counter easy hit

Down

کوٹلی: گھر کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہو گئے

کوٹلی: گھر کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہو گئے

مظفرآباد: کوٹلی میں گھر کی خستہ چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کوٹلی کے علاقے چڑہوئی میں خستہ مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد ملبے تلے دب گئے، اہل علاقہ نے دبنے والوں کو ملبے سے نکالا تو 3 افراد جان کی […]

جہانیاں: ڈاکٹر کی غفلت، 4 ماہ کی بچی دم توڑ گئی

جہانیاں: ڈاکٹر کی غفلت، 4 ماہ کی بچی دم توڑ گئی

جہانیاں: جہانیاں میں گیسٹرو کے مرض میں مبتلا چار ماہ کی بچی ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث دم توڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دیگر شہروں کے بعد جہانیاں میں بھی گیسٹرو کی وبا پھوٹ پڑی ہے، جہاں پچاس سے زائد مریضوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ […]

راولپنڈی، انتظامیہ بسنت روکنے میں کلی ناکام، ہوائی فائرنگ اور آتش بازی سے متعدد زخمی

راولپنڈی، انتظامیہ بسنت روکنے میں کلی ناکام، ہوائی فائرنگ اور آتش بازی سے متعدد زخمی

راولپنڈی (رپورٹ اصغر علی مبارک)راولپنڈی شہر میں بسنت زور شور سے منائی جا رہی ہے متعلقہ انتظامیہ بری طرح ناکام ہوائی فاہرنگ اتش بازی پولیس نے پتنگ بازی میں پکڑے جانے والوں  سے پولیس رشوت لے کر چھوڑ دیا گیا دوسری طرف جن کے پاس پو لیس کو دینے کے لیے  کچھ نیں تھا ان کے […]

اسلام آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، منشیات فروش گروہ گرفتار

اسلام آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، منشیات فروش گروہ گرفتار

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، منشیات فروش گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ سی آئی اے پولیس نے ایک کارروائی کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کر لیا، ملزم محمد بشر سے ایک کلو 50گرام چرس برآمد کر لی، ایس ایس پی اسلام آباد نجیب الرحمن بگوی کی پولیس ٹیم کو شاباش۔ […]

راولپنڈی. پولیس کا پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

راولپنڈی. پولیس کا پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

 راولپنڈی(اصغر علی مبارک) پولیس کا پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، مختلف علاقوں سے 52 افراد کو گرفتار کر لیا گیا.45 افراد پر خطرناک کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے گئے۔ 7 ہزار پتنگیں اور 150 ڈوریں برآمد کر لی گئیں. تھانہ آر اے بازار پولیس نے دو پستول، آتش بازی […]

مری روڈ پر ریلوے ٹریک کے نیچے آ کر شہری جاں بحق

مری روڈ پر ریلوے ٹریک کے نیچے آ کر شہری جاں بحق

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) مری روڈ پر ریلوے ٹریک کے نیچے آ کر شہری جاں بحق نامعلوم شہری ریلوے پل کراسنگ کے دوران ٹرین کے نیچے آگیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 87

کرینہ کپور سیف علی کیلئے پھوٹ پھوٹ کر روتی ہیں

کرینہ کپور سیف علی کیلئے پھوٹ پھوٹ کر روتی ہیں

کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ سیف علی خان جب گھر پر ہوتے ہیں تو خوش رہتی ہوں لیکن جب وہ شوٹنگ کے لیے گھر سے جاتے ہیں تو وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگتی ہیں۔ کرینہ کپور بالی ووڈ کی باہمت اداکارہ سمجھتی جاتی ہیں لیکن درحقیقت وہ بھی اندر سے ایک مشرقی عورت […]

امریکا: جی پی ایس ٹیکنالوجی پر بھروسہ، گاڑی جھیل میں جاگری

امریکا: جی پی ایس ٹیکنالوجی پر بھروسہ، گاڑی جھیل میں جاگری

ڈرائیور نے متبادل راستے کیلئے جی پی ایس ٹیکنالوجی سے مدد لی، ڈرائیور دو دوستوں سمیت جمی ہوئی جھیل میں جاگرا ، ریسکیو اہلکاروں نے بچا لیا ورمونٹ: امریکی ریاست ورمونٹ میں ڈرائیور کو ٹیکنالوجی پر اندھا بھروسہ مہنگا پڑگیا۔ جی پی ایس کو فالو کرتے گاڑی برف سے جمی جھیل میں جا گری۔ امریکا […]

لیور پول: ایکوایرینہ میں آتشزدگی ،معتدد گاڑیاں جل کر خاکستر

لیور پول: ایکوایرینہ میں آتشزدگی ،معتدد گاڑیاں جل کر خاکستر

سال نوپر لگنے والی اس آگ میں1600گاڑیوں کے جل جانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔فائر حکام کے مطابق 12فائر انجن نے آگ پر قابو پانے کے لئے نبرد آزما ہوئے،  انٹرنیشنل ہارس شو شدید متاثرہوا جبکہ عہدیداران کے مطابق کچھ گھوڑوں کو کارپارکنگ ایریا سے ایرینا منتقل کرنا پڑا ہے۔ذرائع کے مطابق آگ ہارس […]

پلیئرز میں تلخی، انگلش کوچ نے اسٹمپس مائیکرو فون کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا

پلیئرز میں تلخی، انگلش کوچ نے اسٹمپس مائیکرو فون کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا

ایڈیلیڈ:  انگلینڈ کے کوچ ٹریوس بیلس نے اسٹمپس مائیکروفون کو ہی بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بیلس نے کہاکہ میں دونوں ٹیموں کے درمیان فقرے بازی کے لیول پر خوش نہیں مگر ان دنوں کرکٹ ایسے ہی کھیلی جارہی ہے، میں چاہتا ہوں کہ اسٹمپس میں لگے مائیکرو فون بند کردیے جائیں کیونکہ میدان کے وسط […]

بھارت میں نوجوان ٹرین کے نیچے آنے کے باوجود معجزاتی طور پر بچ گیا, ویڈیو وائرل

بھارت میں نوجوان ٹرین کے نیچے آنے کے باوجود معجزاتی طور پر بچ گیا, ویڈیو وائرل

لکھنو: بھارتی ریاست اتر پردیش میں نوجوان ٹرین کے نیچے لیٹ گیا تاہم وہ معجزاتی طور پر نا صرف بچ گیا بلکہ اس کو خراش تک نہیں آئی۔ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، ایسا ہی کچھ بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ہوا جہاں ایک نوجوان پٹڑی کراس کرنے کی کوشش کے دوران ٹرین کے نیچے […]

کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، میاں بیوی جھلس گئے

کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، میاں بیوی جھلس گئے

کوئٹہ: خاتون اور مرد 50 فیصد جھلسے ہیں تا ہم انکی حالت خطرے سے باہر ہے: ڈاکٹرز کوئٹہ کے علاقے خیزی چوک کے قریب گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں میاں بیوی جھلس گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق خیزی چوک پر اخترمحمد نامی شخص کے گھر میں اہل خانہ نے گیس ہیٹر جلانے کے […]

امریکہ میں آسٹریلوی سفارتکار اپارٹمنٹ کی بالکونی سے گر کر ہلاک ہوگئے

امریکہ میں آسٹریلوی سفارتکار اپارٹمنٹ کی بالکونی سے گر کر ہلاک ہوگئے

واشنگٹن: امریکہ میں آسٹریلوی سفارت کار دوستوں سے ہنسی مذاق کے دوران اپنے اپارٹمنٹ کی بالکونی سے گر کر ہلاک ہو گئے۔ امریکہ میں آسٹریلوی سفارت کار دوستوں سے ہنسی مذاق کے دوران اپنے اپارٹمنٹ کی بالکونی سے گر کر ہلاک ہو گئے ۔ اطلاعات کے مطابق 30 سالہ آسٹریلوی سفارت کار جولیان سمپسن نیویارک سٹی […]

کراچی: شارع فیصل پر ڈرگ روڈ فلائی اوور بند، بدترین ٹریفک جام

کراچی: شارع فیصل پر ڈرگ روڈ فلائی اوور بند، بدترین ٹریفک جام

کراچی کی شارع فیصل پر واقع ڈرگ روڈ فلائی اوور کو مرمتی کام کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے عوام کو بروقت مطلع نہ کیے جانے کے باعث اسٹار گیٹ سے کارساز تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ شارع فیصل پر واقع ڈرگ روڈ فلائی اوور مرمتی کام […]

عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 اہلکار ہلاک

عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 اہلکار ہلاک

بغداد: عراق  میں آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 7 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراق کے جنوبی صوبے کوت میں عراقی آرمی کا ہیلی کاپٹر  معمول کی پرواز پر تھا کہ گر کرتباہ ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 2 پائلٹس […]

مٹھی، آٹھ سالہ افشین عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ، سر اور گدردن بالکل ایک طرف لڑھک گیا، غریب والدین کو مسیحا کی تلاش

مٹھی، آٹھ سالہ افشین عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ، سر اور گدردن بالکل ایک طرف لڑھک گیا، غریب والدین کو مسیحا کی تلاش

 مٹھی، آٹھ سالہ افشین عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ، سر اور گدردن بالکل ایک طرف لڑھک گیا، غریب والدین کو مسیحا کی تلاش مٹھی(یس اردو نیوز) مٹھی سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ بچی افشین جو قدرتی طور پر شدید بیماری کا شکار ہو گئی۔ افشین جس کا سر نیچے لٹک جاتا ہے جب آٹھ […]

مشہور اداکار سلیم ناصر کو مداحوں سے بچھڑے 28برس بیت گئے

مشہور اداکار سلیم ناصر کو مداحوں سے بچھڑے 28برس بیت گئے

لاہور: اپنی لازوال اداکاری کی بدولت مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والے اداکار سلیم ناصر کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے۔ 15 نومبر 1944ء کو بھارت کے شہر ناگپور میں پیدا ہونے والے سلیم ناصر قیام پاکستان کے بعد اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان آگئے اور کراچی میں مستقل سکونت اختیار کی۔ انہوں نے […]

انصاف کا سست رو نظام

انصاف کا سست رو نظام

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمدعلی شیخ نے کہا ہے کہ انصاف سستا  ہے نہ ہی تیز ، میں اعتراض کرتا ہوں کہ سائلین کو جلد انصاف نہیں ملتا ۔ اس سماج میں اپنی مرضی سے جی بھی نہیں سکتے، ہمیں ہمیشہ غلط کو غلط کہنا چاہیے اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنا چاہیے۔ […]

بھارت میں شور کی آڑ میں مساجد کے لاؤڈ اسپیکر بند کرنے کی سازش

بھارت میں شور کی آڑ میں مساجد کے لاؤڈ اسپیکر بند کرنے کی سازش

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے لیکن اس شہر کو آلودگی سے پاک کرنے کےلیے ٹھوس اقدامات کرنے کے بجائے مودی سرکار کی ایما پر ایک نیا نادرشاہی حکم جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت دہلی میں مساجد کا جائزہ لیا جائے گا تاکہ اذان کے وقت ان […]

امریکا سے لڑنا نہیں چاہتے مگر لیٹنا بھی نہیں چاہتے، شاہ محمود قریشی

امریکا سے لڑنا نہیں چاہتے مگر لیٹنا بھی نہیں چاہتے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں نئی دلی کے راستے امن نہیں آسکتا اور امریکا سے لڑنا نہیں چاہتے مگر لیٹنا بھی نہیں چاہتے۔  قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکا ہمارا نان نیٹو درجہ اور مالی معاونت […]

امریکا سے تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، اعزازچوہدری

امریکا سے تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، اعزازچوہدری

واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی سفیر اعزازچوہدری کا کہنا ہے کہ امریکا سے تعلقات میں اتار چڑھاو آتے رہتے ہیں جب کہ پاکستان سے زیادہ افغانستان میں امن کا کوئی خواہش مند نہیں ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں اکتیسویں سالانہ پاکستانی فیسٹیول میں پاکستانیوں کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیر اعزازچوہدری کا کہنا تھا کہ ہمیں بطور قوم 70 […]

لاہور میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

پنجاب کے دیگر علاقوں سیالکوٹ، شیخوپورہ، قصور، کوٹ مومن میں بھی تیز بارش ہوئی، جس سے موسم سہانا ہوگیا۔ لاہور: لاہور میں تیز بارش کے بعد موسم سہانا ہوگیا، حبس سے گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا، سیالکوٹ میں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی باد ل […]

پاکستان سے کرکٹ بحالی؛ بھارت نے دروازے سختی سے بند کرلیے

پاکستان سے کرکٹ بحالی؛ بھارت نے دروازے سختی سے بند کرلیے

نئی دہلی: بھارت نے پاکستان سے کرکٹ بحالی کے دروازے سختی سے بند کرلیے، رواں برس گرین شرٹس سے ہوم سیریز کی جگہ سری لنکا کو دے دی، بی سی سی آئی کے سیکریٹری امیتابھ چوہدری نے کہاکہ ہمیں فیوچر ٹور پروگرام میں روایتی حریف سے باقی سیریز کی جگہ بھی دیگرٹیموں سے پُر کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق […]

حریت قیادت کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں شٹرڈاؤن ہڑتال، سری نگر میں کرفیو

حریت قیادت کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں شٹرڈاؤن ہڑتال، سری نگر میں کرفیو

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف حریت قیادت کی اپیل پر کشمیری عوام سراپا احتجاج ہیں جب کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے سری نگر میں کرفیو نافذ کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ روز ضلع پلواما میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے تین نوجوانوں کی شہادت […]