counter easy hit

do

عام انتخابات 2018 میں کامیاب ہونے والی حکومت کے ساتھ فوج اور عدلیہ کیا کرنے والے ہیں؟غیر ملکی ادارے دی اکانومسٹ کی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

عام انتخابات 2018 میں کامیاب ہونے والی حکومت کے ساتھ فوج اور عدلیہ کیا کرنے والے ہیں؟غیر ملکی ادارے دی اکانومسٹ کی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

اس کی گردن پر بوٹ، جبکہ سر پر ہتھوڑا ہوگا، غیر ملکی جریدے اکانومسٹ کی پاکستانی سیاست سے متعلق تہلکہ خیز پیش گوئیاں، عام انتخابات 2018کے بعدآنیوالی حکومت کیساتھ آرمیاور عدلیہ کےتعلقات بارے غیر یقینی صورتحال کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق معروف غیر ملکی جریدے اکانومسٹ نے پاکستانی سیاست پر ایک تجزیاتی رپورٹ پیش کی […]