By MH Kazmi on August 15, 2017 15-day, announce, closure, contineous, doctors, from, of, strike, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کےبعد ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ینگ ڈاکٹرز نے سیکریٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ کی برطرفی اور سینٹرل انڈکشن پالیسی کے لیے احتجاج کیا تھا۔ پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال گزشتہ 15 روز سے جاری تھی جس دوران ڈاکٹرز نے […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 and, doctors, legislation, new, strike اہم ترین, خبریں, کالم
یوم آزادی پر ہر طرف مبارکباد کا سماں تھا۔ بلا شبہ یوم آزادی خوشیوں کا تہوار ہے۔ ہمیں اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہے اور فخر ہونا بھی چاہیے۔ کیونکہ ہمارا جینا مرنا پاکستان ہے۔ بیس کروڑ عوام کے نہ تو بیرون ملک اثاثے ہیں اور نہ ہی ان کے پاس بیرون ملک جانے کے وسائل۔ ہم […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 closed, continue, Day, doctors, hospitals, in, on, strike, the, twentieth, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات کی کوششیں ناکام ہونے کے بعد ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آج 12 ویں روز بھی جاری ہے۔ پنجاب حکومت اب تک 70 سے زائد ہڑتالی ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کرچکی ہے اور نئے ڈاکٹرز کی بھرتی کا عمل بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز پنجاب حکومت […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 continued, Day, doctors, Eleventh, failed, in, on, Punjab, strike, talks, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پنجاب حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان گزشتہ روز مذاکرات ناکام ہونے کےبعد ڈاکٹرز کی ہڑتال 11 ویں روز بھی جاری ہے۔ پنجاب حکومت اب تک 70 سے زائد ہڑتالی ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کرچکی ہے اور نئے ڈاکٹرز کی بھرتی کا عمل بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز پنجاب حکومت کے نمائندوں اور ینگ […]
By MH Kazmi on August 7, 2017 Day, doctors, enter, into, seventh, strike, the, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال مسلسل ساتویں روز بھی جاری ہے جس کے باعث مخٹلف اسپتالوں میں متعدد آپریشن ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ پنجاب کے بیشتر شہروں میں ینگ ڈاکٹرز آج بھی ہڑتال پر ہیں، ملتان کے نشتراسپتال، انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، سول اسپتال، فاطمہ جناح ویمن اسپتال، شہباز شریف اسپتال اور کڈنی سنٹر میں آنے […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 cities, doctors, in, including, lahore, of, Punjab, strike, Various, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ہے جس سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ لاہور میں گزشتہ روز ینگ ڈاکٹرزکے حکومت کے ساتھ ہونے والے طویل مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال چوتھے روز بھی جاری رکھتے ہو ئے او پی ڈی کھولنے […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 cities, doctors, in, including, lahore, of, other, Peshawar, Punjab, strike, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور کے سروسز اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آج دوسرے روز بھی جاری ہے جب کہ دیگر شہروں میں ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال شروع کردی ہے۔ سینٹرل انڈکشن پالیسی واپس لینے اور دیگر مطالبات کے لیے لاہور کے ینگ ڈاکٹرز نےگزشتہ روز ہڑتال کا اعلان کیا تھا جو آج دوسرے روز میں داخل ہوچکی […]
By MH Kazmi on July 31, 2017 and, doctors, in, Pakistani, refugees, South, staff, Sudan, to, Tribute اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: اقوام متحدہ اور جنوبی سوڈان کے پناہ گزینوں نے افریقی یونین اور اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل پاکستانی دستے کے ڈاکٹروں، طبی عملے اور شعبہ انجینئرنگ کی کارگردگی کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا ہے. دنیا میں قیام امن اور استحکام کی کوششوں کے ضمن میں پاکستان نے اقوام متحدہ کے امن […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 Day, doctors, Dow, fourth, Karachi., of, protest, the, university اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
ڈاؤیو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائسنز کے ڈاکٹروں کی جانب سے ماہانہ وظیفہ کی عدم فراہمی کے خلاف آج چوتھے روز بھی احتجاج جاری ہے۔ ڈاکٹروں نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈاؤیو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے شعبہ ڈینٹل کے ڈاکٹروں کی جانب سے ماہانہ وظیفہ نہ ملنے کے […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 appendix, arm, away, doctors, Gujranwala:, Operation, Patients, turn اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
7 سال کے عبد اللہ کو تین روز قبل اپینڈ کس کے درد کی وجہ سے ہسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اپینڈکس کا مرض تشخیص کیا۔ گوجرانوالہ: سول ہسپتال گوجرانوالہ کے مسیحاؤں کی پھرتیاں، ڈاکٹروں نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپینڈکس کے مریض کا بازو کا آپریشن کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 7 […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 Bronx, doctors, firing, hospital, in, including, injured, miscellaneous, new, York's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: برونکس لبنان اسپتال میں سابق ملازم کی فائرنگ سے 3 ڈاکٹرز سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کے برونکس لبنان اسپتال میں ایک شخص لیب کوٹ پہنے داخل ہوا اور فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں 3 ڈاکٹرز سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے جن کی حالت تشیوشناک […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 7%, Arrest, doctors, Effort, Peshawar, police, strike, to, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں نے او پی ڈی بند کرنیکی کوشش کی تو پولیس سے ہاتھا پائی ہوگئی ، پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں ینگ ڈاکٹرز کی او پی ڈی بند کرانےکی کوشش ناکام بنا دی گئی ، پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی میں سات ڈاکٹروں کو حراست میں لے لیا […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 against, Arrest, at, doctors, hospital, Khan, Rahim, sheikh, strike, Yar, Zayed اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اینٹی کرپشن نے شہری سے 15 ہزار رشوت لے کر نوکری دینے کے الزام میں ڈاکٹر کو گرفتار کیا تھا ، او پی ڈی ، ایمرجنسی بند ، مریضوں کو مشکلات رحیم یار خان: رحیم یار خان میں ڈاکٹر کی گرفتاری کے خلاف شیخ زاید ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ اور […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 80%, came, days, Died, doctors, in, more, ninth, Patients, strike, than اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
