counter easy hit

discussing

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کیصدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے ملاقات

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کیصدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے ملاقات

اسلام آباد( رپورٹ.اصغرعلی مبارک) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور 5 اگست کے اقدامات کے حوالے سے تبادلہ ء خیال کیا ۔اس موقع پر وزیرخارجہ نے کہاکہ پاکستان کی تمام سیاسی قیادت جملہ سیاسی جماعتیں، […]

امریکی صدرکی جاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فونک گفتگو،شمالی کوریا کے حوالے سے تبادلہ خیال

امریکی صدرکی جاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فونک گفتگو،شمالی کوریا کے حوالے سے تبادلہ خیال

واشنگٹن ;امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے نےاتفاق کیا ہےکہ شمالی کوریا کے جوہری اوربیلسٹک میزائل پروگرام کا مکمل خاتمہ انتہائی اہم ہے۔امریکی قصرصدارت وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں بتایاگیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اورجاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فونک بات چیت […]

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ہاوس میں مشاورتی اجلاس ، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی شریک

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ہاوس میں مشاورتی اجلاس ، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی شریک

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ہاوس میں مشاورتی اجلاس ، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی شریک ہیں ۔ مریم نواز، پرویز رشید، مریم اورنگزیب، عابد شیر علی شریک،  دانیال عزیز، مصدق ملک، تہمینہ دولتانہ، آصف کرمانی موجود جنید انوار چوہدری، ارشد لغاری ، سردار یوسف، سائرہ افضل […]

شیخ رشید اور طاہر القادری کے درمیان ٹورنٹو میں ملاقات، اہم سیاسی امور زیرِ بحث

شیخ رشید اور طاہر القادری کے درمیان ٹورنٹو میں ملاقات، اہم سیاسی امور زیرِ بحث

راولپنڈی: کینیڈا میں موجود شیخ رشید کی عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات ہوئی ہے جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ لال حویلی کے ترجمان کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ٹورنٹو میں پاکستان عوام تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں ملک […]

بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کی پول پٹی کھولنے والے اہلکار کا تبادلہ

بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کی پول پٹی کھولنے والے اہلکار کا تبادلہ

بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کی بدحالی کی پول پٹی کھولنے والے اہلکارکا لائن آف کنٹرول سے تبادلہ کردیا گیا۔ تیج بہادر کہتا ہے ہمت کرکے سچ سنایا ، تحقیقات ہوئیں تو حقیقت سامنے آجائے گی ۔ تیج بہادر نے ویڈیو ہٹانے سے صاف انکار کر دیا۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے انکوائری کا […]

چین نے جیش محمد، لشکر طیبہ کا ذکر برکس اعلامیے میں رکوا دیا

چین نے جیش محمد، لشکر طیبہ کا ذکر برکس اعلامیے میں رکوا دیا

نئی دہلی: کالعدم جیش محمد اور لشکر طیبہ کیخلاف کارروائیوں کا مطالبہ شامل کرنے کی کوشش میں بھارت کو منہ کی کھانی پڑی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برکس اعلامیہ میں بھارت کے مرکزی مذاکرات کار امر سنہا نے اس ناکامی کو یہ کہہ کر ٹالنے کی کوشش کی کہ ان کے خیال میں ان تنظیموں سے […]