counter easy hit

Dowry

5 ہزار تولے سونا اور کروڑوں کا جہیز۔۔۔!!! معروف ڈرامہ سیریل عہد وفا کی مرکزی کردار ’ علیزے شاہ‘ کس کو پسندآگئیں؟ دیوانے نے پوری دنیا کے سامنے پرپوز کر دیا

5 ہزار تولے سونا اور کروڑوں کا جہیز۔۔۔!!! معروف ڈرامہ سیریل عہد وفا کی مرکزی کردار ’ علیزے شاہ‘ کس کو پسندآگئیں؟ دیوانے نے پوری دنیا کے سامنے پرپوز کر دیا

بہاولپور (ویب ڈیسک) بہاولپور کے نواب خاندان کے چشم و چراغ شکیل عباسی نے معروف ڈرامہ سیریل ”عہد وفا” کی اداکارہ (دعا) علیزے شاہ کو 5 ہزار تولہ سونا حق مہر کے عوض شادی کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے نواب سر صادق محمد خان عباسی کے خاندان کے چشم و چراغ 60سالہ […]

بھلے بیٹیو ں کو خر ید لیا کر یں مگر جہیز مت لیا کر یں۔۔۔ پڑھیے مولوی کی بیٹوں کی ایک دل دہلا دینے والی کہانی

بھلے بیٹیو ں کو خر ید لیا کر یں مگر جہیز مت لیا کر یں۔۔۔ پڑھیے مولوی کی بیٹوں کی ایک دل دہلا دینے والی کہانی

حمیر ہ جب پیدا ہو ئی تھی تب بھی اس کے با پ نے خو شی اور صبر و شکر کا دا من ہا تھ سے نا چھو ڑا تھا خا ندا ن اور محلے وا لو ں کے لا کھ ا عترا ضا ت ہو نے کے با و جود اساپنی تیسر ی بیٹی […]

جہیز کا سامان اب لڑکی کو واپس کرنا ہوگا۔۔۔حکومت کا نکاح کے وقت جہیز سے متعلق ایسا فیصلہ جس کی ہر پاکستانی یقینا تعریف کرے گا

جہیز کا سامان اب لڑکی کو واپس کرنا ہوگا۔۔۔حکومت کا نکاح کے وقت جہیز سے متعلق ایسا فیصلہ جس کی ہر پاکستانی یقینا تعریف کرے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے جہیز قوانین میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے فیملی لاء میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے قوانین میں ترامیم لانے کی ہدایت کردی ہے۔ جہیز ایکٹ میں تبدیلی کے لئے پنجاب حکومت کو تجاویز بھجوا دی گئی ہیں۔ جہیز […]

پلوامہ حملے پر دیے گئے بھارتی ڈوزیئر میں کیا ثبوت تھ

پلوامہ حملے پر دیے گئے بھارتی ڈوزیئر میں کیا ثبوت تھ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ پلوامہ حملے پر بھارتی ڈوزیئر کی جانچ کے بعد ہی اپنا مؤقف دیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام نیا پاکستان میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مولانا مسعود اظہر کے انتقال سے متعلق سوال پر کہا کہ ان کے […]

دلہن نے جہیز کی نئی فرمائشوں پر بارات ہی واپس لوٹا دی

دلہن نے جہیز کی نئی فرمائشوں پر بارات ہی واپس لوٹا دی

احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات میں دلہن نے دلہا والوں کی جانب سے جہیز کی نئی فرمائشوں پر بارات ہی واپس لوٹا دی۔ بھارت میں شادی سے قبل لڑکی والوں سے جہیز کا مطالبہ کرنا یا عین شادی کے موقع پر دلہا کے خاندان والوں کی جانب سے دلہن کے والدین سے مہنگی چیزوں کی ڈیمانڈ […]

اصلاح ہو تو کیسے

اصلاح ہو تو کیسے

تحریر: مسز جمشید خاکوانی ایک معروف میگزین میں جہیز سے متعلق مضمون چھپا ہوا تھا جس میں تجاویز دی گئی تھیں کہ ہر شہر ہر قصبے ہر محلے میں ایسی تحقیقاتی کمیٹیاں بنائی جائیں جس کے سربراہ دیانت دار اور با اعتماد سرکاری افسر ہوں (اس سے بڑا لطیفہ کوئی نہیں) یہ کمیٹیاں محلے شہروں […]

جہیز اک لعنت

جہیز اک لعنت

تحریر : سندس قمر لفظ جہیز کی تحقیق کی جائے تو یہ چار حروف پر مشتمل ہے، ج،ہ،ی،ز ج سے مراد ہے جزا، ہ سے ہمت ، ی سے یقین اور ز سے ذندگی۔ مگر اب ج سے جرم ، ہ سے ہوس ، ی سے یلغار اور ز سے زہر کے لیے استعمال ہوتا […]

بیٹے برائے فروخت

بیٹے برائے فروخت

تحریر : محمد عتیق الرحمن دولت کی ہوس ہردور میں سب سے زیادہ رہی ہے۔ ہمارے معاشرے میں لاتعداد مسائل نے لوگوں کی زندگی کو اجیرن بنا رکھا ہے ان مسائل میں ایک اہم اور بڑا مسئلہ جہیز بھی ہے جو موجودہ دور میں مورثی وبا کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ عام طور پر […]

یہ رسم جہیز آخر مر کیوں نہیں جاتی

یہ رسم جہیز آخر مر کیوں نہیں جاتی

تحریر: مسکان احزم ایک وقت ایسا بھی تھا جب حوا کی بیٹی کا معاشرے میں کوئی مقام نہیں تھا اور نہ ہی خدا کی اس رحمت کی کوئی قدرو قیمت تھی۔لوگ یاتو اپنی بیٹیوں کو پیدا ہوتے ہی دفن کردیتے یا پھر زندہ جلا کر انہیں ستی کردیتے۔یہ وہ دور تھا جب اسلام کی شمع […]

جہیز معاشرتی ناسور

جہیز معاشرتی ناسور

تحریر: علیشبہ احمد آج کل ہمارے معاشرے میں موجود دوسری برائیوں کی طرح جہیز بھی ایک بہت بڑی برائی ہے۔ جہیز بہت زیادہ نمودو نمائش کے سا تھ لیا اور دیا جاتا ہے جیسے یہ گناہ نہ ہو بہت ثواب کا کام ہو۔ انسانوں نے حوا کی بیٹی کی قیمت لگانا شروع کر دی ہے […]

جہیز، لعنت، مطالبہ یا رسم

جہیز، لعنت، مطالبہ یا رسم

تحریر : ابنِ نیاز لو جی کر لو گل۔ پھر جہیز کی بات ہوئی، پھر لڑکی والوں کی جنگ ہنسائی ہوئی، پھر لڑکے والے بارات واپس لے گئے۔ یعنی کمال کی ٹانگیں توڑ دیں دونوں پارٹیوں نے مل کر۔ اور بے چارہ کمال یہ سوچتا رہ گیا کہ سوچا تھا کیا اور کیا ہو گیا۔ […]

کم عمری کی شادیاں اور جہیز کی لانعت

کم عمری کی شادیاں اور جہیز کی لانعت

تحریر : سجاد علی شاکر روح زمین پر سب سے مقدس رشتہ والدین اور اولاد کا ہوتاہے۔ اللہ نے اگر بیٹے کو نعمت بنایا ہے تو بیٹی کو بھی رحمت بنا کر بھیجا ہے۔مگر پاکستانی معاشرے میں کچھ اصول بہت غلط ہے جن کی و جہ سے ہماری بیٹیاں بہت مشکلات کا شکار ہیں بیٹے […]

خواتین معاشرے کا اہم حصہ، جہیز کی لعنت سے چھٹکارا ضروری…….!!

خواتین معاشرے کا اہم حصہ، جہیز کی لعنت سے چھٹکارا ضروری…….!!

تحریر: کامران لاکھا۔ جامپور شادی زندگی کا خوبصورت لمہ ہوتا ہے۔ ہر دورمیںیہ با ت عام سننے میںآتی رہی ہے کہ اچھے لڑکے تو ملتے ہی نہیں ہیں۔ خواتین ہی کو شریک حیات کی تلاش میں پریشانی کا سامنا رہتا ہے ہمارے معاشرے میں اکثریت خواتین اور مرد حضرات ثقافتی طور پر ہندوازم سے متاثر […]