counter easy hit

dismisses

پاکستان بائیو سیفٹی پرسختی سے کاربند،ووہان لیبارٹری کے پاکستان میں خفیہ آپریشنز کی خبر جعلی و بے بنیاد ہے، دفتر خارجہ

پاکستان بائیو سیفٹی پرسختی سے کاربند،ووہان لیبارٹری کے پاکستان میں خفیہ آپریشنز کی خبر جعلی و بے بنیاد ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ووہان لیبارٹری کے پاکستان میں مبینہ خفیہ آپریشنز کی خبروں کو بے بنیاد اور جعلی قرار دیتے ہوئے دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ اس بارے میں خبر جعلی اور سیاسی مفادات کے زیراثر ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے مبینہ خفیہ آپریشنز کے بارے میں خبر سے متعلق […]

احتساب کی اعلیٰ مثال قائم۔۔۔ کرپشن کے الزام ثابت ہونے پروفاقی حکومت نے اعلیٰ عہدیدار کو بر طرف کر دیا

احتساب کی اعلیٰ مثال قائم۔۔۔ کرپشن کے الزام ثابت ہونے پروفاقی حکومت نے اعلیٰ عہدیدار کو بر طرف کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے کرپشن میں ملوث وفاقی سیکرٹری قانون ارشد فاروق فہیم کوعہدے سے ہٹا دیا، ارشد فاروق پرایک ارب 86 کروڑ کے میگا کرپشن اسکینڈل میں ملوث ہونے کا الزام ہے، ارشد فہیم نیب ریفرنس کے مرکزی ملزم ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری قانون ارشد فاروق فہیم […]

قومی سلامتی کمیٹی نے پلوامہ حملے پر بھارتی الزامات مسترد کردیے

قومی سلامتی کمیٹی نے پلوامہ حملے پر بھارتی الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے پلوامہ حملے پر بھارتی الزامات مسترد کردیے، پاکستان خطے میں امن کیلئے اقدامات جاری رکھے گا، بھارت کے پاس اگر ثبوت ہیں توپیش کرے، پاکستان کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، […]

وزیر اعظم عمران خان نے ایم ڈی سوئی نادرن کو برطرف کر دیا

وزیر اعظم عمران خان نے ایم ڈی سوئی نادرن کو برطرف کر دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ ، ایم ڈی سوئی نادرن کو برطرف کرتے ہوئے ملک میں بجلی اور گیس چوری کے خلاف مہم کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت توانائی کی کیبینٹکمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس […]

پاکستان نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیے

پاکستان نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیے

اسلام آباد: پاکستان نے فاٹا کے خیبرپختون خوا میں انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیئے۔ ا پاکستان نے فاٹا کے انضمام پر افغان پریس ایجنسی کی جانب سے افغان قیادت سے منسوب بیان کو مسترد کریا گیا ہے۔  ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ فاٹا کے انضمام پر ہماری پارلیمان کا […]

بھارتی سپریم کورٹ نے سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق درخواست مسترد کردی

بھارتی سپریم کورٹ نے سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق درخواست مسترد کردی

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق دائر کی گئی درخواست رد کردی۔ بھارتی سپریم کورٹ میں سری دیوی کی موت سے متعلق تحقیقات کیلئے دائر کی گئی درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت سپریم کورٹ کے جج جسٹس دیپک مشرا نے کی۔ جسٹس دیپک مشرا […]

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی تقرری کے خلاف درخواست خارج

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی تقرری کے خلاف درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی تقرری کے خلاف درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بحیثیت بلوچستان ہائی کورٹ چیف جسٹس تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار حنیف راہی کے وکیل علی ظفر […]

فاروق ستار ایم کیوایم کی کنوینر شپ سے فارغ ہوگئے

فاروق ستار ایم کیوایم کی کنوینر شپ سے فارغ ہوگئے

فاروق ستار ایم کیوایم کی کنوینر شپ سے فارغ ہوگئے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فاروق ستار کو ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینر شپ سے فارغ ہوگئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پانچ رکنی بینچ نے پیر کو اپنے مختصر فیصلے میں فاروق ستار کو ایم کیو ایم کی […]