counter easy hit

do

آپ کو شہباز شریف کے حق میں پروگرام کرنے کے کتنے پیسے ملتے ہیں

آپ کو شہباز شریف کے حق میں پروگرام کرنے کے کتنے پیسے ملتے ہیں

اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے بتایا کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں معروف پاکستانی صحافی مبشر لقمان کا بھی تذکرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریحام خاننے اپنی کتاب میں مبشر لقمان کو پی ٹی آئی لابی قرار دیا ہے اور […]

بے انتہا لوڈ شیڈنگ نے وفاقی اور پنجاب حکومت کے دعوئوں کا پول کھول دیا، پیپلز پارٹی کے منصوبوں پر اپنا نام لکھ کر بھی ن لیگ نامراد ہی رہی، عبدارلزاق ڈھل

بے انتہا لوڈ شیڈنگ نے وفاقی اور پنجاب حکومت کے دعوئوں کا پول کھول دیا، پیپلز پارٹی کے منصوبوں پر اپنا نام لکھ کر بھی ن لیگ نامراد ہی رہی، عبدارلزاق ڈھل

پیرس( عمیر بیگ ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری رزاق ڈھل نے کہا ہے کہ حالیہ انتخابات میں کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی کی ہو گی۔ ن لیگ کی وفاقی اور پنجاب حکومت کی کارکردگی مایوس کن رہی جبکہ پی ٹی آئی نے بھی خیبر پختون خواہ میں کوئی بڑا کام نہیں کیا۔ تبدیلی […]

انکے نہ حلیے عوام کے ساتھ ملتے ہیں اور نہ حالات

انکے نہ حلیے عوام کے ساتھ ملتے ہیں اور نہ حالات

بزرگ کہا کرتے تھے کہ کسی سوال کا عمدہ جواب دینا اچھی بات ہے تو ڈھنگ کا سوال پوچھنا اس سے بھی کہیں بڑھ کر اچھی بات ہے تو آج کچھ ایسے سوال پوچھ رہا ہوں جومعاشرہ میں خاصے زبان زد عام ہیں۔ انداز اپنا اپنا، اسلوب اپنا اپنا اگر صرف ایک کڑی کے ٹوٹ […]

عدلیہ اور نیب کے اقدامات کے باعث سرکاری افسر کوئی کام نہیں کرسکتا، وزیراعظم

عدلیہ اور نیب کے اقدامات کے باعث سرکاری افسر کوئی کام نہیں کرسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عدلیہ اور نیب کے اقدامات کے باعث آج سرکاری افسر کوئی کام نہیں کرسکتا اور ان کے لئے یہی راستہ بچا ہے کہ کوئی کام اور فیصلہ نہ کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ جوحکومت مدت پوری کرتی ہے […]

جنسی ہراسانی: آپ تب کیوں نہیں بولیں؟

جنسی ہراسانی: آپ تب کیوں نہیں بولیں؟

گذشتہ برس اکتوبر میں امریکی اداکارہ الیسا میلانو نے جنسی ہراسانی کا شکار ہونے والی خواتین کو می ٹو کے ساتھ ان کی ٹویٹ کا جواب دینے کا کہا تاکہ دنیا کو اس مسئلے کی شدت کا اندازہ دلوایا جا سکے۔ ان کے ٹویٹ کرنے کی دیر تھی کہ ہیش ٹیگ می ٹو ٹرینڈ کرنے […]

حکومت کا آخری دن ہے تو میں کیا کروں

حکومت کا آخری دن ہے تو میں کیا کروں

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اصغر خان کیس کے حوالے سے وفاقی کابینہ کا اجلاس نہ بلانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو آج ہی وفاقی کابینہ کا اجلاس بلا کر سابق فوجی افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب […]

آوازمدہم رکھیں اونچی آوازمیں بات نہ کریں، احسن اقبال کی لاہورہائی کورٹ میں سرزنش

آوازمدہم رکھیں اونچی آوازمیں بات نہ کریں، احسن اقبال کی لاہورہائی کورٹ میں سرزنش

لاہور: لاہورہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی سرزنش کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ وہ اپنی آواز کو مدہم رکھیں اور اونچی آواز میں بات نہ کریں۔ جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف توہین […]

جنات اور خلائی مخلوق پر یقین نہیں رکھنے والوں کے لیے ایک سچی کہانی

جنات اور خلائی مخلوق پر یقین نہیں رکھنے والوں کے لیے ایک سچی کہانی

کراچی: بہت سے لوگ جنات اور خلائی مخلوق پر یقین نہیں رکھتے لیکن اس حقیقت کو جھٹلایا بھی نہیں جاسکتا، ایسی ہی مخلوق کی کہانی ایک پاکستانی لڑکی نے شیئرکی جس کے بارے میں جان کر کسی کے بھی رونگٹے کھڑے ہوجائیں۔ علیزے نامی لڑکی نے فیس بک پر لکھا کہ ’جب میں نویں جماعت […]

احتساب عدالت میں مریم نواز کا بیان ریکارڈ کرواتے وقت نواز شریف مسلسل کیا کام کرتے رہے

احتساب عدالت میں مریم نواز کا بیان ریکارڈ کرواتے وقت نواز شریف مسلسل کیا کام کرتے رہے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف جو کافی عرصے سے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کئے ہوئے تھے بالاخر واٹس ایپ کے بخارمیں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف بھی بیٹی کے نقش قدم پر چل پڑے اور احتساب عدالت میں مسلسل سوشل میڈیا کا استعمال کرتے نظر آئے احتساب عدالت میں مریم […]

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب، اندیشوں سے لگتا ہے

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب، اندیشوں سے لگتا ہے

دنیا بھر میں اکثر ہم ایوانوں میں پارلیمینٹیرینز کو ایک دوسرے سے جھگڑتے اور گتھم گتھا ہوتے دیکھتے ہیں، آخر حقیقی جمہوریت کا حصول آسان نہیں۔ پر کیا پاکستانی سیاست میں ہر دم بڑھتے عدم برداشت، غیر پارلیمانی زبان کا بے دریغ استعمال اور مخصوص افراد یا سیاسی جماعت کا خود کو دوسرے سے بہتر سمجھنے […]

’’پڑھے لکھے لوگ غریبوں کو نہیں پوچھتے‘‘

’’پڑھے لکھے لوگ غریبوں کو نہیں پوچھتے‘‘

ایک آٹھ سال کا بچہ مسجد کے ایک طرف کونے میں اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ بیٹھا ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے نہ جانے کیا مانگ رہا تھا؟ کپڑوں میں پیوند لگا تھا مگر نہایت صاف تھے۔اس کے ننھے ننھے سے گال آنسوؤں سے بھیگ چکے تھے۔ بہت سے لوگ اس کی طرف متوجہ […]

استعفے کا مشورہ دینے والے افسر کو برطرف کیوں نہیں کیا؟

استعفے کا مشورہ دینے والے افسر کو برطرف کیوں نہیں کیا؟

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وہ دھرنے کے دنوں میں استعفے کا مشورہ دینے والے اپنے ماتحت ادارے کے سربراہ کو فارغ کرسکتے تھے لیکن انہوں نے ایسا نہ کرکے تحمل کا مظاہرہ کیا۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف […]

“آئی ایس آئی” اور “را” اپنے مقاصد کو پورا کرنے کے لیے کن چیزوں کا سہارا لیتی ہیں؟ خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہان کے تہلکہ خیز انکشافات

“آئی ایس آئی” اور “را” اپنے مقاصد کو پورا کرنے کے لیے کن چیزوں کا سہارا لیتی ہیں؟ خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہان کے تہلکہ خیز انکشافات

پاکستان اور بھارت کے خفیہ اداروں آئی ایس آئی اور ’’را‘‘ کے سابق سربراہوں لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی اور اے ایس دولت نے اپنے اداروں کی خوبیوں اور خامیوں کی نشاندہی کے ساتھ ان کا اعتراف بھی کیا ہے دونوں کی نظر میں آئی آیس آئی اور ’’را‘‘ برابر کے اچھے ادارے ہیں۔ آئی […]

خانہ کعبہ کی حفاظت کی فکر آپ مت کریں۔۔۔ طیب اردگان کو یہ مشورہ کس نے دے دیا؟

خانہ کعبہ کی حفاظت کی فکر آپ مت کریں۔۔۔ طیب اردگان کو یہ مشورہ کس نے دے دیا؟

القدس میں خون مسلم کی ندیاں بہہ نکلیں، اس پر اسلامی کانفرنس کا ایک اجلاس ترکی میں منعقد ہوا جس نے شلجموں سے مٹی جھاڑنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ اسلامی کانفرنس تنظیم کسی جوگی نہیں رہی، وہ زمانہ لد گیا جب مراکش میں اسلامی کانفرنس کے اجلاس میں مسجد اقصی کی آتش زنی پر غور […]

عالمی امن کے ٹھیکیدار امریکا میں امن نہیں، ہر ہفتے فائرنگ واقعے کی رپورٹ جاری

عالمی امن کے ٹھیکیدار امریکا میں امن نہیں، ہر ہفتے فائرنگ واقعے کی رپورٹ جاری

نیویارک: دنیا کو امن کا درس دینے والے امریکا کے اسکولوں میں ہی امن و سکون نہیں. ہر ہفتے کم از کم ایک فائرنگ کا واقعہ ہوتا ہے، امریکی نشریاتی ادارے نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی۔ عالمی امن کے ٹھیکیدار امریکا کے اسکولوں میں ہر ہفتے وقوع پذیر ہونے والے فائرنگ واقعات کے حوالے […]

وقتی مشکلات سے نہیں گھبراتے، آصف کرمانی

وقتی مشکلات سے نہیں گھبراتے، آصف کرمانی

مسلم لیگ ن کےرہنما سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ وقتی مشکلات سے نہیں گھبراتے، نوازشریف اور شہبازشریف کی خدمات عام انتخابات میں کامیابی کا باعث ہوں گی، حالیہ غیر جانبدارانہ سروے بھی ن لیگ کی کامیابی کی نوید دے رہے ہیں۔ لاہورسےجاری بیان میں سینیٹر آصف کرمانی نےکہاکہ عوام بخوبی جانتے ہیں کہ […]

