counter easy hit

distribute

صوبہ سندھ کو7آزاد ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست ۔۔۔۔۔۔ سندھ ہائیکورٹ نے حکم سُنا دیا

صوبہ سندھ کو7آزاد ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست ۔۔۔۔۔۔ سندھ ہائیکورٹ نے حکم سُنا دیا

کراچی ;سندھ ہائیکورٹ نے سندھ کو 7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست مسترد کردی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی ایم شیخ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریاستوں کی تشکیل صدیوں کے ارتقا کے بعد ہوتی ہے،کینیڈا میں پنجابی دوسری بڑی زبان ہے 6 وزیرسکھ ہیں،کیا اس کے باوجود کینیڈا میں ان کی […]

پولیس شہدا کے ورثا میں سوا کروڑ روپے عیدی تقسیم کرنے کا فیصلہ

پولیس شہدا کے ورثا میں سوا کروڑ روپے عیدی تقسیم کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ پولیس عید کے موقع پر بھی شہدا کے اہل خانہ کو نہیں بھولی، ڈیڑھ ہزار سے زائد شہدا کے اہل خانہ کے درمیان قیمتی کپڑے اور 5 ہزار روپے تقسیم کیے جائیں گے۔ سندھ پولیس کے شہدا کے اہل خانہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی عید کے تحائف تقسیم کیے جائیں گے […]

ملازمین میں خوشیاں بانٹنے والا بینک

ملازمین میں خوشیاں بانٹنے والا بینک

ایک سرکاری ادارے کی انتظامیہ نے اپنے ملازمین کے درمیان خوشیاں بانٹنے والا بینک قائم کر لیا ہے جو ملازمین کو مختلف پیکیجز بطور تحفہ پیش کرتا ہے۔ حیران کن اقدامات سے توجہ حاصل کرنیوالے ملک یواے ای میں نئی پیشرفت ادارے کی جانب سے اپنے ملازمین کیلئے خوشیاں بانٹنے والے بینک کا قیام ہے۔ […]

سڈنی :چڑیا گھر کے جانوروں میں تحائف تقسیم

سڈنی :چڑیا گھر کے جانوروں میں تحائف تقسیم

سڈنی کے چڑیا گھر میں کرسمس وقت سے پہلے ہی آگئی،تمام جانوروں میں مزیدار تحائف تقسیم کیے گئے۔ دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور جہاں انسانوں میں تحفے تحائف لینے دینے کے لئے پرُ جوش ہیں وہیں جانوروں کو بھی اس موقع پر کوئی نہیں بھولا۔ آسٹریلیا کے […]

پی ٹی آئی کی کشمیر پالیسی

پی ٹی آئی کی کشمیر پالیسی

تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ خبر میرے لئے حیران کن تھی کہ عمران خان نے کشمیر کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دی ہے۔میرا خیال ہے پاکستان تحریک انصاف کو اس غلط خبر کی وجہ سے دھچکہ لگا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان کی جانب سے یہ بیان کس زمرے […]

کراچی آپریشن کو انجام تک پہنچائیں گے، توانائی بحران 2017 ء میں حل کر لیں گے، وزیراعظم

کراچی آپریشن کو انجام تک پہنچائیں گے، توانائی بحران 2017 ء میں حل کر لیں گے، وزیراعظم

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ توانائی بحران کو دسمبر 2017 ء تک حل کر لیں گے۔ ملکی ترقی صرف جمہوری دور میں ہی ہوئی، لاہور سے سیالکوٹ ایکسپریس وے بنانے کا بھی اعلان ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا […]

آئندہ تین سالوں میں برآمدات کو 50 ارب ڈالر تک پہنچائیں گے، وزیر اعظم

آئندہ تین سالوں میں برآمدات کو 50 ارب ڈالر تک پہنچائیں گے، وزیر اعظم

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ آئندہ تین سالوں میں برآمدات کو 50 ارب ڈالر تک پہنچائیں گے۔ 2019ء کیلئے ٹیکسٹائل برآمدات کا ہدف 29 ارب ڈالر مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے پاکستان ایکسپو 2015 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایکسپو نمائش میں شرکت میرے […]