counter easy hit

Dr

سعودی عرب نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو شہریت دیدی

سعودی عرب نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو شہریت دیدی

نائیک پر بھارت میں مقدمات درج تھے،ان پر نوجوانوں کو جہاد اور دہشت گردی پر اکسانے کا الزام تھا۔ ریاض: سعودی عرب نے معروف بھارتی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو شہریت دیدی ،بھارت سے تعلق رکھنے والے51 سالہ مذہبی سکالرذاکر نائیک کو سعودی شاہ سلمان کی خصوصی مداخلت پر شہریت دی گئی ،مڈل ایسٹ مانیٹر […]

ڈاکٹر فواد سے 10 افراد کے گردوں کی پیوندکاری کرائی، گرفتار نرس کا اعتراف

ڈاکٹر فواد سے 10 افراد کے گردوں کی پیوندکاری کرائی، گرفتار نرس کا اعتراف

لاہور میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث نرس صفیہ نے اعترافی بیان ریکارڈ کرا دیا۔ نرس کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر فواد سے دس افراد کے گردوں کی پیوندکاری کرائی، ہر ٹرانسپلانٹ پر تیرہ لاکھ روپے دیئے۔ دیگر ملزموں کو عدالت نے آج طلب کر لیا۔ لاہور: گردوں کی غیر قانونی پیوند […]

رہائی کے بعد نیب کے خلاف مقدمہ درج کراؤں گا، ڈاکٹر عاصم

رہائی کے بعد نیب کے خلاف مقدمہ درج کراؤں گا، ڈاکٹر عاصم

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ نیب ایک ایسا ادارہ ہے جو کرپشن میں مبتلا ہے اور رہائی کے بعد نیب کے خلاف مقدمات درج کرائیں گے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم نے کہا کہ نیب ایک ایسا ادارہ ہے جو […]

کشمیر پر بھارتی اور کریمیا پر روسی تسلط میں مماثلت ہے، ڈاکٹر اولینا

کشمیر پر بھارتی اور کریمیا پر روسی تسلط میں مماثلت ہے، ڈاکٹر اولینا

یوکرین کی ماہر بین الاقوامی امور پروفیسر ڈاکٹر اولینا بورڈ یلووسکا کا کہنا ہے کہ کشمیر پر بھارتی اور کریمیا پر روسی تسلط میں ایک مماثلت ہے، پاکستان کو مسئلہ کشمیر زور دار انداز میں عالمی سطح پر اٹھانا ہوگا، روس یوکرین کو دوبارہ ہڑپ کرنا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں جیونیوز سے خصوصی گفتگو […]

ڈاکٹر عاصم کی بیرون ملک روانگی کھٹائی میں پڑگئی

ڈاکٹر عاصم کی بیرون ملک روانگی کھٹائی میں پڑگئی

سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے سے متعلق دائر درخواست پر وفاقی حکومت نے جواب داخل کرنے کے لیےسندھ ہائی کورٹ سے مہلت طلب کر لی، مزید سماعت 9 مئی تک ملتوی کردی گئی۔ سندھ ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت پر ڈاکٹر عاصم کے وکیل لطیف کھوسہ نے […]

عابد شیرعلی کو جو کہنا ہے میرے سامنے آکر کہیں، ڈاکٹرعاصم

عابد شیرعلی کو جو کہنا ہے میرے سامنے آکر کہیں، ڈاکٹرعاصم

 کراچی: سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کا کہنا ہے کہ عابد شیر نے مجھے جو بھی کہنا ہے میرے سامنے آکر کہیں پھر ان کے بارے میں بتاؤں گا۔ کراچی کی احتساب عدالت میں جے جے وی ایل میں 17 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کی سماعت ہوئی۔ سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کے وکیل نے مؤقف پیش […]

ڈاکٹرعاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

ڈاکٹرعاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشتگردوں کے علاج سے متعلق کیس میں ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل میں نام شامل کرنے کا حکم معطل کرتے ہوئے انہیں 2 ہفتے کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ڈاکٹرعاصم کے خلاف دہشت گردوں کے علاج و معالجے […]

ڈاکٹر عاصم کیس، فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب

ڈاکٹر عاصم کیس، فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست پر فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی ۔ سماعت میں عدالت نے وفاقی وزارت داخلہ […]

ڈاکٹر مجید نظامی کو زبردست خراج تحسین

ڈاکٹر مجید نظامی کو زبردست خراج تحسین

نارووال: ڈاکٹر مجید نظامی عالم اسلام کا سرمایہ¿ افتخار تھے ۔ نظریہ پاکستان کی حفاظت کےلئے زندگی وقف کر رکھی تھی ۔ کشمیر کی آزادی کے لئے بزور تلوار جدو جہد پر یقین رکھتے تھے ۔ صحافت میں مفادا ت اور ذاتی منفعت کو ہمیشہ ٹھوکر لگا دی ۔ ڈاکٹر مجید نظامی کی پاکستان سے […]

میں ڈاکٹر فوزیہ ہوں، ڈاکٹر عافیہ کی بہن

میں ڈاکٹر فوزیہ ہوں، ڈاکٹر عافیہ کی بہن

میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ہوں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ……میں آج آپ سے اس لئے مخاطب ہوں کہ کل یعنی 31مارچ کوقوم کی عفت ڈاکٹر عافیہ کی گرفتاری کے 14 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ یہ دن یوم سیاہ کے طور پر منایا جانا چاہئے۔ڈاکٹر عافیہ کو اسی روز بچوں سمیت انسانی سمگلروں کے […]

ڈاکٹر عاصم کی رہائی سے انتقام کی سیاست کو شکست ہو گئی: آصف علی زرداری

ڈاکٹر عاصم کی رہائی سے انتقام کی سیاست کو شکست ہو گئی: آصف علی زرداری

انیس ماہ تک تخت رائیونڈ کے قیدی رہنے والے ڈاکٹر عاصم حسین نے انتہائی بہادری سے قید کاٹی ، ڈاکٹر عاصم حسین نے تخت رائے ونڈ کی قید ذہنی و جسمانی صعوبتیں برداشت کیں:بلاول بھٹو اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری نے ڈاکٹر عاصم کی ضمانت […]

ڈاکٹر عاصم حسین کو رہا کردیا گیا

ڈاکٹر عاصم حسین کو رہا کردیا گیا

سابق وفاقی مشیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو رہا کردیا گیا، رہائی کے بعد ڈاکٹر عاصم جناح اسپتال سے روانہ ہوگئے۔ ڈاکٹر عاصم کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ثابت کریں گے کہ ڈاکٹر عاصم کے خلاف ریفرنس جعلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چودھری نثار سے درخواست ہے کہ […]

ڈاکٹر عاصم کیس، جسٹس فاروق کا فیصلے میں ترمیم سے انکار

ڈاکٹر عاصم کیس، جسٹس فاروق کا فیصلے میں ترمیم سے انکار

سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی رہائی کا معاملہ لٹک گیا،جسٹس فاروق شاہ نےفیصلے میں کسی قسم کی ترمیم سےانکار کر دیا ،معاملہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو بھیج دیا گیا ۔ ڈاکٹرعاصم کےمچلکوں کی تصدیق اورپاسپورٹ عدالت میں جمع کرانے کے معاملے پر جسٹس فاروق شاہ کی سربراہی میں بینچ نےفیصلےمیں کسی […]

پاکستانی نژاد امریکی سرجن ڈاکٹر عادل نے ملک کا نام روشن کردیا

پاکستانی نژاد امریکی سرجن ڈاکٹر عادل نے ملک کا نام روشن کردیا

واشنگٹن: پاکستانی نژاد ڈاکٹر عادل حیدر کو ان کی خدمات کے اعتراف میں امریکا میں تارکین وطن کے اعلیٰ اعزازی میڈل’ایلس آئی لینڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست اوہایو میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر عادل حیدر نے اپنی ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی، آغا خان یونیورسٹی سے ایم بی بی […]

ملک کے لیے بہت کچھ کر سکتا تھا لیکن حکمرانوں نے روک دیا، ڈاکٹرعبدالقدیر

ملک کے لیے بہت کچھ کر سکتا تھا لیکن حکمرانوں نے روک دیا، ڈاکٹرعبدالقدیر

 اسلام آباد: ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ میں ملک کے لیے بہت کچھ کر سکتا تھا لیکن حکمرانوں نے روک دیا جب کہ ایٹمی قوت کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سر جاتا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ ذوالفقارعلی بھٹو بہت بڑے محب وطن تھے،ایٹمی […]

‏کینیڈا میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی طبعیت ناساز،ہسپتال منتقل

‏کینیڈا میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی طبعیت ناساز،ہسپتال منتقل

