ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ووٹ غائب کرنے پر ایس ایچ او سمیت 20پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم دیدیا
گجرات (نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے یونین کونسل 11کے امیدوار برائے چےئرمین چوہدری فراز سمیت دو بھائیوں کو اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنانے ، گواہی ضائع کرنے ، ووٹ غائب کرنے پر ایس ایچ او سمیت 20پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم دیدیا ایک اور رٹ میں ایس ایچ او […]