counter easy hit

dismissed

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 3 خواتین ایم این ایز کی نااہلی کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 3 خواتین ایم این ایز کی نااہلی کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی تین اراکین قومی اسمبلی کو اہل قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی کی اہلیت چیلنج کی تھی۔ تحریک انصاف کی 3 خواتین ارکان قومی اسمبلی کی نااہلی […]

بریکنگ نیوز: 2 مشہور ججو ں کو کرپشن کے الزام میں برطرف کر دیا گیا ، انکا تعلق کس عدالت سے ہے ؟

بریکنگ نیوز: 2 مشہور ججو ں کو کرپشن کے الزام میں برطرف کر دیا گیا ، انکا تعلق کس عدالت سے ہے ؟

پشاور(ویب ڈیسک) ہائی کورٹ نے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر دو ججز کو برطرف کر دیا ہے، برطرف ہونے والے ججز میں سول اور ایڈیشنل سیشن جج شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر پشاور ہائی کورٹ نے 2 ججز برطرف کر دیے، اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ […]

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) رہنما سیف اللہ گل کی تاحیات نااہلی ختم کردی

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) رہنما سیف اللہ گل کی تاحیات نااہلی ختم کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ہاتھوں جہاں مسلم لیگ ن کی شامت آئی ہوئی تھی وہاں مسلم لیگ (ن) رہنما سیف اللہ گل کے سر سے خطرے کی تلوار ہٹا لی گئی ہے سیف اللہ گل کی تاحیات نااہلی ختم کردی۔ جمعہ کو جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ […]

اسے کہتے ہیں لیڈر! وزیراعظم نے گیس بحران پررپورٹ مسترد کرتے ہوئے دبنگ حکم جاری کردیا

اسے کہتے ہیں لیڈر! وزیراعظم نے گیس بحران پررپورٹ مسترد کرتے ہوئے دبنگ حکم جاری کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گیس بحران پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے دوبارہ تحقیقات کرنے کی ہدایت کردی، ان کا کہنا ہے کہ بحران کے ذمہ داران کا تعین کیا جائے،، اجلاس میں وزیر پٹرولیم غلام سرورخان اور وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان سمیت دیگر وزراء بھی […]

حساس ڈیٹا لیک ہونے پر چیئرمین نادرا کی برطرفی

حساس ڈیٹا لیک ہونے پر چیئرمین نادرا کی برطرفی

اسلام آباد: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی و صوبائی سیکرٹریز داخلہ کا تبادلہ، چیئرمین نادرا کو برطرف کیا جائے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کو خط میں کہا ہے کہ غیر جانبدارانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا انعقاد آئینی تقاضا اور الیکشن کمیشن کا بنیادی […]

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے حسن عسکری کی تقرری مسترد کردی

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے حسن عسکری کی تقرری مسترد کردی

لاہور: الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پروفیسر حسن عسکری کی بطور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تقرری کے فیصلے کو پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے مسترد کردیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے ساتھ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیراعظم […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیدیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیدیں

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے ملک کے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیدیں۔ الیکشن کمیشن کو ان اضلاع میں ازسرِ نو حلقہ بندیاں کرنے کا کہا گیا ہے۔ ہائیکورٹ میں 68 مزید درخواستیں زیرِ سماعت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پنجاب کے 6 اور خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع کی حلقہ […]

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب، گلگت بلستان آرڈر پر احتجاج مسترد

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب، گلگت بلستان آرڈر پر احتجاج مسترد

اسلام آباد: پاکستان نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 پر بھارت کا احتجاج مسترد کرتے ہوئے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترخارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفتر خارجہ  ڈاکٹر فیصل کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق  پاکستان نے بھارت کی جانب سے گلگت بلتستان آرڈر پر احتجاج اور مقبوضہ […]

اپوزیشن کے اعتراض کے بعد عمران خان نے نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منظور آفریدی کا نام مسترد کردیا، پی ٹی آئی

اپوزیشن کے اعتراض کے بعد عمران خان نے نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منظور آفریدی کا نام مسترد کردیا، پی ٹی آئی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے اعتراض پر نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے منظورآفریدی کا نام مسترد کر دیا گیا ہے اور عمران خان نے پرویز خٹک کو نگراں وزیراعلیٰ کے لئے دوسرا نام دینے کی ہدایت بھی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسمبلی کے اجلا س […]

پیغام پہنچانے والے ماتحت ادارے کے افسر کو ملکی مفاد میں برطرف نہیں کیا،نواز شریف

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کے دوران صحافی کے سوال ‘ماتحت ادارے کے جس سربراہ نے آپ کو پیغام پہنچایا اس سے استعفیٰ کیوں نہیں لیا’ کا جواب دیتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ میں نے تحمل، درگزر، بردباری اور ہمت کا مظاہرہ کیا۔ نواز شریف نے کہا کہ […]

قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن الزامات ناقابل عمل قرار. مقدمہ خارج کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن الزامات ناقابل عمل قرار. مقدمہ خارج کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن الزامات ناقابل عمل قرار. مقدمہ خارج کردیا۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قومی احتساب بیورو(نیب) نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن کے الزامات کو خارج کرتے ہوئے انہیں ناقابل عمل قرار […]

نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا

نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا

کولکتہ: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔ آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر بھارتی صحافی کی جانب سے جب اس بارے میں سوال ہوا تو انھوں نے کہاکہ کرکٹرز پہلے بھی واہگہ بارڈر پر جاتے رہے ہیں۔ فاسٹ بولرز وہی کرتے ہیں جو ان […]

شعیب شیخ سمیت دیگر ملزمان کی بریت کا فیصلہ کالعدم

شعیب شیخ سمیت دیگر ملزمان کی بریت کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بدنام زمانہ ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں نامزد ملزم شعیب شیخ سمیت دیگر کی ماتحت عدالت سے بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ =سٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی ڈویژن بینچ نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج […]

سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی شوگر مل کی اپیل خارج کردی

سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی شوگر مل کی اپیل خارج کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی شوگر مل کی اپیل خارج کردی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے شریف خاندان کی شوگر مل سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ شریف خاندان کے وکیل سلمان اکرم راجہ پیش نہ ہوئے۔ سپریم کورٹ نے عدم پیروی پر اتفاق شوگر مل کی اپیل […]

سپریم کورٹ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ پیر کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس […]

کیمپ سے برطرف ہاکی پلیئرز واجبات سے محروم

کیمپ سے برطرف ہاکی پلیئرز واجبات سے محروم

لاہور: ایشیا ہاکی کپ کی تیاریوں کیلیے اسلام آباد کیمپ میں ٹرائلز سے قبل نکالے جانے والے 13 پلیئرز کو تاحال واجبات ادانہ کیے جاسکے۔ ایشیائی ایونٹ میں عمدہ کارکردگی کے حصول کے لیے ملک بھر میں کھلاڑیوں کے ٹرائلز لیے گئے جن میں سے 63 پلیئرزکاانتخاب کرکے ان کا کیمپ نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام […]

نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف درخواست خارج کردی

نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی ہے۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست ہاشم بھٹہ نے دائر کی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا […]

سابق چیرمین ای او بی آئی ظفر گوندل ملازمت سے برطرف

سابق چیرمین ای او بی آئی ظفر گوندل ملازمت سے برطرف

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کرپشن کے الزامات پر سابق چیرمین ای او بی آئی ظفر گوندل کو ملازمت سے برطرف کردیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق ظفر گوندل کو مس کنڈکٹ اور کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کیا گیا ہے، ظفر گوندل آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس گروپ کے گریڈ […]

غیرملکی فنڈںگ کیس: تحریک انصاف نے حنیف عباسی کے الزامات مسترد کردیے

غیرملکی فنڈںگ کیس: تحریک انصاف نے حنیف عباسی کے الزامات مسترد کردیے

تحریک انصاف نے حنیف عباسی کے ممنوع و غیر ملکی فنڈنگ کے الزامات مسترد کرتے ہوئے بیرون ملک سے فنڈ ریزنگ کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں۔ غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست کا جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ […]

ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

 راولپنڈی: کرنسی اسمگلنگ کیس میں عدالت نے ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزمہ ماڈل ایان علی کے پیش نہ ہونے پر جج شیراز کیانی نے برہمی کا اظہار کیا۔ ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ نے ماڈل کے […]

دانیال عزیز نے توہین عدالت کا الزام مسترد کردیا

دانیال عزیز نے توہین عدالت کا الزام مسترد کردیا

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے پی ٹی آئی کی جانب سے توہین عدالت کا الزام مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔ دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ خبروں کے تراشوں سے توہین عدالت ثابت نہیں ہوتی جس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آپ کا جواب […]

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: محمد عرفان کو معطل کردیا گیا

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: محمد عرفان کو معطل کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر محمد عرفان کو اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے کے الزام میں معطل کر دیا۔پی سی بی نے محمد عرفان کو بکیز سے رابطے رکھنے پر معطل کرکے انہیں چارج شیٹ بھی تھما دی۔ذرائع کے مطابق محمد عرفان کے خلاف پی سی بی کے پاس شواہد بھی […]