ڈاکٹر طاہرالقادری کو ٹورنٹو کے مقامی ہسپتال داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں:ترجمان عوامی تحریک لاہور:  کینیڈا میں ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی ، ترجمان عوامی تحریک کے مطابق طاہرالقادری کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ لاہور میں موجود پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان […]

کتابیں اور کتابی چہرے

کتابیں اور کتابی چہرے

مجھے کتابیں اچھی لگتی ہیں اور کتابی چہرے بھی اچھے لگتے ہیں۔ میں کئی محترم خواتین و حضرات سے رابطہ رکھتا ہوں۔ میں انسان کے انسان کے ساتھ رابطے کو بہت اہمیت دیتا ہوں۔ میرے محبوب و محترم رسول کریم حضرت محمدﷺ نے اپنے ہر ساتھی سے پیار کیا جو آپ کا ساتھی نہیں تھا […]

کرانچی والا

کرانچی والا

اختر بلوچ کا شمار پاکستان کے اُن چند لکھاریوںمیں ہوتا ہے جو تاریخ کے پوشیدہ حقائق کو منظر عام پر لا کر پاکستانی قوم کے اذہان کے بند دریچوں کو کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کی کتاب ’’کرانچی والا‘‘ 224 صفحات پر ہے۔ معروف صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن آئی اے رحمن […]

اک بہادر آدمی اور جوڈیشل مارشل لاء

اک بہادر آدمی اور جوڈیشل مارشل لاء

حمزہ شہباز نے کہا ہے ’’میرے لئے فخر کی بات ہے کہ میں ایک مزدور کا بیٹا ہوں‘ غالباً وہ کہنا چاہتے تھے کہ میں مزدور کا پوتا ہوں۔ سنا ہے کہ بڑے میاں صاحب میاں محمدشریف حمزہ سے بہت پیار کرتے تھے۔ حمزہ نے انہیں یاد کیا ہے اور ان کے انکسار کو وقار […]

پاکستان کی سب سے بڑی عورت

پاکستان کی سب سے بڑی عورت

کوئی کالم لکھنے کو جی نہیں چاہتا مگر میں کتنے کالم بانو آپا کیلئے لکھوں۔ ان کے لئے تو پوری کتاب لکھنا چاہیے۔ خدا کی قسم وہ پاکستان کی سب سے بڑی خاتون تھیں۔ ان سے زیادہ احترام کے قابل کوئی نہ تھا۔ وہ اس نسل کا آخری چراغ تھیں جس میں قدرت اللہ شہاب، […]

یونیورسٹی اور دائیں بازو کی سیاست

یونیورسٹی اور دائیں بازو کی سیاست

60ء کی دہائی میں ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے تھے۔ وہ اس سے قبل مسلم لیگی حکومت میں وزیر تھے۔ ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی نے میجر آفتاب کو طلبہ امورکی ذمے داری دی تھی۔ میجر آفتاب کراچی یونیورسٹی میں آنے سے پہلے اردو کالج میں ملازم تھے جہاں بابائے اردو […]

عدالت کا ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم

عدالت کا ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم

ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت پر سندھ ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔عدالت نے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ڈاکٹر عاصم کیخلاف 479 ارب روپے کرپشن کے دو ریفرنسز میں درخواست ضمانت پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔بینچ میں جسٹس فاروق شاہ اور […]

اسد عمر اور زبیر عمر کیلئے سانجھا کالم؟

اسد عمر اور زبیر عمر کیلئے سانجھا کالم؟

زبیر عمر کو گورنر سندھ بنا دیا گیا ہے اس سے پہلے وزیر مملکت تھے جسے عرف عام میں چھوٹا وزیر بھی کہتے ہیں۔ نجانے محمد زبیر اب اپنے نام کے ساتھ زبیر عمر کیوں نہیں لکھتے۔ وہ تحریک انصاف کے سرگرم سیاستدان اسد عمر کے بھائی ہیں۔ دونوں جنرل غلام عمر کے بیٹے ہیں۔ […]

محتسب ، بے اختیار

محتسب ، بے اختیار

انصاف کا حصول ہر شخص کا بنیادی حق ہے۔ قدیم ہندوستان میں انصاف کے لیے عدالتیں قائم تھیں جوفوری طور پر انصاف فراہم کرتی تھیں۔ایسٹ انڈیا کمپنی کے دور میں جدید عدالتی نظام کی بنیاد رکھی گئی، لارڈ میکالے اس نظام کے موجد تھے۔اس نظام میں دستاویزات اور شہادتوں پر زور دیا گیا۔ابتدائی دنوں میں […]