By MH Kazmi on September 22, 2020 Committee, dissolved, Nayyar Hussain Bukhari, opposition, Rahbar, says اسلام آباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کے بعد اپوزیشن اتحاد کو نئے خطوط پراستوار کرنے کیلئے حکمت عملی پرکام شروع ہوگیا ، اس حوالے سے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کو ختم کر کے نئی کمیٹی تشکیل دی جائیگی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل نیر حسین بخاری نے اپنے بیان میں کہا […]
By MH Kazmi on March 3, 2020 dissolved, election, lanka, parliament, PARLIMANETARY, sri بین الاقوامی خبریں

کولمبو(ویب ڈیسک)جنوبی ایشیائی ملک سری لنکا میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا۔سری لنکن صدر نے پیر کے روز پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے قبل ازوقت انتخابات کااعلان کردیا۔نومبرمیں منتخب ہونے والے صدر گوٹا بایا راجا پاکسا نے اپنے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے وقت سے چھ ماہ قبل25اپریل کو الیکشن کے انعقاد کااعلان کیاہے۔سری لنکن آئین […]
By MH Kazmi on September 14, 2019 A, demanded, dissolved, For, get, government, of, party, peoples, ready, shock, surprise, the, was, what اہم ترین, خبریں

کراچی (ویب ڈیسک ) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے پارٹی کے چیئرمین کے بیان پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ردعمل پر جواب دیتے ہوئے حکومتی اراکین کو چیلنج کیا ہے کہ وہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان سے ملک دشمنی نکال کر دکھائیں۔ سینیٹر شیری رحمٰن […]
By MH Kazmi on September 12, 2019 -, canada, Canadian, dissolved, in, justice, longer, Minister, No, parliament, prime, re-election, Trudeau اہم ترین, خبریں

اوٹاوا (نیوز ڈیسک ) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی وزارتِ عظمیٰ کی مدت مکمل ہونے کے بعد کینیڈین پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی ہے۔ جسٹن ٹروڈو اب کینیڈا کے وزیراعظم نہیں ہیں کیونکہ انکی مدتِ مکمل ہو گئی ہے۔ کینیڈا میں انتخابات 21اکتوبر کو کروائے جانے کا اعلان بھی کر دیا گیا انھوں نےسمجھا […]
By Web Editor on February 7, 2019 all, are, city, designations, dissolved, For, gujar-khan, organization, ppp, s and اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں

گوجر خان (خصوصی رپورٹ ) نومنتخب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی گوجر خان طاہر راحیل اعوان ایڈوکیٹ اور جنرل سیکرٹری رمضان مرزا ایڈوکیٹ کے اعلاميہ کے مطابق گوجر خان شہر کی تمام تنظيميں گزشتہ دنوں توڑ دی گٸیں تھی اس کے بعد استعفوں کا سوال ہی پیدا نہیں ھوتا ان میں صرف دوعہدوں کے باقاعدہ […]
By Web Editor on November 23, 2018 big, breaking, dissolved, from, heavenly, ideology, kashmir, News: اہم ترین, خبریں, کالم

سرینگر (ویب ڈسک )بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے بدھ کی رات ریاستی اسمبلی کو تحلیل کر دیا, یہ اقدام سابق وزیرِ اعلیٰ اور علاقائی جماعت کی صدر، حریف جماعت کے چئیرمین ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﯼٰ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ۔ گورنر نے […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 before, dissolved, election, General, in, parliament, the, UK, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: برطانیہ میں 8 جون کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی ہے جبکہ پارلیمانی ارکان نے گزشتہ ہفتے سے ہی اپنے دفاتر خالی کردیئے تھے۔ عام انتخابات کے بعد ہی برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدہ ہونے (بریگزٹ) کے معاملے پر مزید مذاکرات ہوں گے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے گزشتہ […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 dissolved, emir, Kuwait's, parliament, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کویت سٹی: کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح نے ایک حکم نامے کے ذریعے ملکی پارلیمان کو تحلیل کر دیا ہے جس کے بعد ملک میں قبل ازوقت انتخابات کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ کویت کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق حکومت اور قانون ساز اسمبلی میں تناؤ کے باعث امیر شیخ صباح نے پارلیمان […]
By Yes 1 Webmaster on June 16, 2015 competent, dissolved, Election Tribunal, extraction, imran khan, members, party, الیکشن ٹربیونل, تحلیل, عمران خان, مجاز, ممبران, نکالنے, پارٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جسٹس (ر) وجیہہ الدین کی سربراہی میں قائم پی ٹی آئی الیکشن ٹربیونل ختم کیا جا چکا ہے۔ تحریک انصاف میں دوبارہ تنظیمی الیکشن کے فیصلے کے بعد اسے تحلیل کر دیا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی الیکشن ٹربیونل کو […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 dissolved, kashmir, the Muslim population, UN resolutions, violated, اقوام متحدہ, تحلیل, خلاف ورزی, قراردادوں, مسلم آبادی, کشمیر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے اور اس وادی میں بھارت کی جانب سے ہندوؤں کی آباد کاری قابل مذمت ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ بھارت اور افغانستان کے تعلقات سے […]