By MH Kazmi on December 8, 2020 advisor, Ambassador, Dr abdullah ABDULLAH, Mansoor, MASTOOR KHAN, meeting, with اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کی افغانستان کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہوئی ہیں جن میں پاک افغان تعلقات کے فروغ اور خطے میں امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سفیر منصور احمد خان نے افغانستان کے سابق ڈپٹی وزیر خارجہ اور افغانستان کے […]
By MH Kazmi on September 29, 2020 Chairman, Dr abdullah ABDULLAH, meet, SADIQ SANJRANI, senate اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے ملاقات کریں گے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ باہمی پارلیمانی روابط کو […]
By MH Kazmi on September 29, 2020 AFHGAN, Chairman, Dr abdullah ABDULLAH, FM SHAH MEHMOOD QURESHI, Institute, islamabad, pakistan, reconciliation, strategic, studies بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغانستان کی خود مختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتے ہیں اور کرنا چاہتے ہیں، پاکستان، افغانستان کا سرپرست نہیں دوست بننا چاہتا ہے، یہ تبدیلی کا نمونہ ہے اور اگر ہمیں امن کے ساتھ رہ کر مشترکہ مستقبل تعمیر کرنا ہے تو یہ اس بات کی پہچان کا نیا احساس […]
By MH Kazmi on September 28, 2020 afghanistan, appreciates, civilian, Dr abdullah ABDULLAH, meet, nato, pakistan, representative, SALAH UD DIN RABBANI, Stefano Pontecorvo, visit بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں امریکی اتحاد نیٹو کے ترجمان نے افغانستان کی اعلیٰ مصالحتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ نیٹو کے ترجمان سٹیفونو پونٹی کوروو نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ نیٹو پاکستان اور افغانستان کی طرف […]
By MH Kazmi on September 28, 2020 afghanistan, Chairman, council, Dr abdullah ABDULLAH, high, National, pakistan, reconciliation, welcomes بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد( ایس ایم حسنین) ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ اپنے اہم ترین دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، نورخان ایئربیس پر ان کے استقبال کیلئے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد، افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندہ محمد صادق، افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان اور وزرات خارجہ کی افغانستان […]
By MH Kazmi on September 28, 2020 arrives, Dr abdullah ABDULLAH, him, islamabad, meets, PM, RAZAK DAWOOD, SPECIAL AID, trade اسلام آباد, سٹی نیوز
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داود، افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق، اور وزارت خارجہ کے سینئر افسران نےڈاکٹر عبد اللہ عبد اللہ […]
By MH Kazmi on September 27, 2020 28 September, afghanistan, arriving, Chairman, Dr abdullah ABDULLAH, High Council, National, Official, pakistan, reconciliation, visit, welcomes اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ چیئرمین افغانستان اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے دورے کا خیر مقدم کرتا ہے، پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے کہا کہ ہے پاکستان میں چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کو آج ان کے سرکاری دورے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on September 27, 2020 all, asad qaiser, Dr abdullah ABDULLAH, islamabad, set, tomorrow, welcome بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کی قومی مصالحت کی اعلی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ کی طویل عرصے بعد اسلام آباد آمد کے سلسلے میں شانداراستقبال کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔ اس مقصد کیلئے شاہراہوں کو خیر مقدمی اور پاک افغان دوستی کے پوسٹرز اور پاک افغان پرچموں سے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔اس موقع […]