counter easy hit

dr asim haikort

سندھ ہائیکورٹ کے جج کاڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق درخواستیں سننے سے انکار

سندھ ہائیکورٹ کے جج کاڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق درخواستیں سننے سے انکار

کراچی……سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھٹو نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق دو درخواستیں سننے سے انکار کردیا۔سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق پہلی درخواست ان کی والدہ اعجاز فاطمہ نے دائر کی۔ درخواست میں رینجرز کو تفتیش میں اثر انداز ہونے سے روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔عدالت […]