counter easy hit

Donkey

ایک سال میں گدھوں کی آبادی ایک لاکھ بڑھ گئی

ایک سال میں گدھوں کی آبادی ایک لاکھ بڑھ گئی

لاہور: پاکستان میں گدھے کو پذیرائی ملنے لگی، ایک سال میں آبادی ایک لاکھ بڑھ گئی، گھوڑے پیچھے رہ گئے، تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ پاکستان میں کسی نے ترقی کی یا نہیں ، گدھے ضرور بڑھ گئے، اسے خیبر پختونخوا اور چینی حکومت کے معاہدے کے ثمرات کہیں، یا جفاکش جانور سے رغبت، […]

زندگی کا ایک نقشہ یہ بھی ہے! انسان گدھے ,بندر, کتے, سب کی زندگی جیتا ہے

زندگی کا ایک نقشہ یہ بھی ہے! انسان گدھے ,بندر, کتے, سب کی زندگی جیتا ہے

گدھے سے کہا گیا: تم بلا تکان صبح سے شام تک بھاری بھرکم بوجھ اٹھاتے رہو گے جو تمھاری خوراک ہوگی۔ تمہارے پاس کوئی عقل نہ ہوگی اور پچاس سال جیو گے۔ گدھا بولا: ٹھیک ہے میں گدھا ہوں گا لیکن پچاس سال بہت زیادہ ہیں مجھے بس بیس سال دے دو چنانچہ اس کی […]

چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف

چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف

ایک طرف پاکستان ہے جہاں ریستوران میں گدھے کا گوشت ملنے پر ریستوران سیل ہو جاتا ہے اور دوسری طرف چین ہےجہاں حکومت گدھے کے گوشت میں ہونے والی ملاوٹ پر پریشان ہے. لاہور: چین کی حکومت نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ گدھے کے گوشت سے بنے برگر خریدتے ہوئے احتیاط سے […]

سسرالیوں نے دوسری شادی پر داماد کا منہ کالا کرکے گدھے پر بٹھادیا

سسرالیوں نے دوسری شادی پر داماد کا منہ کالا کرکے گدھے پر بٹھادیا

لاہور: غازی آباد میں سسرالیوں نے دوسری شادی پر داماد کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ لاہور کے علاقے غازی آباد میں دوسری شادی کے معاملے پر سسرالیوں نے داماد کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ غازی آباد کے رہائشی دلاور کی 3 ماہ قبل نسرین بی بی سے شادی ہوئی تھی لیکن دونوں کے […]

بچے کو گدھے کے ساتھ باندھ کر ہلاک کرنے والا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

بچے کو گدھے کے ساتھ باندھ کر ہلاک کرنے والا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ایبٹ آباد میں بچے کو گدھے سے باندھ کر ہلاک کرنے والے ملزم کو 2 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ گزشتہ روز ایبٹ آباد کے تھانہ لورا کی حدود میں یہ انسانیت سوز واقعہ پیش آیا تھا جہاں زمیندار نے گدھا کھیت میں گھسنے پر اس کے ساتھ آنے والے […]

ایبٹ آباد: آٹھ سالہ بچے کو گدھے کے ساتھ باندھ کر تشدد، بچہ جاں بحق

ایبٹ آباد: آٹھ سالہ بچے کو گدھے کے ساتھ باندھ کر تشدد، بچہ جاں بحق

ایبٹ آباد میں گدھے سے گھسیٹ کر تڑپا تڑپا کر کمسن بچے کی جان لینے پر انسانیت لرز اٹھی، پولیس نے ظالم سنگدل زمیندار کو گرفتار کر لیا۔ ایبٹ آباد: زمیندار نے کمسن بچے کو اذیت ناک موت سے دو چار کر کے ظلم وستم کی نئی داستان رقم کر دی۔ تھانہ لورہ کی حدود […]

سعودی عرب میں گائے اور کھوتی کہنے پر بیوی نے شوہر کیخلاف مقدمہ کردیا

سعودی عرب میں گائے اور کھوتی کہنے پر بیوی نے شوہر کیخلاف مقدمہ کردیا

 ریاض: سعودی عرب میں گائے اور کھوتی کہنے پر ایک خاتون نے اپنے شوہر کیخلاف مقدمہ دائر کرا دیا۔ سعودی عرب پینل کورٹ نے ضلعے کے میئر کو سرکاری طور پر ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اس کے شوہر کو آئندہ پیشی کے موقع پر عدالت میں طلب […]

