وارڈ میں آتے ہی وکیل کے بھیس میں ثمینہ کی آکسیجن اتارنے والا نوجوان کون تھا جس سے وہ تڑپ تڑپ پر مر گئی؟ تہلکہ خیز تفصیلات
لاہور(ویب ڈیسک)پنجا ب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا نے ظلم ، بربریت اور بے حسی کی انتہا کردی۔ہنگامہ آرائی کے دوران وکلا نے تشویشناک حالت کی شکار ایک لڑکی کا آکسیجن ماسک اتارپھینکا جس کی وجہ سے وہ وہیں پر تڑپ تڑپ کر دم توڑ گئی۔انتقال کرنے والی لڑکی کی عمر بائیس سال تھی […]