By Yes 2 Webmaster on December 7, 2015 Brawl, Dr. Asim Hussain, dragged, karachi, remand, violence, تشدد, جھگڑا, ریمانڈ, ڈاکٹر عاصم حسین, کراچی, گھسیٹا اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : ڈاکٹرعاصم نےخود پر لگائے گئے الزامات مستر د کردیے ۔ڈاکٹر عاصم نے پولیس کی ریمانڈ رپورٹ میں لگائے الزامات سے انکارکردیا۔عدالت نے سابق مشیر پٹرولیم کے ریمانڈ میں پانچ روز کی توسیع کر دی۔ ڈاکٹر عاصم نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ جھگڑا کسی اور سے ہے اور گھسیٹا مجھے جارہاہے […]
By Yes 2 Webmaster on November 30, 2015 confessional, Dr. Asim Hussain, karachi, support, terrorists, اقبال جرم, دہشتگردوں, معاونت, ڈاکٹرعاصم حسین, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کا اعتراف جرم کرلیا۔ گلبرگ پولیس نے ڈاکٹر عاصم حسین کو سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی علی اکبر کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں دفعہ 164 کے تحت جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو بیان ریکارڈ کرایا گیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on November 26, 2015 Dr. Asim Hussain, ECL, including, name, Sharjeel Memon, ای سی ایل, شامل, شرجیل میمن, نام, ڈاکٹر عاصم حسین اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : وزارت داخلہ نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں ڈاکٹر عاصم حسین اور شرجیل میمن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیا ہے۔ نیشنل اکاؤنٹبلیٹی بیورو (نیب) نے دونوں افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔ خیال رہے کہ شرجیل میمن آج کل بیرون ملک گئے […]
By Yes 1 Webmaster on November 24, 2015 accountability, consultants, Dr. Asim Hussain, petroleum, احتساب, مشیر, پیٹرولیم, ڈاکٹر عاصم حسین اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف زمینوں پر قبضے، غیر قانونی الاٹمنٹ اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ رینجرز کے زیر حراست سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ کی 90 روزہ مدت 25 نومبر کو مکمل ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق […]
By Yes 1 Webmaster on August 26, 2015 advisor, arrested, Clifton, Dr. Asim Hussain, education, karachi, petroleum, ایجوکیشن, حراست, مشیر, پیٹرولیم, ڈاکٹرعاصم حسین, کراچی, کلفٹن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چئیرمین اور سابق دور حکومت میں مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو حساس ادارے کے اہلکاروں نے حراست میں لے لیا۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چئیرمین اور سابق مشیرِ پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کراچی کے علاقے کلفٹن میں موجود تھے کہ سادہ لباس میں ملبوس اہلکار نے انہیں حراست میں لےلیا […]