ایک لاکھ سے زائد گدھوں کی کھالیں بیرون ملک برآمد

ایک لاکھ سے زائد گدھوں کی کھالیں بیرون ملک برآمد

گزشتہ پانچ برسوں کے دوران 1 لاکھ 41 ہزار 75 گدھوں کی کھالیں بیرون ملک برآمد کی گئیں۔ سال 2015 میں گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی ۔ وزارت تجارت نے قومی اسمبلی کو تحریری جواب میں بتایا کہ سب سے زیادہ 32 ہزارکھالیں چین کو برآمد کی گئیں۔وزارت […]

اثرات

اثرات

تحریر: نجیم شاہ مردار پڑے گدھے سے تھوڑا فاصلے پر اُداس بیٹھے عزیر سے دوستوں نے پریشانی کی وجہ پوچھی تو اُس نے روتے ہوئے کہا جس گدھے پر میں آپ لوگوں کے ساتھ ہمسفر بن کر جنگل سے لکڑیاں لایا کرتا تھا وہ مر چکا ہے۔ دوست تسلی دینے لگے تو عزیر نے زور […]

گدھا تو گدھا ہوتا ہے

گدھا تو گدھا ہوتا ہے

تحریر: ممتاز امیر انجھا ٭ مردہ گوشت بیچنے پر 8 سال قید 5 لاکھ جرمانہ ہوگا۔ خبر اس کا مطلب ہے زندہ اور تازہ گوشت کرنے والوں کو 10 سال قید اور 10 لاکھ جرمانہ ہوگا۔گدھا کھلانے والے قصاب تو اب دہائیاں دیں گے۔ وہ تو اس بات کا اصرار کریں گے کہ اس بے […]

عید قربان اور کانا گدھا

عید قربان اور کانا گدھا

تحریر: سجاد گل عید بلا شبہ ہر مسلمان کے لئے خوشی کا تہوار ہے ، عید وہ بھی عیدِ قربان، بچوں کیلئے تو اس عید پر مزے ہی مزے ہوتے ہیں،نئے کپڑوں کا مزہ ،لش پش جوتوں کا مزہ،کڑک کڑک نوٹوں کا مزہ، قربانی کا مزہ،بھنے ہوئے گوشت ،تکے کباب کا مزہ ،مگر ان سب […]

کب تک چلے گا یہ ڈرامہ

کب تک چلے گا یہ ڈرامہ

تحریر: روحیل اکبر ہم نے جھیلا ہے زندگی کو عدم تم عذابوں کی بات کرتے ہو ہر روز اخبارات میں چھپنے والی بڑی بڑی بری خبریں پڑھ کر ہم مجموعی طور پر بے حس ہوچکے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ ہم جب تک کتے ،گدھے کا گوشت کھا کر بیمار ہونے کے بعدانسانیت سے […]

گدھے کی کھال سے بنا میک اپ استعمال نہ کریں، میرا

گدھے کی کھال سے بنا میک اپ استعمال نہ کریں، میرا

لاہور : اداکارہ میرا نے نازک اندام حسیناؤں کو قیمتی مشورہ دے ڈالا، تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے لڑکیوں کو گدھے کی کھال سے بننے والے میک اپ کے استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ لڑکیوں کو ایسا کوئی میک اور کاسمیٹکس استعمال نہیں […]

اور اب پاکستانی گدھے بھی۔۔۔

اور اب پاکستانی گدھے بھی۔۔۔

تحریر : عقیل احمد خان لودھی ان دنوں وطن عزیز میں انسانوں کے بعد دوسری متاثر ترین مخلوق جو سامنے آئی ہے وہ گدھے ہیں ۔گدھوں کاصدیوں سے قابل رحم مخلوق میں شمار ہوتا چلا آرہا ہے ۔ پاکستان میں گدھوں کے قتل عام کے بعد عام انسان اور گدھے مظلومیت اور بے چارگی کے […]

گدھا تو گدھا ہی ہوتا ہے امریکی ہویا پاکستانی مگرپھربھی…؟؟

گدھا تو گدھا ہی ہوتا ہے امریکی ہویا پاکستانی مگرپھربھی…؟؟

محمداعظم عظیم اعظم آج جیسا کہ ہمارے کالم کا عنوان ڈونکی ہے یہ موضوع سیاست کے روزمرہ کے معاملات سے ذراہٹ کرہے مگرہماری کوشش ہوگی کہ اِس میں کہیں نہ کہیں سے سیاسی عنصرکی آمیزش شامل کردیں تاکہ آپ کا مزاح بھی کِرکرانہ ہو اور ہماراکام بھی ہوجائے ہم اگلی سطورمیں مزیدکچھ کہنے سے قبل […]