ایوب میڈیکل کمپلکس ایبٹ آباد کے ڈاکٹرز کی اسپتال انتظامیہ کی مبینہ کرپشن کیخلاف ہرتال نویں روز میں داخل ہوگئی۔ مسیحاوں کی ہڑتال کے باعث8روز میں جاں بحق افراد کی تعداد 80 سے تجاوز کرگئی ہے۔ایبٹ آبادکے ایوب ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے اور اسپتال میں مریضوں کو صرف ایمرجنسی سہولیات دی […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 demands, doctors, favor, in, of, Peshawar, protest, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کے حق میں اسپتالوں میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں ڈ اکٹر ز نے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں جمع ہو کر جاں بحق ڈاکٹروں کے لواحقین کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے اپنے مطالبات کے حق میں آج ہڑتال […]
By MH Kazmi on May 11, 2017 5, Arrest, Death, doctors, of, on, ordered, Patients, the, treatment, wrong اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈاکٹروں کی غلط تشخیص غفلت اورلاپروائی کے باعث35 سالہ مریض ہلاک ہوا تھا، سیشن عدالت نے ڈاکٹروں کے خلاف قتل بالسبب کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا، ڈاکٹروں کو بچانے کیلیے میڈیکل بورڈ نے بھی ملزمان ڈاکٹروں کے حق میں رپورٹ دی۔ پولیس نے بھی تفتیش کیے بغیر مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دائرکردی عدالت […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 Claims, doctors, donald, For, hair, his, medicines, trump, used اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈاکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر اپنے بالوں کی حفاظت کیلئے ادویات کا استعمال کرتے ہیں۔ لاہور: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شخصیت ہمیشہ سے متنازع رہی ہے، سوشل میڈیا پر جہاں ان کی شخصیت کے بارے میں چہ مگوئیاں ہوتی ہیں تو وہیں ان کے بالوں کو […]
By MH Kazmi on January 22, 2017 By, choudhry, doctors, Javed, on, six, today اہم ترین, خبریں, کالم
’’انسان کو زندگی میں چھ ڈاکٹروں کی ضرورت پڑتی ہے‘ آپ غریب ہیں یا امیر آپ کو ان ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کرناہوں گی‘‘ وہ مسکرایا اور دونوں ہاتھوں سے اپنا ننگا پاؤں سہلانے لگا‘ وہ پاؤں سے بھی 97 سال کا نہیں لگتا تھا‘ میں اسے دیکھ کر حیران ہو رہا تھا‘ انسان اپنی […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 built, By, doctors, Fabulous, Germany, house, in, Mosel, near, river, the, Zell اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
جرمنی میں دریائے موصل کے کنارے ڈاکٹر نے شادی کیلئے اپنا خوابوں کا محل تیار کرلیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 91
By MH Kazmi on January 14, 2017 acid, attack, attended, beauty, doctors, efforts, finals, in, italy, Miss, of, on, rescue, sight, the اہم ترین, خبریں, شوبز
روم: اطالوی ڈاکٹر تیزاب سے حملے کا نشانہ بننے والی ماضی میں ’مس اٹلی‘ کے مقابلے کے فائنل میں شرکت کرنے والی ایک حسینہ کی بینائی بچانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اٹھائیس سالہ جیسیکا نوتارو نے اسپتال سے ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ زندہ ہیں اور فکر […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 confirmed, doctors, Tayyaba, tortured, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مالکن کے مبینہ تشدد کا شکارہونے والی کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ کے جسم پر گرنے کے نہیں تشدد کے نشانات ہیں ، پمز اسپتال میں بچی کے معائنے کے بعد ڈاکٹر جاوید اکرم نے تصدیق کردی ہے۔ بچی کے اصلی والدین کا پتہ چلانے کےلیے ڈی این اے اور پیٹھ پر جلنے کے نشانات کے […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 beat, doctors, in, lahore, patient, up, young اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے جنرل اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز نے طبی امداد دینے کے بجائے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ذرائع کے مطابق توقیر نامی نوجوان موٹرسائیکل سے گر کر زخمی ہوا اور طبی امداد کے لیے جنرل اسپتال آیا، جہاں مبینہ طور پر ینگ ڈاکٹرز کے توجہ نہ دینے پر اس نے احتجاج کیا […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 A, After, decided, doctors, go, OPD, the, to, week, young اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ینگ ڈاکٹرز اورپنجاب حکومت میں مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد ینگ ڈاکڑ ایسوسی ایشن نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق پنجاب حکومت نے ینگ ڈاکڑز کو ان کے مطالبات ماننے کی یقین دہانی کروائی جس کے بعد ینگ ڈاکڑزایسوسی ایشن نے 7 روزسے جاری احتجاج ختم کرنے کا اعلان […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 continue, doctors, in, lahore, strike, young اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہورمیں ینگ ڈاکٹرز کی سینٹرل انڈکشن پالیسی کے خلاف ہڑتال جاری ہے،ینگ ڈاکٹرز آؤٹ ڈور میں کام نہیں کر رہے،تاہم سینئر ڈاکٹرزاور پروفیسر مریضوں کو خود چیک کر رہے ہیں ۔ ملتان کے نشتر اسپتال سے مریضوں کو زبردستی نکالنے کی کوشش کی گئی۔ لاہورکےسرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال جاری ہے،ینگ ڈاکٹرز آؤٹ ڈور […]