جنوبی وزیرستان میں دھماکا، تشویشناک اطلاعات موصول
جنوبی وزیرستان ایجنسی (ویب ڈیسک) جنوبی وزیرستان ایجنسی میں بدر بریج کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے بدر بریج میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید جب […]