counter easy hit

dollar

ڈالرکے بعد عوام پر ایک اور بم گر پڑا، حفیظ شیخ نے منظوری دیدی

ڈالرکے بعد عوام پر ایک اور بم گر پڑا، حفیظ شیخ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس 190 […]

ڈالر کی قیمت کل کم ہوئی تو آج پھر اضافہ ہوگیا۔ ڈالر 25 پیسے بڑھ کر 157 کا ہو گیا۔

ڈالر کی قیمت کل کم ہوئی تو آج پھر اضافہ ہوگیا۔ ڈالر 25 پیسے بڑھ کر 157 کا ہو گیا۔

تحریک انصاف کی حکومت نے جب سے اقتدار سنبھالا ، ڈالر کو سپیڈ لگ گئی۔  گزشتہ روز  انٹربینک میں  ڈالر  25 پیسے سستا ہو ا لیکن آج پھر ڈالر کو پر لگ گئے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا،  ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.80 سے بڑھ کر 157 روپے کا ہوگیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 85

روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر 157 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا.  دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی ٹریڈنگ 156 روپے 80 پیسےپرجاری ہے.گزشتہ ہفتے بھی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر انٹربینک میں 155.84 پر بند ہوا تھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 25

ڈالر سستا ہوگیا

ڈالر سستا ہوگیا

کراچی(24نیوز) ڈالر کی چڑھتی پروان کو بریک لگ گئی، مسلسل اضافے کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی ہوئی ہے۔ مسلسل اضافے کے بعد  ڈالر کی قیمت میں آج ڈالر کی قیمت میں کچھ کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 156روپے 75 پیسے ہوگئی جبکہ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی مندی کا رجحان ہے۔ Post […]

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے پر جا پہنچا

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے پر جا پہنچا

کراچی: ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156روپے پر ٹریڈ کررہا ہے روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، دن کے آغاز پر فاریکس […]

روپیہ مضبوط اور ڈالر کمزور

روپیہ مضبوط اور ڈالر کمزور

کراچی: ایک ہفتے کے دوران روپیہ مضبوط جبکہ ڈالر کمزور ہوا، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں قیمت ساڑھے 3 روپے تک کم ہوگئی، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 270 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔روپیہ جان پکڑنے لگا اور ڈالر کمزورہونے لگا، ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 3 روپے کمی کے بعد […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 32 پیسے کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 32 پیسے کمی

کراچی: گزشتہ کئی روز سے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری ہے لیکن کبھی کبھار یہ عوام پر رحم کھاتے ہوئے تھوڑا بہت سستا بھی ہو جاتا ہے تاہم آج خبر یہ آئی ہے کہ ’محترم‘ ڈالر صاحب کی قیمت انٹر بینک میں 32 پیسے کم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں […]

بجٹ تک ڈالر کی قیمت اب مستحکم رہے گی

بجٹ تک ڈالر کی قیمت اب مستحکم رہے گی

کراچی: معروف صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں حال ہی میں کافی اُتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا لیکن اب ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جس کی وجہ پاکستان کو سعودی عرب سے ملنے والا تیل ہے۔ صابر شاکر کا کہنا تھا کہ مشیر خزانہ […]

ایک ہی دن میں قیمت میں دوسری بار کمی، ڈالر مزید سستا ہوگیا

ایک ہی دن میں قیمت میں دوسری بار کمی، ڈالر مزید سستا ہوگیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) ایک ہی دن میں قیمت میں دوبارہ کمی، ڈالر مزید سستا ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت 150 روپے 91 پیسے تک آگئی۔ تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مسلسل تیسرے روز کم ہوئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپے […]

ڈالر ریٹ پھر بڑھنا شروع

ڈالر ریٹ پھر بڑھنا شروع

کراچی: ڈالر کا ریٹ 2 دن کے وقفے کے بعد پھر بڑھنا شروع ہو گیا. انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر آج 10 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد 151 روپے 55 پیسے پر ٹریڈنگ ہوتی رہی۔ مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر پھر چڑھ گیا، روپے کی قدر کے مقابلے 10 پیسے اضافے […]

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے کو حرام قرار دےدیا

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے کو حرام قرار دےدیا

فیصل آباد (ویب ڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے25مفتیان کرام نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کو حرام قرار دینے کا فتویٰ جاری کردیا، ان کا کہنا ہے کہ قوم ڈالر کا بائیکاٹ کرکے ملک سے وفاداری اور محبت کا ثبوت دے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی روز بروز بڑھتی قدر […]

ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان

ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان

کراچی ( ویب ڈیسک ) ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان نے شہریوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اور ڈالر ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہاتاہم آج پھر ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہو گیا ہے جس […]

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی: ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 36 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 151 […]

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے

پشاور: ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے ہیں۔ صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈالر مارکیٹ سے غائب ہوگیا ہے اور بعض مقامات پر بڑے ڈالر مل رہے ہیں جبکہ چھوٹے ڈالر دستیاب نہیں ہیں بعض دیگر غیر ملکی کرنسی بھی مارکیٹ سے جزوی […]

ڈالر کی قدر میں 38 پیسے اضافہ

ڈالر کی قدر میں 38 پیسے اضافہ

اسلام آباد: صبح کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں 38 پیسے اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر 148 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا تھا جس کی وجہ سے ڈالر کی قیمت 150 کی سطح بھی عبور کرگئی تھی۔ […]

ایف آئی اے نے ڈالر ذخیرہ اور بلیک میں فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا

ایف آئی اے نے ڈالر ذخیرہ اور بلیک میں فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: حکومتی احکامات پر ایف آئی اے نے ڈالر ذخیرہ اور بلیک میں فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا جبکہ حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کا ڈالر ذخیرہ اور بلیک میں فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک […]

بغیر تیاری ٹاک شو یا بیان میں کوئی ڈالر کی قیمت پر بات نہ کرے، عمران خان

بغیر تیاری ٹاک شو یا بیان میں کوئی ڈالر کی قیمت پر بات نہ کرے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم نے پارٹی اور اتحادی ارکان کو انتباہ کیا ہے کہ وہ ڈالر کی قدر سے متعلق بیان دینے سے منع کردیا، اور باور کرایا ہے کہ بغیر تیاری ٹاک شو یا بیان میں کوئی ڈالر کی قیمت پر بات نہ کرے، تمام حکومتی اراکین اسمبلی اور وفاقی کابینہ میں شامل افراد کیلئے […]

ڈالر کی قیمت میں خوفناک حد تک اضافہ ، سرمایہ کاروں نے سر پکڑ لیے

ڈالر کی قیمت میں خوفناک حد تک اضافہ ، سرمایہ کاروں نے سر پکڑ لیے

کراچی (ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپے مہنگا ہوگیا، آج (منگل کو) ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم ، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔ دوسری جانب پاکستانی روپے کو رگڑا لگنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ڈالر روز بروز تگڑا ہوتا جا رہا ہے۔ روپے کی بے قدری کی […]

ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ کیا جائے گا؟ باضابطہ اعلان

ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ کیا جائے گا؟ باضابطہ اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے مالیاتی پیکیج کی منظوری کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ ٹیکسوں کا بوجھ تمام شعبوں پر یکساں لاگو ہوگا،پاکستان آئندہ بجٹ خسارے میں 0.6 فیصد کمی لائے گا،اور اسٹیٹ بینک کی خود مختاری بھی قائم رکھے گا،پاکستان کو39 مہینوں میں […]

پانچ سو ڈالر

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور کی تلاش میں بے شمار اشتہار دیئے ‘ وہ اسے نیویارک‘ واشنگٹن‘ شکاگو اور ہیوسٹن میں بھی تلاش کرتا رہا ‘ اس نے اسے فرینکفرٹ‘ میلان‘ ایمسٹرڈیم‘ پیرس‘ لندن اور برسلز میں بھی تلاش کیا اور وہ اس کی تلاش میں ٹوکیو‘ بیجنگ اور منیلا […]

ڈالر اور روپیہ کی جنگ

ڈالر اور روپیہ کی جنگ

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہیں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے مطابق بڑھانے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا […]

ڈالر کی اونچی اڑان ۔

ڈالر کی اونچی اڑان ۔

اسلام آباد ( ویب ڈسک )پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام کو بتایا جائے کہ کن شرائط پر آئی ایم ایف سے معاہدے پر دستخط کئے جا رہے ہیں ،حکومت چور دروازے سے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے جا رہی ہے ،قومی اسمبلی کا اجلاس موخر […]

انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 12 پیسے کمی

انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 12 پیسے کمی

کراچی: ڈالر کی قیمت میں آج کاروبار کے آغاز پر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 138 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ دوسری جانب کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں بھی […]

پاکستانی روپیہ ڈالر پر بھاری پڑ گیا

پاکستانی روپیہ ڈالر پر بھاری پڑ گیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے کی کمی اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت 30 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے […]