counter easy hit

does

میرا مقابلہ شاہ رخ ، سلمان یا اکشے سے نہیں بلکہ خود سے ہے، عامر خان

میرا مقابلہ شاہ رخ ، سلمان یا اکشے سے نہیں بلکہ خود سے ہے، عامر خان

ممبئی: بالی ووڈ باکس آفس پر ریکارڈ بنانے والے  مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ شاہ رخ، سلمان اور اکشے کی بجائے میرا خود سے مقابلہ ہے اور ان سے ہمیشہ سیکھنے کو ملا ہے۔ بالی ووڈ اسٹارعامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے باکس آفس پر تمام اگلے پچھلے ریکارڈز اپنے نام کرلیے ہیں […]

امریکا میں داخلے پر کسی گروپ کو ہدف بنانےکا حامی نہیں، ٹلرسن

امریکا میں داخلے پر کسی گروپ کو ہدف بنانےکا حامی نہیں، ٹلرسن

نئے نامزد امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلر سن کا کہنا ہے کہ وہ امریکا میں داخلے کے معاملے پر کسی مخصوص گروپ کو ہدف بنانے کی حمایت نہیں کرتے۔ سینیٹ کمیٹی کے روبرو اپنی نامزدگی کی توثیق کے حوالے سے سوالات کے دوران نامزد امریکی وزیر خا رجہ ریکس ٹلر سن نے کہا کہ چین […]

نادرا ریکارڈ میں طیبہ کے دعویدار والدین کا شجرہ موجود نہیں

نادرا ریکارڈ میں طیبہ کے دعویدار والدین کا شجرہ موجود نہیں

طیبہ تشدد کیس میں وزارت داخلہ اورتمام خفیہ ادارے حرکت میں آگئے، نادرا ریکارڈ میں طیبہ کے دعوے دار والدین کا شجرہ ملا اور نہ ہی فیصل آباد میں چھاپوں کے دوران طیبہ مل سکی۔ دوسال پہلے ننھی طیبہ والدین کے بغیر رہ رہی تھی لیکن معاملہ عدالتوں میں آیا تو ایک نہیں تین تین […]

عمران خان کو مشورے کی ضرورت نہیں وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں، خورشید شاہ

عمران خان کو مشورے کی ضرورت نہیں وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں، خورشید شاہ

 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کسی مشورے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وہ تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپس آنے پر خوش […]

حکومت نے 27 دسمبر تک مطالبات نہ مانے تودما دم مست قلندر ہوگا، بلاول بھٹوزرداری

حکومت نے 27 دسمبر تک مطالبات نہ مانے تودما دم مست قلندر ہوگا، بلاول بھٹوزرداری

 لاہور: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر حکومت سے اپنے مطالبات منظور کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبے منظور نہ ہوئے تو 27 دسمبر کے بعد دما  دم مست قلندر ہوگا۔ بلاول ہاؤس لاہور میں سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے بلاول […]

بلاول غیر سنجیدہ بچہ ہے جسے سیاست کی الف ب بھی نہیں آتی، چوہدری نثار

بلاول غیر سنجیدہ بچہ ہے جسے سیاست کی الف ب بھی نہیں آتی، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری غیر سنجیدہ بچہ ہے جسے سیاست کی الف ب بھی نہیں آتی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران چوہدری نثار نے کہا کہ بلاول غیر سنجیدہ بچہ ہے اسے سیاست کی الف ب نہیں آتی، وہ اپنے والد […]

یاداشت کی کمزوری کی وجہ موٹاپا تو نہیں؟

یاداشت کی کمزوری کی وجہ موٹاپا تو نہیں؟

کیا آپ اکثر باتیں بھول جاتے ہیں یا چیزیں کہیں رکھ کر یاد نہیں آتا کہ وہ کہاں ہیں؟ اگر ہاں تو ہوسکتا ہے کہ یہ آپ کے بڑھتے ہوئے جسمانی وزن کی وجہ سے ہو۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ایری زونا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق […]

’عمران خان کی دھمکیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘

’عمران خان کی دھمکیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘

  اسلام آباد(یس اردو نیوز)اسلام آباد: حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اسلام آباد جانے اور اسے بند کرنے کی دھمکی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔  محمد زبیر نے […]

عمران خان سسٹم میں رہ کر نہیں کھیلنا چاہتے ، ایاز صادق

عمران خان سسٹم میں رہ کر نہیں کھیلنا چاہتے ، ایاز صادق

لاہور(یس اردو نیوز)  اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نےکہاہے کہ عمران خان سسٹم میں رہ کر نہیں کھیلنا چاہتے،وہ کہتے ہیں انہیں وزیراعظم بنا دیا جائے، اگر وہ مجھےاسپیکر نہیں مانتے تو پھروہ آئین کو نہیں مانتے، کسی کو 200آدمی دےدیں تو وہ بھی لاہوربند کرکے دکھا دےگا۔ لاہور میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز […]

دل کے مریضوں کیلئے زبردست خوشخبری ۔۔۔! ماہرین امراض قلب نے ایسا طریقہ علاج بتا دیا کہ ڈاکٹرز کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہیں

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے چیف ایگزیکٹیو میجر جنرل(ر) ڈاکٹر اظہر محمود نے کہا ہے کہ عارضہ قلب سے محفوظ رہنے کے لئے مرٖغن غذائوں، فاسٹ فوڈ،کولا مشروبات اور سگریٹ نوشی سے پرہیز کے ساتھ ساتھ ورزش کو معمول بنایا جائے۔امراض قلب کے عالمی دن کے حوالے سے پی ٹی وی سے […]

1 6 7 8