By Web Editor on September 21, 2017 and, Dirham, dollars, euro, of, pounds, riyal, stable, the, value اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: روپے کی قدر میں مزید کمی ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید بڑھوتری ، 106 روپے 30 پیسے کا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر، یورو اور پائونڈ سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر روپے کے مقابلے مزید مضبوط ہوگئیں، اوپن مارکیٹ میں ڈالر، یورو، پائونڈ، درہم اور سعودی رالن کی طلب اچانک بڑھ […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 billions, but, dollars, give, of, pakistan, shelter, terrorists, the, they, to, trump اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اربوں ڈالر دیتے ہیں، مگر وہ دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے۔ افغانستان میں ہمارا ساتھ دینے سے پاکستان کو فائدہ، دوسری صورت میں نقصان ہوگا۔ آرلینگٹن کےفوجی اڈے سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے افغانستان اور پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے بارے میں […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 $, 25, A, and, be, costly, Crude, dollar, dollars, gold, half, Oil, to, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں سونا 25 ڈالر اورر خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ اس وقت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ڈھائی ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور خام تیل 48 ڈالر 17 سینٹس سے بڑھ کر 50 ڈالر 67 سینٹس فی بیرل پر بند ہوا۔ ماہرین […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 and, billions, china, contracts, dollars, of, pakistan, several, signed, worth اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بیجنگ: پاکستان اورچین کے مابین اکیسویں صدی میری ٹائم سلک روڈ منصوبوں سے متعلق مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیئے گئے۔ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ چین کے دوسرے روزکے دوران پاکستان اورچین کے درمیان مفاہمت کی کئی یادداشتوں پردستخط کیے گئے ہیں۔ جن یاداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں ان میں شاہراہ ریشم اقتصادی بیلٹ، 21 صدی میری […]
By MH Kazmi on March 29, 2017 cheaper, currency, dollars, Expensive, in, market, open, other, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ ایک روپے 90 پیسے اور یورو ایک روپیہ سستا ہوگیا جبکہ ڈالر 10 پیسے بڑھ گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے دیگر کرنسی کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا، جس کی وجہ سے مقامی اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا اور دیگر کرنسی سستی ہوگئی […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 50, dollars, dubai, Karachi., remanded, suspects, thousand, to, try اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز انٹیلی جنس نے کارروائی کرکے 50 ہزار ڈالر لے جانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔40 ہزار ڈالر لے کر کلیئر کرانے والا کسٹمز سپرنٹنڈنٹ محمد افضل بھی پکڑلیا گیا ہے اور دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے ریمانڈ لے لیا گیا۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق پانچ فروری کوکراچی […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 By, dollars, earned, how, India, Khan, Many, of, out, Sr. اہم ترین, خبریں, شوبز
شاہ رخ خان نے بھارت سے باہر کتنے ڈالرز کمائے؟؟؟بھارتی حکومت کو نئی فکر لگ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے شاہ رخ خان، کنگنا رناوت سمیت کئی بالی وڈ اداکاروں اور بھارتی کمپنیوں کی سمندر پار کمائی پر نظرِیں جما لیں۔حکومت یہ جاننا چاہتی ہے کہ ان اداکاروں اور بھارتی کمپنیوں نے اینی […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 bought, dollars, fish, hundred, japan, restaurant, six, thirty, thousand, tuna اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جاپانیوں کا من بھاتا کھانا ٹیونا مچھلی۔ اس برس کی پہلی نیلامی میں ایک ریسٹورنٹ نے چھ لاکھ چھتیس ہزار ڈالر کی ٹیونا مچھلی خرید لی۔ ٹوکیو: کیومورا کارپ ریسٹورنٹ چین کے مالک کیوشی کیمورا نے چھ لاکھ چودہ ہزار ڈالر میں دو سو بارہ کلو گرام ٹیونا خریدی۔ وہ گزشتہ چھ سال سے کامیاب […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 actresses, assets, billions, department, dollars, in, involved, of, stores اہم ترین, خبریں, شوبز
لاس اینجلس: دنیا کے نامی گرامی ریٹیل اور ڈپارٹمنٹل اسٹورز پر سالانہ اربوں ڈالرز کی چوری کی جاتی ہے، ہالی وڈ کے مشہور ستارے بھی شاپ لفٹنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں،ماہرین کے مطابق یہ افراد نفسیاتی مرض کلیپٹو مینا کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔ ہالی ووڈ ستاروں کی سب سے ہائی پروفائل چوری اداکارہ ونونا […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 62, bring, dollars, earn, five, note, pounds, thousand اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانیہ میں ان دنوں شہری پانچ پاؤنڈ مالیت کے چار کرنسی نوٹوں کی تلاش میں ہیں، کیونکہ ان میں سے ایک کرنسی نوٹ انہیں پچاس ہزار آسٹریلوی پاؤنڈز یعنی 62 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بنا سکتا ہے۔ لندن: برطانیہ کے سوشل میڈیا کیساتھ ساتھ پرنٹ میڈیا پر بھی ان چار کرنسی نوٹوں کی تلاش […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 billions, dollars, investors, of, recession, sank, trump, wins, Worldwide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
امریکا کے حالیہ صدارتی انتخاب میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع جیت کے باعث دنیا بھر کی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے اور سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈوب گئے ہیں۔ امریکا میں ہونے والے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح اور ہیلری کلنٹن کی شکست کے بعد پاکستان […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 1200, aircraft, began, buy, dollars, fanatic, fighter, India, million, the, to, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن/ دہلی: بھارت میں آج بھی 40 فیصد سے زیادہ آبادی خطِ غربت کے نیچے زندگی گزار رہی ہے جہاں تقریباً 50 کروڑ لوگوں کو پورے دن میں بڑی مشکل سے صرف ایک وقت کا کھانا ہی میسر آتا ہے۔ اس کے باوجود، اپنے جنگی جنون کی تسکین کےلئے بھارت مسلسل نئے عسکری معاہدوں کی کوششوں میں […]
By F A Farooqi on June 6, 2016 beautiful, dollars, sorry, valleys, words کالم
تحریر: ریاض احمد ملک علاقہ ونہار دنیا کے کو خوبصورت ترین سیاحتی مقام ہونے کی وجہ سے پوری دنیا میں مقبول ہو رہا ہے یہاں کی بغیر گردو آلود کے فضا ہونے کی وجہ سے صحت مند علاقہ ہے یہاں کی خوبصورت وادیاں اور خوبصورت جھرنے دل مو لیتے ہیں مگر افسوس کہ اس خوبصورت […]
By F A Farooqi on May 24, 2016 australian, Bank, dollars, error, million, Small, student تارکین وطن
بریڈ فورڈ برطانیہ ( بیوورورپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے رہنما راجا عاشق اور محمد جاوید نجیب نے کہا کہ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ آزاد کشمیر و حلقہ ایل اے 7 بھمبھر امیدوار برائے لیجسٹو اسمبلی حلقہ کی عوام کے لئے انتہائی محنت اور […]
By F A Farooqi on May 8, 2016 company, dollars, leaks, Offshore, Panama, safety, solutions, tax کالم
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری پانامہ لیکس ایسا خدائی کوڑا ثابت ہوئی ہیں کہ ان کا اعلان ہوتے ہی ڈھیروں مقتدر افراد کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے اور کئی کے تو پاجامے فور١ً ایسے لیک ہوئے کہ اُف اللہ اُف اللہ کی صدائیں بلند کرتے ہوئے انھیں واش رومز کی طرف بھاگ جانا […]
By F A Farooqi on April 20, 2016 Bank, dollars, exchange, foreign, India, pakistan, Paris, transfers تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ) ورلڈ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 2015 میں پاکستان سے بھارت چار ارب 90 کروڑ ڈالر ٹرانسفر ہوئے، جبکہ بھارتی مرکزی بنک 2015 میں صرف دس لاکھ ڈالر کی پاکستان سے بھارت منتقلی دیکھاتا ہے۔ ورلڈ بنک کے مطابق 2014 میں یہ رقم چار ارب 79 کروڑ ڈالر تھی […]
By Yes 1 Webmaster on January 29, 2016 Conditions, dollars, feeling, national assembly, question, United States, احساس, امریکہ, حالات, سوال, قومی اسمبلی, ڈالروں کالم
تحریر: ایم سرور صدیقی یہ خبر تو سب نے پڑھی یا سنی ہوگی قومی اسمبلی میں ایک سوال پر بتایا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران قریباً 2 لاکھ گدھوں اور 70 ہزار گھوڑوں کی کھالیں بیرون ممالک فروخت کی گئیں ان جانوروںکا گوشت کہاں گیا کوئی نہیں جانتا ۔۔۔سنا تھا کہ دولت کی […]
By Yes 1 Webmaster on November 9, 2015 dollars, earned, film, first weekend, James Bond, Spector, جیمز بانڈ سیریز, سپیکٹر, فلم, پہلے ویک اینڈ, ڈالر, کما لئے شوبز
نیو یارک : سپیکٹر جیمز بانڈ سیریز کی چوبیسویں فلم ہے۔ فلم ہدایتکار سیم میڈیس کی دوسری اور اداکار ڈینئیل کریگ کی بطور جیمز بانڈ چوتھی فلم ہے۔ فلم باکس آفس پر پہلے نمبر پر آئی لیکن سکائی فال کا ریکارڈ نہیں توڑ سکی جس نے پہلے ہفتے آٹھ کروڑ چوراسی لاکھ ڈالر کا بزنس […]
By Yes 2 Webmaster on September 29, 2015 battle, checks, cricket, dollars, lahore, pakistan, PSL, receive, جنگ, لاہور, وصول, پاکستان, پی ایس ایل, چیک, ڈالر, کرکٹر لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان سپر لیگ میں شریک ہر ایمرجنگ کرکٹر25ہزار ڈالر کا چیک وصول کرے گا، نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایونٹ سے نوجوان کھلاڑیوں کو مالی آسودگی اور ٹاپ اسٹارز کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ حاصل ہوگا، ہر فرنچائز کو آمدنی کا 75فیصد حصہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل […]
By Yes 2 Webmaster on September 28, 2015 Debt, dollars, IMF, karachi, likely, meeting, pakistan, washington, اجلاس, امکان, آئی ایم ایف, قرضہ, واشنگٹن, پاکستان, ڈالرز, کراچی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
کراچی : آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارہ پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرضے کی قسط جاری کرنے کے لیے گرین سگنل دے سکتا ہے۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کے […]
By Yes 1 Webmaster on August 30, 2015 Board, dollars, India, lahore, pakistan, series, ship, worried, بورڈ, بھارت, جہاز, سیریز, لاہور, پاک, پریشان, ڈالرز لاہور, کھیل
لاہور : پاک بھارت سیریز کے نہ ہونے کی صورت میں ’’ڈالرز سے بھرا جہاز‘‘ ڈوبتے دیکھ کربورڈ پریشان ہوگیا، بھارتی بے رخی کے باوجود پی سی بی کی سیریز کیلیے آس برقرار ہے،چیئرمین شہریار خان کے مطابق باہمی مقابلوں کے امکانات ففٹی ففٹی ہیں،اس وقت بہت زیادہ سیاسی تناؤ مگر امید ہے کہ ماحول […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 china, deals, dollars, energy, Friendly country, projects, Tariq Umar, vienna, توانائی, دوست, طارق عمر, معاہدوں, ملک, منصوبوں, ویانا, چین, ڈالر تارکین وطن
ویانا (محمد اکرم باجوہ) وائس چیئرمین طارق عمر، صدر شاہد محمود، جنرل سیکرٹری، احسان، اللہ فاروقی، جوائنٹ سکریٹری، منیر احمد، فنانس سیکریٹری، خالد آرائیں، یوتھ ونگ کے صدر، چودھری سہیل عامر نے کہا ہے کہ دوست ملک چین کے ساتھ طے پانے والے 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں میں 20ارب ڈالر توانائی […]
By Yes 2 Webmaster on May 21, 2015 Big B, bollywood, company, dollars, Investment, Mumbai, singapore, بالی ووڈ, بگ بی, سرمایہ کاری, سنگاپور, ممبئی, ڈالرز, کمپنی شوبز
ممبئی : بالی ووڈ کے بچن پریوار نے پہلی بار سمندر پار بڑی سرمایہ کاری کر دی ۔سنگاپور کی کمپنی میں سات کروڑ دس لاکھ ڈالر لگا دئے،،بینک آف انڈیا اور وزرات خزانہ میں کھلبلی مچ گئی۔ امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشک بچن نے سنگاپور کی کمپنی میں اقلیتی اسٹیک کی بنیاد پرسرمایہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 50 million, 50 کروڑ, aid, Congress, dollars, Effort, pakistan, Us, امداد, امریکی, پاکستان, ڈالر, کانگریس, کوشش اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی کانگریس نے ایک بار پھر سے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستان کو دی جانے والی 50 کروڑ ڈالر کی امداد پر پابندی لگانے کے لیے دباؤ ڈالا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری ایونِ نمائندگان میں ممبران کے سوالوں کا جواب […]