counter easy hit

disqualification

عمران خان کی نااہلی درخواست: سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

عمران خان کی نااہلی درخواست: سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کی درخواستوں کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضاکی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے عمران خان، جہانگیر ترین کی نااہلی کی درخواستوں کی سماعت کی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے وکیل […]

نااہلی درخواست: عمران خان کا درخواست گزار پر بلیک میلنگ کاالزام

نااہلی درخواست: عمران خان کا درخواست گزار پر بلیک میلنگ کاالزام

نااہلی کی درخواست دائر کرنے پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے درخواست گزار ہاشم علی بھٹہ پر بلیک میلنگ کا الزام عائد کر دیا۔چیف الیکشن کمشنر کی عدم موجودگی میں 3 رکنی الیکشن کمیشن نے درخواست کی سماعت کی ، جس میں عمران خان کے وکیل شاہد نسیم گوندل نے جواب جمع کرایا […]

الیکشن کمیشن:عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج

الیکشن کمیشن:عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج

الیکشن کمیشن نےعمران خان کی نا اہلی سے متعلق درخواست کی سماعت عدم پیروی کی بناء پر خارج کر دی۔ہاشم علی بھٹہ کی عدم پیروی پر عمران خان کی نا اہلی کی درخواست دوسری بار خارج کی گئی ہے ۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف […]

عمران، جہانگیر نااہلی ریفرنسز: وکلا کی غیر حاضری ،الیکشن کمیشن برہم

عمران، جہانگیر نااہلی ریفرنسز: وکلا کی غیر حاضری ،الیکشن کمیشن برہم

الیکشن کمیشن میں عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی سےمتعلق ریفرنسز پرسماعت میں فریقین کے وکلاء کی غیر حاضری پر الیکشن کمیشن نے اظہار برہمی کیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ سب سمجھتے ہیں بیانات دے کر دباو ٔڈالا جائے گا،اس طرح الیکشن کمیشن دباؤ میں نہیں آئے گا۔عمران خان اور جہانگیر ترین کی […]

نااہلی ریفرنس،چیف الیکشن کمشنر طلال چودھری کے وکیل پر برہم

نااہلی ریفرنس،چیف الیکشن کمشنر طلال چودھری کے وکیل پر برہم

چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر)سردار رضا خان عمران خان نااہلی ریفرنس میں طلال چودھری کے وکیل پر برہم ہوگئے اوراکرم شیخ کی ریفرنس کو دیگر کیسز سے منسلک کرنے کی درخواست مسترد کردی ۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی کمیشن نے اسپیکر ایاز صاد ق کے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان اور […]

عمران خان نااہلی ریفرنس؛ الیکشن کمیشن میں ن لیگی رہنما کا وکیل تبدیل

عمران خان نااہلی ریفرنس؛ الیکشن کمیشن میں ن لیگی رہنما کا وکیل تبدیل

 اسلام آباد: عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی کے ریفرنسز دائر کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی نے الیکشن کمیشن سے وکیل تبدیل کرنے کی درخواست کردی۔ الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی درخواستوں کی سماعت چیف الیکشن کمیشن کی سربراہی میں […]

وزیراعظم اور عمران خان کی نااہلی کی درخواستیں مسترد

وزیراعظم اور عمران خان کی نااہلی کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نواز شریف اور چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے لئے دائر درخواستیں مسترد کردی گئیں۔ الیکشن کمیشن میں وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان کی نااہلی کے لئے شہریوں کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر درخواست گزار منظور بھٹی کا کہنا تھا کہ […]

نا اہلی کیس؛ عمران خان اور جہانگیرترین سے جواب طلب

نا اہلی کیس؛ عمران خان اور جہانگیرترین سے جواب طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں عمران خان اور جہانگیر ترین سے جواب طلب کر لیا جب کہ سپریم کورٹ میں نا اہلی ریفرنس کی سماعت 30 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نا اہلی کی درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما […]

نکاح کے حوالے سے جھوٹ بولا، عمران کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

نکاح کے حوالے سے جھوٹ بولا، عمران کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان نے عمران خان پر نکاح کے حوالے سے جھوٹ بولنے پر انہیں نااہل قرار دلانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی ہے۔ جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان کی طرف سےالیکشن کمیشن میں دائردرخواست میں نکتہ اٹھایاگیاہےکہ عمران خان نےاپنےنکاح کے حوالےسےجھوٹ بولا ہے۔ انہوں نے درخواست میں […]

