By MH Kazmi on October 29, 2016 A, afridi, cricketer, dollar, four, in, is, milion, top اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, کھیل
دبئی: آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے دوری کے باوجود زیادہ آمدنی کے معاملے میں دنیا کے ٹاپ کرکٹرز میں شامل ہیں۔ ایک خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انھوں نے رواں برس 6.4 ملین ڈالر کمائے، جس میں سے 4 ملین ڈالرمختلف اشتہاری معاہدوں سے حاصل ہوئے، سب سے زیادہ کمائی کے معاملے […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 did, dollar, Economy, global, immense, Importance, in, of, the, Why اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کاروبار
1944ء سے اب تک عالمی تجارت میں ڈالرز کی اہمیت کم نہیں ہو سکی کیونکہ امریکا ابھی تک معاشی طور سب سے طاقتور ملک چلا آ رہا ہے۔ لاہور:دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکا سپر پاور بن کر سامنے آیا۔ تب تباہ حال یورپی ممالک بھی اس کی امداد کے منتظر تھے۔ چنانچہ امریکی ترغیب […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 cheaper, dollar, Expensive, Interbank, market, open اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
ڈالر کا انٹر بینک ریٹ104.89،اوپن مارکیٹ میں 105.90روپے ہوگیا کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 12, dollar, exchange, foreign, in, million, reduction, reserves اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
بیرونی قرضوں کی فنانسنگ کے سبب ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 12 کروڑ ڈالرکی کمی ہو گئی۔ ذخائر 23 ارب 49 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اکتوبر کے پہلے ہفتے میں بیرونی قرضوں کی فنانسنگ کے لئے 7 کروڑ 60 لاکھ روپے ادائیگی کے سبب زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی واقع […]
By F A Farooqi on September 5, 2016 billion, china, commerce, declaration, dollar, Miss, pakistan, reached کاروبار, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کی چین کے ساتھ تجارت میں مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ 5.46ارب ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے۔ سال 2014 کے مقابلے میں سال 2015 کے دوران چین کے ساتھ تجارت میں مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ کی مجموعی مالیت میں ایک ارب 86کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ سب […]
By F A Farooqi on August 16, 2016 Brent, cross, dollar, Oil, price, Texas, West بین الاقوامی خبریں
کراچی (یس ڈیسک) برینٹ تیل کی فی بیرل قیمت 48 ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ روز برینٹ آئل کی قیمت 48٫50 ڈالر فی بیرل تھی جو کہ آج 48٫40 ڈالر کے لگ بھگ دیکھی جا رہی ہے جبکہ مغربی ٹیکساس آئل کی قیمت اس وقت 45٫85 ڈالر فی بیرل ہے۔ Post Views – پوسٹ […]
By F A Farooqi on February 27, 2016 Bank, bondage, dollar, India, pakistan, Paris, transfer, World تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ) ورلڈ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 2015 میں پاکستان سے بھارت چار ارب 90 کروڑ ڈالر ٹرانسفر ہوئے ، جبکہ بھارتی مرکزی بنک 2015 میں صرف دس لاکھ ڈالر کی پاکستان سے بھارت منتقلی دیکھاتا ہے۔ ورلڈ بنک کے مطابق 2014 میں یہ رقم چار ارب 79 کروڑ ڈالر […]
By Yes 2 Webmaster on February 17, 2016 america, dollar, F-16, Mohammad Shoaib Tanoli, pakistan, sale, امریکہ, ایف 16, فروخت, محمد شعیب تنولی, پاکستان, ڈالر کالم
تحریر: محمد شعیب تنولی کل کی یہ خبر تو بعض اخباروں میں سپرلیڈ تھی کہ امریکہ نے پاکستان کو 8 عدد ایف 16 طیاروں کی فروخت کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ہے۔ تاہم ابھی تک یہ فیصلہ ہونا باقی ہے کہ یہ طیارے جو تقریباً 700 ملین ڈالر کے ہوں گے، وہ پاکستان کو فروخت […]
By Yes 2 Webmaster on December 7, 2015 comedy, dollar, earnings, film, Hunger Games, position, آمدنی, فلم, پوزیشن, ڈالر, کامیڈی, ہنگر گیمز شوبز
ہالی وڈ : ہنگر گیمز بدستور تیسرے ہفتے بھی باکس آفس پر اپنی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہے ۔ہنگر گیمز سلسلے کی چوتھی اور آخری فلم موکنگ جے پارٹ ٹو نے اس ہفتے مزید ایک کروڑ چھیاسی لاکھ ڈالر کمائے اور باکس آفس پر پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ فرانسس لارنس کی زیر ہدایت بننے […]
By Yes 2 Webmaster on August 12, 2015 china, dollar, economic, gift, great, lahore, package, pakistan, Shahbaz Sharif, اقتصادی, تحفہ, شہباز شریف, عظیم, لاہور, پاکستان, پیکج, چین, ڈالر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کا اربوں ڈالر کا اقتصادی پیکیج پاکستان کے لئے ایک عظیم تحفہ ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چین کے صنعتی شہر جیننگ کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں توانائی خصوصا […]
By Yes 2 Webmaster on August 10, 2015 customs, dollar, escape, export, Indian, lahore, officers, singer, Sukhbir Singh, برآمد, بھارتی, حکام, سکھبیر سنگھ, فرار, لاہور, ڈالر, کسٹم, گلوکار شوبز, لاہور
لاہور : معروف بھارتی گلوکار سکھبیر سنگھ لاہور سے دبئی جا رہے تھے کہ کسٹم حکام نے انتیس ہزار ڈالر برآمد کر لئے۔ سکھبیر سنگھ پہلے پوچھ گچھ کے دوران بیت الخلا جانے کا بہانہ کرکے رفو چکر ہو گئے، پھر مبینہ طور پر اپنے پروموٹر کے ذریعے رقم بھی نکلوا لی۔ ایئر پورٹ حکام […]
By Yes 2 Webmaster on July 29, 2015 busy, dollar, floor, innocent, notes, stranger, thinking, اجنبی, سوچ, فرش, مصروف, معصوم, منزل, نوٹ, ڈالر کالم
تحریر : ارشاد عرشی ملک دوپہر کا وقت تھا گرمی میں شدت تھی بڑی اور گہری سوچ میں معصوم روبی تھی پڑی اس نے بستے سے نکالی ایک تھیلی پنک سی چڑ مڑا اِک نوٹ اور کچھ ریزگاری اس میں تھی فرش پرپھیلا کے سکوں کو کیا اُس نے شمار ننھی ننھی انگلیوں سے کی […]
By Yes 2 Webmaster on July 2, 2015 dollar, man, Microsoft, Prince, Riyadh, saudi, Special, well, women, انسانیت, خواتین, ریاض, سعودی, شہزادے, فلاح, مائیکرو سافٹ, وقف, ڈالر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ریاض : سعودی عرب کے شہزادہ ولید بن طلال نے اپنی ساری دولت جو کہ 32 ارب ڈالر بنتی ہے اسے انسانیت کی خدمت اور فلاح کے نام کرکے دنیا میں سب سے زیادہ دولت انسانی خدمت کے نام کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ریاض میں پریس کانفرنس کے دوران اپنی دولت کو فلاح […]
By Yes 2 Webmaster on May 27, 2015 action, Adventure, business, dollar, film, los angeles, Tomorrow Land, winding, ایڈونچر, ایکشن, بزنس, سمیٹ, فلم, لاس اینجلس, ٹومارو لینڈ, ڈالر شوبز
لاس اینجلس : ایکشن اور ایڈونچر سے سجی فلم ٹومارو لینڈ نے 22 مئی کو سینما گھروں میں لینڈ کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے چھا گئی۔ حال اور مستقبل کی حیرت انگیز دنیا کے واقعات پر بنی فلم صرف پانچ روز میں 33 ملین ڈالر کما کر ہالی وڈ باکس آفس پر سب سے اوپر […]
By Yes 2 Webmaster on April 13, 2015 action, box, dollar, film, hollywood, maintained, office, royal, آفس, ایکشن, باکس, برقرار, راج, فلم, ڈالر, ہالی ووڈ شوبز
ہالی ووڈ (جیوڈیسک) نارتھ امرین باکس آفس پر ’فیورس7‘ سب سے آگے رہی، ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ’فیورس7‘ نے اس ہفتے مزید چھ کروڑ چھ لاکھ ڈالر سمیٹے۔ دو ہفتوں کے دوران فلم اب تک 25کروڑ 20لاکھ ڈالر کما کر ’فاسٹ اینڈ فیورس‘ سیریز کی سب سے زیادہ منافع کمانے والی فلم بن چکی […]
By Yes 1 Webmaster on March 4, 2015 29 bucks, 29 روپے, 4, 4 چار, billion, budget, defense, dollar, four, narendra modi, ارب, بجٹ, دفاعی, نریندر مودی, ڈالر کالم
تحریر:محمداعظم عظیم اعظم آج ہندوستان کے ہندوو¿ں سمیت وہاں آباد بہت سی قوموں میں انتہائی متنازع رہنے والے ہندوستانی وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے مُلکی دفاعی بجٹ میں یکمشت چارارب ڈالرکا جس طرح سے اضافہ کیاہے آج اِن کی حکومت کا یہ عمل کسی سے ڈھکاچھپانہیں رہاہے کہ اُنہوں نے یہ سب کچھ کیوں اور کس […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 Debt, dollar, IMF, March, Negotiations, pakistan, successful, آئی ایم ایف, قرض, مارچ, مذاکرات, پاکستان, ڈالر, کامیاب اہم ترین, مقامی خبریں, کاروبار
دبئی (یس ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دبئی میں مذاکرات کامیاب، آئی ایم ایف نے مجموعی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کر دیا، مارچ میں 55 کروڑ ڈالر قرض قسط کی منظوری دی جائے گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستانی وفد اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان […]
By Yes 1 Webmaster on December 5, 2014 country, dollar, Interior, Loss, national assembly, terrorism, war, جنگ, دہشتگردی, قومی اسمبلی, ملک, نقصان, وزارت داخلہ, ڈالر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزارت داخلہ نے دہشتگردی سے ہونے والے نقصان سے متعلق قومی اسمبلی میں رپورٹ پیش کردی جس کے مطابق دہشتگردی کیخلاف 10 سالہ جنگ کے دوران 50 ہزار پاکستانی شہریوں نے جان کی قربانی دی جب کہ اس دوران ملک کو 80 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز […]