گلیات۔ ضلع ایبٹ سرکل لورا کے گاوں بسویڑ ڈولی لفٹ سے گر کر جواں سالہ لڑکی جاں بحق
گلیات (مانیٹرنگ رپورٹ) ضلع ایبٹ سرکل لورا کے گاوں بسویڑ ڈولی لفٹ سے گر کر جواں سالہ لڑکی جاں بحق ۔بچی کی شناخت تاحال نہ ہو سکی۔ بچی بسویڑ مچھنہ ڈولی لفٹ سے گری۔ ڈولی لفٹ چلانے والے کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی گئیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 274