counter easy hit

disorders

جذباتی طورعدم استحکام اور اداسی کا شکار مریضوں کے لیے خوشخبری ،ماہرین نے حیران کن علاج دریافت کر لیا

جذباتی طورعدم استحکام اور اداسی کا شکار مریضوں کے لیے خوشخبری ،ماہرین نے حیران کن علاج دریافت کر لیا

آسٹن اگر آپ اپنے موبائل فون کا با ر بار جائزہ لیتے ہیں اور وقت کا بڑا حصہ اس پر خرچ کرتے ہیں تو آپ جذباتی طورعدم استحکام اور اداسی کا شکار ہیں۔ امریکی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق موبائل فون کا زیادہ استعمال ایک لت کی طرح ہےاور جو افراد موبائل فون کا زیادہ […]

نواز شریف کے خون میں پلیٹ لیٹس کی کمی ، مگر یہ پلیٹ لیٹس کیا ہوتے ہیں اور انکی مسلسل کمی کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟ بی بی سی کی ایک معلوماتی رپورٹ

نواز شریف کے خون میں پلیٹ لیٹس کی کمی ، مگر یہ پلیٹ لیٹس کیا ہوتے ہیں اور انکی مسلسل کمی کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟ بی بی سی کی ایک معلوماتی رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق وزیرِاعظم نواز شریف بدستور لاہور کی سروسز ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں جہاں بدھ کو بھی ان کی جسم میں پلیٹلیٹس کی تعداد میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے ہسپتال میں ان سے ملاقات کی جس کے بعد ذرائع […]

بجٹ عوام دشمن ہے اگر بجٹ پر بات کی جائے تو یہ بجٹ نہیں بلکہ نااہلوں کا عوام کا خون چوسنے کا نسخہ ہے، جو ملک کو کئی سال پیچھے دھکیل دے گا، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ

بجٹ عوام دشمن ہے اگر بجٹ پر بات کی جائے تو یہ بجٹ نہیں بلکہ نااہلوں کا عوام کا خون چوسنے کا نسخہ ہے، جو ملک کو کئی سال پیچھے دھکیل دے گا، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ

پیرس: (نمائندہ خصوصی) سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ نے کہا کہ بجٹ عوام دشمن ہے اگر بجٹ پر بات کی جائے تو یہ بجٹ نہیں بلکہ نااہلوں کا عوام کا خون چوسنے کا نسخہ ہے، جو ملک کو کئی سال پیچھے دھکیل دے گا اور غریب کا سانس لینا دشوار بنا دے گا بجٹ میں […]

الیکشن 2018: امید اور اندیشے

الیکشن 2018: امید اور اندیشے

اللہ اللہ کرکے، گرتے پڑتے اور نشیب وفراز سے گزرتے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے 31 مئی 2018 کو اپنی پانچ سالہ حکومت مکمل کرلی۔ اس کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن نے انتخابات کا بگل بھی بجا دیا ہے جس کی وجہ سے رمضان المبارک کے مہینے کے باوجود ملک میں الیکشن کی […]

سی آئی اے پولیس نے عید الفطر کی تعطیلات کے دوران چوری کی وارداتوں کی روک تھام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے خصوصی انتظامات کرلئے

سی آئی اے پولیس نے عید الفطر کی تعطیلات کے دوران چوری کی وارداتوں کی روک تھام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے خصوصی انتظامات کرلئے

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سی آئی اے پولیس نے عید الفطر کی تعطیلات کے دوران چوری کی وارداتوں کی روک تھام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے خصوصی انتظامات کرلئے جبکہ اس سلسلہ میں عوامی آگاہی مہم بھی شروع کر دی گئی ہے ۔ایس پی انویسٹیگیشن زبیر شیخ کی طرف […]

نیب ہیڈکوارٹرز بلڈنگ کی مرمت کا ٹھیکہ، بے ضابطگیوں کا انکشاف

نیب ہیڈکوارٹرز بلڈنگ کی مرمت کا ٹھیکہ، بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پی اے سی کے اجلاس میں آڈٹ حکام نے انکشاف کیا کہ نیب ہیڈکوارٹرز بلڈنگ میں ہیٹنگ، وینٹیلیشن اور ائیرکنڈیشنگ کا ٹھیکہ چھ کروڑ روپے اضافی رقم میں دیا گیا۔ 23 کروڑ 57 لاکھ سے زائد کا منصوبے بعد میں تخمینہ 29 کروڑ 45 لاکھ لگایا گیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا […]

پی ٹی آئی میں اختلافات، فردوس عاشق اور عثمان ڈار میں ٹھن گئی

پی ٹی آئی میں اختلافات، فردوس عاشق اور عثمان ڈار میں ٹھن گئی

پی ٹی آئی میں اختلافات، فردوس عاشق اور عثمان ڈار میں ٹھن گئیتحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، فردوس عاشق اعوان اور عثمان ڈار میں ٹھن گئی۔فردوس اعوان نے الزام لگایا ہے کہ عثمان ڈار اثر و رسوخ کی بنا پر آگے آنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے چند روز […]

پنشن ادائیگی میں 40 ارب سے زائد کی بے ضابطگیاں

پنشن ادائیگی میں 40 ارب سے زائد کی بے ضابطگیاں

جنرل پوسٹ آفس نے پنشن پے منٹ کارڈ کے بغیر 25 کروڑ کی ادائیگیاں کر دیں، ایک شناختی کارڈ پرڈیڑھ کروڑ کی دہری ادائیگی کی گئی: آڈیٹر جنرل کی خصوصی رپورٹ اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی خصوصی آڈٹ رپورٹ میں پنشن کی ادائیگیوں میں 40 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا […]

جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع کے دوسرے روز شدید بد نظمی

جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع کے دوسرے روز شدید بد نظمی

نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ اجتماع کی تقریبات کے دوسرے روز شدید بد نظمی کے باعث رضا کاروں کو شرکاء پر لاٹھی چارج کرنا پڑ گیا۔ نوشہرہ میں جے یو آئی (ف) کے صد سالہ اجتماع کی تقریبات کے دوسرے روز اس وقت شدید بدنظمی پیدا ہو گئی جب شرکاء نے اسٹیج کے قریب […]

تعلیمی اداروں کی بھرمار، والدین و طلباء نفسیاتی امراض کا شکار

تعلیمی اداروں کی بھرمار، والدین و طلباء نفسیاتی امراض کا شکار

وحی الہی کا آغاز اور انسان کی ہدایت کیلئے رہنماء اصولوں کو بیان کرنے کا آغاز اللہ تعالیٰ نے غار حرامیں مقیم نبی رحمتۖ سے قرآن حکیم کی سورئہ علق کی پہلی پانچ آیات سے کیا ۔جن میں تعلیم و تعلم کی اہمیت کو شاندار الفاظ میں بیان کیا گیا ہے کہ اللہ کے نام […]

ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ

ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کی وجہ معاشرتی انتشار اور ذہنی تناؤ ہے۔ لاہورمیں میر خلیل الرحمٰن سوسائٹی کے سیمینار میں طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ ذہنی امراض کی ایک بڑی وجہ معاشرے میں رابطوں کا فقدان بھی ہے۔ […]