سے تنگ ہو کر حضرت صالح علیہ سلام سے شکایت کی اور درخواست کی کہ اس کے لیے بددعا کریں […]

دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں

دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں

تحریر: سید انور محمود پشاور سے 6 کلو میٹر دور بڈھ بیر میں واقع ائر بیس کیمپ صرف ملازمین کی رہائش کےلیے استعمال ہوتاہے اور غیر فعال ہے۔ اس کیمپ میں کسی قسم کے اسٹرٹیجک اثاثے بھی موجود نہیں ہیں ۔ قبائلی علاقوں سے متصل یہ کیمپ 17 جنوری 1959ء کو قائم کیا گیا تھا […]

سلمان کو 5 سالہ معطل سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان

سلمان کو 5 سالہ معطل سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان

لاہور : سلمان بٹ کو 5 سالہ معطل سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان روشن ہو گیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے کلین چٹ ملنے پر اوپنر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی جائے گی۔ سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر 2010 میں دورئہ انگلینڈ کے دوران اسپاٹ […]

انسانوں کو زندہ جلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں : شہباز شریف

انسانوں کو زندہ جلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں : شہباز شریف

قصور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سانحہ یوحنا آباد میں بلوائیوں کے ہاتھوں جلائے جانے والے نوجوان نعیم کے گھر قصور پہنچ گئے ، کہتے ہیں انسانوں کو زندہ جلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔حافظ نعیم کا مقدمہ انسداد دہشتگردی عدالت میں چلایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور میں […]

ایف بی آر کے سالانہ 80 ارب روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ دینے کا انکشاف

ایف بی آر کے سالانہ 80 ارب روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ دینے کا انکشاف

اسلام آباد (یس ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے ٹیکسوں میں دی جانے والی چھوٹ کی مد میں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سینئر افسر نے گزشتہ روز بتایا کہ ایف بی آر کی جانب سے ایگزمشن سرٹیفکیٹس […]