counter easy hit

dismissed

گوجرانوالہ :نوکری سے برخاست ، کنٹریکٹ میں عدم توسیع پرگیپکو ملازمین کا احتجاج

گوجرانوالہ :نوکری سے برخاست ، کنٹریکٹ میں عدم توسیع پرگیپکو ملازمین کا احتجاج

2015 میں اسسٹنٹ لائن مین کی 773 نشستوں پر خلاف ضابطہ بھرتیاں کی گئیں ، چھان بین کے بعد ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ، پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا گوجرانوالہ:  نوکری سے برخاست ہونے اور کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے پر گیپکو ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کرنے والے اسسٹنٹ […]

ہوبارٹ: پہلی اننگز، آسٹریلیا 85 رنز پر ڈھیر

ہوبارٹ: پہلی اننگز، آسٹریلیا 85 رنز پر ڈھیر

ہوبارٹ ٹیسٹ کے پہلے دن جنوبی افریقا نے کینگروز پر شکنجہ کس دیا ، آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 85رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کی جانب سے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ فائدہ مند ثابت ہوا ، جنوبی افریقی بولرز نے آسٹریلوی بیٹنگ کو تہس نہس […]

ایم کیو ایم لندن نے فاروق ستار کی بنیادی رکنیت خارج کردی

ایم کیو ایم لندن نے فاروق ستار کی بنیادی رکنیت خارج کردی

متحدہ قومی موومنٹ کے مصطفیٰ عزیزآبادی، قاسم علی رضا، واسع جلیل اور محمد اشفاق نے ایک مشترکا بیان جاری کیا ہے، جس میں فاروق ستار کی بنیادی رکنیت خارج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پارٹی میں منتخب کنوینر ندیم نصرت کے سوا کوئی نہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فاروق […]

ایک ساتھ145ڈیلی ویجزملازمین نوکریوں سے فارغ

ایک ساتھ145ڈیلی ویجزملازمین نوکریوں سے فارغ

لاہو(یس اردو نیوز ڈیسک) سوئی نادرن گیس کمپنی کے145ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کردیا گیا ہے۔ نوکریوں سے نکالے جانے والے ملازمین ڈیلی ویجز کی بنیاد پرکام کررہے تھے۔ عیدالضحیٰ سے قبل نوکریوں سے فارغ کیے جانے والے ملازمین شدید پریشانی کا شکار ہوگئے۔ نوکری سے نکالے جانے والے ملازمین کو دفتر میں داخل ہونے سے […]

پرویز مشرف نے مارک سیگل کے بیان کو مسترد کر دیا

پرویز مشرف نے مارک سیگل کے بیان کو مسترد کر دیا

کراچی: سابق صدر پرویز مشرف نے امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بے نظیر بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ نہیں ہوا تھا مارک سیگل کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہے۔ بے نظیر کو مجھ سے خطرہ ہوتا تو مجھ سے سیکیورٹی کیوں مانگتیں۔ مخالفین امریکی صحافی کے […]

غیر قانونی ہتھیار رکھنے کا مقدمہ، سلمان خان کی اپیل مسترد

غیر قانونی ہتھیار رکھنے کا مقدمہ، سلمان خان کی اپیل مسترد

ممبئی : سلمان خان نے عدالت میں گواہوں کے بیانات دوبارہ ریکارڈ کرنے کی اپیل کی تھی جسے عدالت نے مسترد کر دیا ہے۔ ہٹ اینڈ رن کیس کے بعد سلمان خان کے خلاف اب اس مقدمے میں بھی فیصلہ جلد متوقع ہے۔ اس مقدمے میں سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا ہو […]

شام میں اپوزیشن نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کر دی

شام میں اپوزیشن نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کر دی

بیروت (یس ڈیسک) شام کے شہر حلب میں اپوزیشن جماعتوں اور حکومت مخالف عسکری گروپ نے اقوامِ متحدہ کے خصوصی سفیر اسٹیفن ڈی مسٹورا کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے حلب میں جنگ بندی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے حلب انقلابی کمیشن کا کہنا تھا کہ اگراقوامِ متحدہ […]

الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کو معطل کرنے کا عمران خان کا مطالبہ مسترد کر دیا

الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کو معطل کرنے کا عمران خان کا مطالبہ مسترد کر دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو معطل کرنے کا عمران خان کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 میں انتخابی دھاندلی کے نتائج آنے تک عہدے سے الگ کرنے کا مطالبہ […]