counter easy hit

divorce

کالا جادو میاں بیوی میں طلاق کراتا ہے، ریحام خان کا ٹویٹ

کالا جادو میاں بیوی میں طلاق کراتا ہے، ریحام خان کا ٹویٹ

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنے تازہ ترین ٹویٹ میں طلاق کی نئی وجہ بتا دی، لکھتی ہیں کہ کالا جادو میاں بیوی میں علیحدگی کا باعث بنا۔ کپتان اور ٹی وی اینکر کی شادی اور پھر علیحدگی کی خبریں میڈیا پر چھائی رہیں۔ عمران خان اور […]

عمران خان کا کتوں سے لگاؤ اور جمائمہ سے تعلق ریحام سے طلاق کی وجہ بنا، برطانوی اخبار

عمران خان کا کتوں سے لگاؤ اور جمائمہ سے تعلق ریحام سے طلاق کی وجہ بنا، برطانوی اخبار

لندن : برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان اور ریحام کے درمیان بہت سے معاملات پر اختلافات تھے لیکن عمران کا کتوں سے بے پناہ لگاؤ اور سابق اہلیہ جمائمہ خان سے تعلق عمران اور ریحام کے درمیان طلاق کی اصل وجہ بنا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں انکشاف […]

ریحام خان نے عمران خان سے طلاق کی تصدیق کر دی

ریحام خان نے عمران خان سے طلاق کی تصدیق کر دی

لاہور : ریحام خان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے طلاق سے متعلق خبر کی تصدیق کردی۔ ریحام خان ان دنوں برطانیہ کے شہر برمنگھم میں موجود ہیں اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے تصدیق کر دی ہے کہ ان کے اور عمران خان کے راستے جدا جدا ہو […]

عمران خان اور ریحام خان میں باہمی رضامندی سے طلاق ہو گئی

عمران خان اور ریحام خان میں باہمی رضامندی سے طلاق ہو گئی

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان کے درمیان باہمی مشاورت کے بعد طلاق پر اتفاق ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے باہمی اتفاق سے اپنی اہلیہ ریحام خان کو طلاق دے دی ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے عمران خان اور […]

ناکام۔۔۔ نظامِ انصاف

ناکام۔۔۔ نظامِ انصاف

تحریر: سجاد گل ایک لطیفہ سنا کر آپ کو ایک نقطہ سمجھانا چاہتا ہوں ، کہا جاتا ہے کہ ایک عدالت میں امجد نامی ایک شخص پر دو مقدمات دائر تھے پہلا مقدمہ اسکی بیوی کی جانب سے تھا، کہ امجد نامرد ہونے کی وجہ سے بچے پیدا نہیں کر سکتا لہذا اسکی بیوی خلع […]

پی پی ن لیگ کو طلاق دے، ساکھ بحال ہو جائیگی، فردوس عاشق

پی پی ن لیگ کو طلاق دے، ساکھ بحال ہو جائیگی، فردوس عاشق

اسلام آباد (مجیب الحسن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ساکھ بحال کرنے کیلئے آسان اور سستا نسخہ موجود ہے نون لیگ کو طلاق دے کر حقیقی معنوں میں اپوزیشن کا کردار ادا کرے گھر میں اختلافات ہوتے ہیں لیکن گھر کو چھوڑا نہیں جاتا […]

اسلامی نظریاتی کونسل کا فیصلہ

اسلامی نظریاتی کونسل کا فیصلہ

تحریر : فیصل شامی ہیلو میرے پیارے پیارے دوستو ٹی وی پر بھی خبر دیکھی اور سنی اور وہی خبر دوسرے دن اخبارات میں بھی پڑھی، جی ہاں وہ خبر کچھ اس طرح سے تھی کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے تین طلاقیں اکٹھی دینے کو خلاف شریعت اور قابل سزا فعل قرار دے دیا، سفارش […]

طلاقیں کیوں ہوتی ہیں؟

طلاقیں کیوں ہوتی ہیں؟

تحریر: دانیہ امتیاز شادی ایک خوبصورت بندھن ہے، مگر یہ جس قدر پیارا اور مضبوط بندھن ہے اسی قدر نازک بھی ہے۔ ہلکی ہلکی ضربیں بھی اس کی مضبوط ڈور کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتی ہیں، یہیں وجہ ہے کہ اس بندھن کو توجہ کی اشد ضرورت ہے۔ میاں بیوی کے رشتے کو دنیا کا […]

معاشرے میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح

معاشرے میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح

تحریر : دانیہ امتیاز شادی ایک خوبصورت بندھن ہے۔ مگر یہ کہ جس قدر پیارا اور مضبوط بندھن ہے اْسی قدر نازک بھی ہلکی ہلکی ضربیں بھی اس کی مضبوط ڈور کو ناقابل تلافی نقصان دیتی ہے یہ جس قدر مضبوط بندھن ہے۔ اْسی قدر توجہ کا طلبگار بھی ہے۔میاں بیوی کے رشتے کو دنیا […]