counter easy hit

discuss

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی اندرونی اور سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی اندرونی اور سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملکی اندرونی و بیرونی سرحدی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف اور سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جب کہ ملاقات کے دوران وفاقی وزیرداخلہ چوہدری […]

وزیراعظم، آرمی چیف کل کابل جائینگے، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال ہو گا

وزیراعظم، آرمی چیف کل کابل جائینگے، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال ہو گا

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد کل افغانستان کے ایک روزہ دورہ پر روانہ ہوگا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ افغانستان کا دورہ کرینگے۔ انہیں اس دورے کی دعوت افغان صدر اشرف غنی نے دی ہے جن کیساتھ ان کی ون آن […]

وزیراعظم کو ترک کا صدر ٹیلی فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کو ترک کا صدر ٹیلی فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی کشیدہ صورتحال کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر اتفاق کیا۔ یمن میں حوثی باغیوں کو آئینی حکومت […]

یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال، آصف زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بلا لیا

یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال، آصف زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بلا لیا

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے آج سہہ پہر 3 بجے اپوزیشن رہنماؤں کو بلاول ہاؤس میں مدعو کیا ہے۔ اجلاس میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان، امیر جماعت سراج الحق، اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی اور ایم کیو ایم سمیت […]

یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد سعودی عرب روانہ

یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد سعودی عرب روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن کی صورتحال پر سعودی حکام سے تبادلہ خیال کے لیے پاکستان کا اعلیٰ سیاسی و عسکری حکام پر مشتمل وفد سعودی عرب روانہ ہوگیا ، وفد کی قیادت وزیرِ دفاع خواجہ آصف کر رہے ہیں۔ راونگی سے قبل وزیر دفاع نے کہا کہ سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو […]

الطاف حسین کا سراج الحق اور فضل الرحمان سے رابطہ، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

الطاف حسین کا سراج الحق اور فضل الرحمان سے رابطہ، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے گفتگو میں پاکستان کے موجودہ حالات بلخصوص یمن اور سعودی عرب کے تنازعہ اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ یمن اور سعودی عرب دونوں اسلامی ملک ہیں اور ان کے درمیان جاری تنازعہ […]

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آّباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ہوئی جس میں پیشہ وارانہ امور اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے آپریشن ضرب عضب میں فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔ ملاقات میں نقل مکانی کرنے والے افراد کی گھروں کو واپسی سے متعلق امور […]

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے ، پاک سر زمین پر دہشت گردوں کو کوئی جائے پناہ نہیں ملی گی۔ جاتی امرا رائے ونڈ میں وزیر اعظم نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی […]

وزیراعظم نواز شریف کی برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف کی برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات

لندن (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف برطانوی وزیراعظم کی 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر واقع رہائش گاہ پہنچے جہاں ڈیوڈ کیمرون نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران […]