counter easy hit

doctor

پاکستان عوامی تحریک کی تقریب حلف برداری کی تصویری جھلکیاں

پاکستان عوامی تحریک کی تقریب حلف برداری کی تصویری جھلکیاں

پیرس (بابر مغل) پاکستان عوامی تحریک کی حلف برداری کا پروگرام حاجی چوہدری اسلم نے پیرس کے علاقہ لاکورنو میں کیا مہمان خصوصی ڈاکٹر رحیق عباسی جو کہ پاکستان میں PAT کے صدر ہیں اس کے علاوہ لاکورنو کے مشیر اور ڈپٹی مشیر نے بھی بھرپور شرکت کی ہمارے سٹیج کے سیکرٹری جناب قاری طاہر […]

پیرس : پاکستان عوامی تحریک فرانس کی حلف برداری کی تقریب، ڈاکٹر رحیق عباسی مہمان خصوصی

پیرس : پاکستان عوامی تحریک فرانس کی حلف برداری کی تقریب، ڈاکٹر رحیق عباسی مہمان خصوصی

پیرس (اے کے راؤ) پاکستان عوامی تحریک فرانس کی حلف برداری کی تقریب پیرس کے مضافات میں فرانس کے ساوتھ آل لاکورنیؤ میں ہوئی ، اس تقریب کے مہمان خصوصی مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی تھے جبکہ مقامی میئر Gilles Paux ، امیدوار برائے ڈیپارٹمنٹل الیکشن ،جائنٹ میئر Seyfiddine , اور Cadays-Delhome نے بھی […]

افسوس

افسوس

تحریر : شفقت اللہ خان سیال میں اپنے آفس میں بیٹھا ہوا تھا ۔میں اپنے آفس سے نکل کر چائے پینے کے لیئے ہوٹل پر چلا گیا۔ وہاں پر پہلے سے بیٹھے کچھ لوگ آپس میں بیٹھے باتیں کر رہے تھے کہ بھائی دیکھو کہ لو گوں کے ضمیر کتنا مردہ ہو چکے ہیں ۔عطائی […]

شب و روز زندگی قسط 22

شب و روز زندگی قسط 22

تحریر :۔ انجم صحرائی ناز سینما کے ساتھ ریڈ ایریا گلی کے نکڑ ریلوے روڈ پر ایک سرائے نما ہوٹل بھی ہوا کرتا تھا یہ جگہ تو محکمہ اوقاف کی تھی مگر ایک وکیل اس پر قابض تھے خیر یہ جگہ کرایہ پر لے کر ساجن شاہ نے ہوٹل بنایا تھا ۔ ساجن شاہ بھی […]

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور بھی خبروں میں رہنے کا گر جان گئیں

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور بھی خبروں میں رہنے کا گر جان گئیں

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ انڈسٹری میں خبروں میں رہ کر شہرت کمانا تو معمول ہے لیکن خبروں میں رہنے کا فن تو کوئی اداکارہ سونم کپور سے سیکھے جنہوں نے سستی شہرت کے لیے اسپتال میں رہنے کو ترجیح دی۔ ڈاکٹروں کی جانب سے بھارتی اداکارہ سونم کپور کو سوائن فلو کے مرض سے […]

اغوا کر کے اہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کا سارا ڈیٹا ضائع کر دیا گیا : ڈاکٹر شہزاد

اغوا کر کے اہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کا سارا ڈیٹا ضائع کر دیا گیا : ڈاکٹر شہزاد

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلوں پر سوالیہ نشان اٹھنا شروع ہو گئے۔ جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر شہزاد نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ رات سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے انہیں گھر سے اٹھایا۔ مبینہ پر تشدد کیا اور ان کے لیپ ٹاپ سے مبینہ پولیس مقابلے […]

ڈاکٹر طاہر القادری ایک عہد ساز شخصیت !

ڈاکٹر طاہر القادری ایک عہد ساز شخصیت !

تحریر : اختر سردار چودھری ڈاکٹر طاہر القادری کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ،آپ 19 فروری 1951 کو جھنگ میں پیدا ہوئے ۔ان کے آبائو اجداد سیال ہیں والد کا نام پروفیسر فرید الدین قادری ہے ۔انہوں نے اپنے بیٹے کو دین و دنیا دونوں طرح کی تعلیمات دلائیں ۔آپ نے 1966 میں میٹرک […]

کہاں گیا وہ جذبہ۔ ڈاکٹر صاحب

کہاں گیا وہ جذبہ۔ ڈاکٹر صاحب

تحریر : آدم قادر بخش گیارہ مئی 2013 کے الیکشن میں ضلع کیچ کے حلقہ بی پی 49میں سید احسان شاہ اور ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا ،الیکشن کے نتائج آئے تو ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو کامیاب ہوگئے تھے وفاقی اور صوبائی سیاسی حلقوں نے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو وزیر اعلیٰ […]

کراچی : کالعدم تنظیم کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

کراچی : کالعدم تنظیم کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی سینٹرل جیل میں آج کالعدم تنظیم کے دو قیدیوں کو ڈاکٹر علی رضا کے قتل کے جرم میں پھانسی دے دی گئی، 2001 میں سولجر بازار کے علاقے میں ڈاکٹر علی رضا کو فرقہ وارانہ بنیاد پر قتل کرنے والے مجرم عطاءاللہ عرف قاسم اور محمد اعظم عرف شریف کو پھانسی […]

امریکی ڈاکٹر کے اغوا میں ملوث القاعدہ کے دہشت گرد کو 3 بار سزائے موت

امریکی ڈاکٹر کے اغوا میں ملوث القاعدہ کے دہشت گرد کو 3 بار سزائے موت

لاہور (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک نے امریکی ڈاکٹروائن اسٹائن کے اغوا کے مجرم حافظ عمران کو3مرتبہ سزائے موت سنادی۔ مقدمے کی سماعت کوٹ لکھپت جیل ہائی سیکیورٹی زون میں ہوئی، انسداد دہشت گردی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت مجرم کی جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم دیا گیا، […]

روس: متنازعہ اصلاحات کیخلاف ہزاروں ڈاکٹر، مریض سڑکوں پر نکل آئے

روس: متنازعہ اصلاحات کیخلاف ہزاروں ڈاکٹر، مریض سڑکوں پر نکل آئے

ماسکو (یس ڈیسک) روس میں صحت کےشعبے میں متنازعہ اصلاحات کیخلاف ہزاروں ڈاکٹر اور مریض سڑکوں پر نکل آئے۔ ماسکو میں نئی اصلاحات کے پیش نظر 10 ہزار ڈاکٹروں کو نوکری سے فارغ اور 28 ہسپتال بند کر دیئے جائیں گے۔ حکام کے مطاق نئی اصلاحات کا مقصد سوویت دور کے ہسپتالوں کواپ گریڈ کرنا […]