سفیر پاکستان کابل کی افغان وزیرصحت کیساتھ ملاقات، صحت کے شعبے میں تعلقات میں اضافے پرتبادلہ خیال
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے افغان وزیر برائے پبلک ہیلتھ ڈاکٹر وحید مجروح کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔ منصور احمد خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر وحید مجروح کیساتھ ملاقات بہت مفید رہی، اس موقع پر پاکستان اور افغانستان کے درمیان صحت کے شعبے […]