By MH Kazmi on October 19, 2020 current, Djibouti, during, embassies, IVORY COAST, pakistan, start, Uganda, working, year اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) رواں سال روانڈا، جبوتی گھانا، یوگنڈا اورآئیوری کوسٹ میں پاکستان کے سفارتخانے افتتاح کے بعد کام شروع کرینگے۔ قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران بیرون ممالک تین اور آئندہ سال میں دو سفارتخانے کھولنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔ پیر کو قومی اسمبلی میں […]
By Yes 1 Webmaster on April 7, 2015 Djibouti, moving, Pakistani navy, pakistanis, people, ship, افراد, جبوتی, جہاز, پاک بحریہ, پاکستانیوں, گامزن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) پاک بحریہ کا جہاز شمشیر یمن کے شہر الحدیدہ سے 36 پاکستانیوں سمیت 51 افراد کو لے کر قریبی ملک جبوتی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پاک بحریہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یمن میں پھنسے 36 پاکستانیوں اور 15 غیر ملکی باشندوں کو الحدیدہ سے کامیابی کے ساتھ نکالنے […]
By Yes 2 Webmaster on April 7, 2015 Djibouti, navy, pakistan, passenger, relationship, ship, stranded, الحدیدہ, تعلق, جبوتی, جہاز, محصورین, مسافر, پاک بحریہ, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
الحدیدہ (جیوڈیسک) ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تمام محصورین کو امیگریشن کا عمل مکمل ہونے کے بعد جہاز پر منتقل کیا گیا۔ مسافروں میں ایتھوپیا، جرمنی، فلپائن اور برطانیہ کا ایک ایک شہری بھی شامل ہے۔ 15 غیر ملکیوں میں سے 4 کا تعلق بنگلا دیش، دو کا رومانیہ، یمن اور 3 کا تعلق قطر […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 Djibouti, islamabad, PIA flight, reached, اسلام آباد, جبوتی, پرواز, پہنچ گئی, پی آئی اے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے کی پرواز جبوتی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ پی کے 7004 پرواز میں یمن میں محصور 176 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف مسافروں کا استقبال کرنے ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔ اس موقع پروزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ امید ہے اگلے دو دنوں […]