ہم فحش مواد کیوں دیکھتے ہیں؟

ہم فحش مواد کیوں دیکھتے ہیں؟

گزشتہ دنوں پاکستانی نژاد برطانوی شہری عابدہ احمد کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام ہوا۔ اس نشست میں موضوع کے حساب سے کچھ نیا تو نہیں تھا البتہ عابدہ کے تجربے اور ان کے خیالات سے کافی کچھ سیکھنے کو ملا۔ عابدہ احمد برطانیہ کی پہلی مسلم خاتون ہے جس نے سیکس ایڈکشن کاؤنسلنگ میں تربیت حاصل کی […]

نواز شریف کیا چاہتے ہیں؟

نواز شریف کیا چاہتے ہیں؟

جوں جوں عام انتخابات اور شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں جاری کیسز کے فیصلے کا وقت قریب آ رہا ہے، ویسے ویسے پاکستانی سیاست ایک دلچسپ رخ اختیار کرتی جا رہی ہے۔ پانامہ کیس کے فیصلے سے پہلے، اس کے بعد اور موجودہ حالات میں آج زمین آسمان کا فرق ہے۔ یہ کیس […]

سنجیدہ، مزاحیہ کے علاوہ ہر طرح کے کردار کرنا چاہتی ہوں : میبل خان

سنجیدہ، مزاحیہ کے علاوہ ہر طرح کے کردار کرنا چاہتی ہوں : میبل خان

لاہور: اداکارہ و ماڈل میبل خان نے کہاہے کہ سنجیدہ اورمزاحیہ کے علاوہ بھی ہرطرح کے کردار کرنا چاہتی ہوں بطورفنکارہ خود کوصرف ہیروئن تک محدود نہیں رکھنا چاہتی میری خواہش ہے کہ لوگ مجھے بہترین اداکارہ کے طورپرجانیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ میبل خان نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ […]

’حکومت فیصلہ کرے اصغر خان کیس میں کیا کرنا ہے‘

’حکومت فیصلہ کرے اصغر خان کیس میں کیا کرنا ہے‘

سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت فیصلہ کرےاصغر خان کیس کےخلاف کیا کارروائی کرنی چاہئے ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اصغرخان کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعتکی، دوران سماعت چیف جسٹس […]

عدلیہ کو ہی صاف نہ کیا تو دوسروں کے متعلق کیسے اقدامات اٹھاؤں، چیف جسٹس

عدلیہ کو ہی صاف نہ کیا تو دوسروں کے متعلق کیسے اقدامات اٹھاؤں، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ججوں سمیت سرکاری افسروں کی لگژری گاڑیوں کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر میں نے اپنے ادارے کو صاف نہ کیا تو دوسروں کے متعلق  کیسے اقدامات اٹھا سکتا ہوں؟۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس […]

کیا ہماری بھی کوئی عزت ہے؟

کیا ہماری بھی کوئی عزت ہے؟

“ہماری بھی کوئی عزت ہے.”، یہ خوبصورت جملہ وزیرِ داخلہ احسن اقبال کے لبوں سے نکلا اور پوری قوم کے کانوں میں رس گھول گیا۔ دل مچلنے لگ گیا کہ ذرا پتہ لگایا جائے، ہماری کہاں کہاں عزت ہے۔ اب دل کو کون سمجھائے۔ دل تو بچہ ہے جی۔ چونکہ یہ بات جناب احسن اقبال […]

پاکستان سے معاہدہ پر ’میں نہ مانوں‘ کی بھارتی تکرار جاری

پاکستان سے معاہدہ پر ’میں نہ مانوں‘ کی بھارتی تکرار جاری

کولکتہ: پاکستان سے معاہدے پر ’میں نہ مانوں‘ کی بھارتی تکرار جاری ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بھارتی بورڈ کی جانب سے حکومتی اجازت نہ ملنے کے اصرار پر کہا تھا کہ اگر یہ مسئلہ تھا تواس کو باہمی معاہدے میں شامل کیوں نہیں کیا گیا۔ جب یہی بات بی سی سی آئی […]

قوم قرضوں میں ڈوب چکی، اوپر بیٹھے لوگ عوام کا نہیں سوچتے: عمران خان

قوم قرضوں میں ڈوب چکی، اوپر بیٹھے لوگ عوام کا نہیں سوچتے: عمران خان

لاہور: عمران خان کا کہنا ہے پاکستان کی عوام ہی اصل طاقت ہے، عوام کا حکومت سے اعتماد ختم ہو چکا ہے، اوپر بیٹھے لوگ عوام کا نہیں سوچتے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ٹیکس نہ دینے کی وجہ سے قوم قرضوں میں ڈوب رہی ہے۔ انہوں نے کہا […]