By Web Editor on November 9, 2017 27:, 50, bus, ditch, injured, killed, more, passenger, people, talagang, than, the, to, went, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چکوال: تلہ گنگ راولپنڈی روڈ پر ڈھوک پٹھان کے قریب کوہاٹ سے لاہور تبلیغی اجتماع پر جانے والی مسافر کوچ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری۔ رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت کیلئے جانیوالوں کی بس تلہ گنگ کے قریب پل سے نیچے گر گئی، نتیجہ میں 27 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 ditch, fall, in, into, killed, lift, Muree, on, people, ten, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: چھرہ پانی کے قریب بنواڑی گاؤں میں لفٹ ٹوٹ کر کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ مری میں چھرہ پانی کے قریب بنواڑی گاؤں کو مرکزی شاہراہ سے ملانے کیلئے مقامی لوگوں نے لفٹ لگا رکھی تھی۔ لوگ حسب معمول لفٹ کے ذریعے اپنی منزل کی جانب رواں دواں […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 5, Abbottabad, ditch, falling, in, into, killed, the, Van اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایبٹ آباد: مکول پائین کے قریب مسافر وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں اور 3 زخمی ہوگئے۔ یس نیوز کے مطابق کالا باغ سے حویلیاں جاتے ہوئے مسافر وین ایبٹ آباد میں مکول پائین کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے 2 ہزارفٹ گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 Car, Dir, ditch, falling, people killed, افراد, جاں بحق, کھائی, گاڑی, گرنے اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
دیر : پینگل سے رنگ محلہ مالاکنڈ جانیوالی گاڑی قلنگی کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور […]
By Yes 1 Webmaster on January 22, 2015 bus, Car, Collision, ditch, falling, killed, Kirk, people, vehicles, افراد, تصادم, جاں بحق, مسافر وین, کار, کرک, کھائی, گاڑیاں, گرنے اہم ترین, مقامی خبریں
کرک (یس ڈیسک) کرک جی ٹی روڈ پر بانڈہ داؤد شاہ کے قریب مسافر وین اور کار میں تصادم کے بعد دونوں گاڑیاں کھائی میں گر گئیں جس کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق،7 زخمی ہوگئے۔ مسافر وین پشاور سے بنوں جا رہی تھی کہ سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرانے سے دونوں […]