ماورا حسین خوفناک مرض میں مبتلا۔۔۔ اداکارہ نے تصدیق کر دی ، مداح افسردہ ہوگئے
کراچی( نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ ماورا حسین نے ذہنی اضطراب کا شکار ہونے کا اعتراف کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ماورا حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ اسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ورزش کرتی نظر آرہی ہیں تاہم اس دوران ماورا کے مداحوں میں سے ایک نے پوچھا […]