وزیراعظم نااہلی ریفرنس پر کارروائی عدالتی حکم آنے تک موخر

وزیراعظم نااہلی ریفرنس پر کارروائی عدالتی حکم آنے تک موخر

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی نا اہلی سے متعلق دائر 4 درخواستوں پر مزید کارروائی سپریم کورٹ میں پاناما لیکس سےمتعلق فیصلہ آنے تک روک دی ہے ۔ اسپیکر ایاز صادق کی جانب سے بھیجے گئے عمران خان اور جہانگیر ترین کی نا اہلی کے ریفرنسز پر چیف الیکشن کمشنرسردار محمد رضا کی سربراہی میں […]

وزیر اعظم نااہلی ریفرنس، سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک سماعت روک دی گئی

وزیر اعظم نااہلی ریفرنس، سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک سماعت روک دی گئی

چیف الیکشن کمیشن سردار رضا خان کی سربراہی میں ہونے والی سماعت میں وزیر اعظم کے وکیل سلمان اسلم بٹ نے موقف اختیار کیا کہ چونکہ پاناما کے معاملے پر سپریم کورٹ سماعت کررہی ہے لہٰذا فیصلہ آنے تک الیکشن کمیشن کو سماعت روک دینی چاہیے اسلام آباد: پاناما لیکس پر وزیراعظم کی نااہلی سے […]

نااہلی ریفرنس ،الیکشن کمیشن کا عمران خان سے جواب طلب

نااہلی ریفرنس ،الیکشن کمیشن کا عمران خان سے جواب طلب

  نااہلی ریفرنس کی سماعت بدھ کو چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے کی جن کا کہنا تھا کہ ریفرنس میں عمران خان اورجہانگیر ترین کی حاضری ضروری ہے۔ سردار رضا نے کہا کہ اب بال ہمارے کورٹ میں آگئی ہے، فیصلہ ہمیں کرنا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 39

وزیراعظم نااہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی سے جواب طلب

وزیراعظم نااہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے خلاف نااہلی ریفرنس مسترد کرنےکے کیس میں الیکشن کمیشن اور اسپیکر قومی اسمبلی سے یکم نومبر کو جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے دائردرخواست کی سماعت کی،درخواست گزارکامؤقف ہے کہ اسپیکرقومی اسمبلی […]

الیکشن کمیشن نے نااہلی ریفرنس کی سماعت کیلئے عمران کو بلالیا

الیکشن کمیشن نے نااہلی ریفرنس کی سماعت کیلئے عمران کو بلالیا

عمران خان نے جس دن اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کیا،اسی دن الیکشن کمیشن نے نااہلی ریفرنس کی سماعت کیلئے بلالیا ۔کمیشن نےکہاہےکہ عمران خان خود یاان کےوکیل پیش نہ ہوئے توفیصلہ سنادیں گے ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 1997، 2002 اور 2013 کے کاغذات نامزدگی میں بیرون ملک جائیداد کا ذکر […]

نااہلی کا معاملہ ، الیکشن کمیشن کا عمران خان کو باضابطہ نوٹس جاری

نااہلی کا معاملہ ، الیکشن کمیشن کا عمران خان کو باضابطہ نوٹس جاری

عمران خان نے الیکشن کمیشن سے جھوٹ بولا، رکن پارلیمنٹ رہنے کے اہل نہیں، پی ٹی آئی نے غیرقانونی ذرائع سے بیرون ملک سے فنڈز لیے ، درخواست گزار کا موقف اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے نااہلی درخواست کی ابتدائی سماعت کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا […]

پی پی 78 جھنگ سے راشدہ یعقوب کی نااہلی کا فیصلہ برقرار

پی پی 78 جھنگ سے راشدہ یعقوب کی نااہلی کا فیصلہ برقرار

پی پی 78 جھنگ سے راشدہ یعقوب کی نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو اس حلقے میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دے دیا۔الیکشن ٹربیونل نے ن لیگ کی راشدہ یعقوب کو اثاثے چھپانے پرنااہل قراردیاتھا۔ سپریم کورٹ نے حکم امتناع پرراشدہ یعقوب کی رکنیت بحال کی تھی،جسٹس دوست […]

وزیراعظم کی نااہلی، 7 رکنی بینچ تشکیل دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

وزیراعظم کی نااہلی، 7 رکنی بینچ تشکیل دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (یس ڈیسک) درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر اقبال جعفری لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے۔ جبکہ اثاثوں سے متعلق بھی الیکشن کمیشن کو مکمل طورپر آگاہ نہیں کیا گیا جس کے بعد نواز شریف آرٹیکل 62 اور 63 […]