counter easy hit

dream

”خواب تھا پاکستان جاؤں، وہاں بنا کسی خوف کے گلیوں میں گھوموں”ملالہ یوسفزئی”

”خواب تھا پاکستان جاؤں، وہاں بنا کسی خوف کے گلیوں میں گھوموں”ملالہ یوسفزئی”

”خواب تھا پاکستان جاؤں، وہاں بنا کسی خوف کے گلیوں میں گھوموں”ملالہ یوسفزئی” یہ آپ کا گھر ہے، جب آنا چاہیں آئیں” وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ مجھے علاج کیلئے باہر جانا پڑا اور اگر میں چاہتی تو کبھی اپنا ملک نہ […]

ایک خواب نے امریکی نوجوان کو کروڑ پتی بنادیا

ایک خواب نے امریکی نوجوان کو کروڑ پتی بنادیا

ورجینیا : امریکی میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شخص نے رات کو خواب میں دکھائی دینے والے نمبروں کو لاٹری میں استعمال کیا اور چار لاکھ امریکی ڈالر کی لاٹری جیت لی جو پاکستانی چار کروڑ روپے کے برابر ہے۔ ورجینیا کے رہائشی وکٹر ایملے کو خواب میں  3-10-17-26-32 نمبر دکھائی دیئے […]

آئیں امام حسین علیہ السلام کا غم مل کر منائیں، تحریر: ثاقب اکبر

آئیں امام حسین علیہ السلام کا غم مل کر منائیں، تحریر: ثاقب اکبر

آئیں امام حسین علیہ السلام کا غم مل کر منائیں، اس لئے کہ ہم سب اس رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی امت ہیں، حسینؑ جس کے نواسے ہیں، اس لئے کہ امام حسینؑ کا غم واقعۂ کربلا کے وقوع پذیر ہونے سے پہلے خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منایا۔ […]

بابائے قوم کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنا ہے، گورنر سندھ

بابائے قوم کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ قائد کےخواب کو شرمندہ تعبیر کرنا ہے، پاکستان بابائے قوم کے خواب پر پورا اترے گا۔ گورنر سندھ نے مزار قائد پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ ملک کی ترقی کےلیے معاشی ترقی […]

بالی ووڈ میں کام کرنا میرا خواب کبھی نہیں تھا: سجل علی

بالی ووڈ میں کام کرنا میرا خواب کبھی نہیں تھا: سجل علی

سجل علی کا کہنا ہے کہ فلم “موم” میں میرا کردار کسی چیلنج سے کم نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ جو کردار ہم ادا کرتے ہیں اس سے اتنا جُڑ جاتے ہیں کہ بعد میں اس جیسے ہی بننے لگتے ہیں۔ لاہور: بالی ووڈ فلم “موم” سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والی اداکارہ […]

اورنج لائن ٹرین کا سفر اب خواب نہیں رہے گا

اورنج لائن ٹرین کا سفر اب خواب نہیں رہے گا

اہل لاہورکو بہترین سفری سہولت کی فراہمی اور تاریخی شہر کی سیرکا مزہ دوبالا کرنے والی انٹر نیشنل اورنج لائن ٹرین کا سفر اب کوئی خواب نہیں رہا۔ منصوبے کا 77 فیصد کام مکمل ہوچکاہے ۔ ٹرین کی بوگیاں بھی چین سے روانہ ہوچکی ہیں ۔ سن 2015 میں حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا کہ […]

شاہ رخ خان کا دیرینہ خواب

شاہ رخ خان کا دیرینہ خواب

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے طویل فلمی کرئیر میں بے شمار کامیابیاں سمیٹنے کے ساتھ نہ صرف اداکاری سے اپنا لوہا منوایا بلکہ دنیا بھر میں خوب داد بھی وصول کی لیکن اب بھی سپر اسٹار کا ایک ایسا خواب ہے جسے وہ پورا کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس […]

آئرش دلہن کا ٹریکٹر پر سفر کرنے کا خواب پورا ہوگیا

آئرش دلہن کا ٹریکٹر پر سفر کرنے کا خواب پورا ہوگیا

مجھے اس سواری سے محبت ہے تو میں نے تب ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ جب بھی شادی کرونگی تو ٹریکٹر پر سوار ہوکر ہی جائونگی: دلہن آئرلینڈ: شادی کے موقع پر آپ نے دلہنوں کو گاڑی یا گھوڑا گاڑی میں تو سفر کرتے دیکھا ہوگا مگر کیا آپ یہ سوچ سکتے ہیں کہ کوئی […]

ترقی کا خواب پورا ہونے کے ساتھ مخالفین کی نیندیں حرام ہورہی ہیں، اسحاق ڈار

ترقی کا خواب پورا ہونے کے ساتھ مخالفین کی نیندیں حرام ہورہی ہیں، اسحاق ڈار

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا خواب پورا ہورہاہے اور مخالفین کی نیندیں اڑرہی ہیں۔گارنٹی ہے یہ 2018 کا الیکشن بھی ہاریں گے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تقریباً چالیس فیصد حصص فروخت کرنے کا معاہدہ طے پاگیا اور 32 کروڑ شیئرز کی خرید و فروخت کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔اسٹاک ایکسچینج […]

ارجنٹائن کی 83سالہ خاتون کا ٹینس کھیلنے کا خواب پورا

ارجنٹائن کی 83سالہ خاتون کا ٹینس کھیلنے کا خواب پورا

اینا اوباریو نے ارجنٹائن سینئر ماسٹرز کی 80پلس کیٹیگری کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ارجنٹائن: اینا اوباریو نے83برس کی عمر میں ٹینس کھیلنے کا اپنا خواب پورا کرلیا۔اینا نے ارجنٹائن سینئر ماسٹرز کی 80پلس کیٹیگری کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ وہ یوتھ چیمپئن بھی رہیں مگر 18برس کی عمر میں ان کی شادی ہوگئی،اینا […]

چین میں دلہنوں کی قیمت آسمان پر پہنچنے سےغریب نوجوانوں کی شادی ایک خواب بن گئی

چین میں دلہنوں کی قیمت آسمان پر پہنچنے سےغریب نوجوانوں کی شادی ایک خواب بن گئی

بیجنگ: چین میں عرصہ دراز سےایک بچے کی پالیسی اور خواتین کی تعداد کم ہونے کے بعد اب یہ حال ہے کہ 118 مردوں کے مقابلے میں خواتین کی تعداد 1000 ہے۔ اس نئی صورتحال پر وہاں غریب کنواروں کے لیے شادی کرنا ایک خواب بن گیا ہے کیونکہ چینی رواج کے مطابق مرد کی جانب سےدلہن […]

پاکستان مضبوط آسٹریلوی قلعہ فتح کرنے کا خواب دیکھنے لگا

پاکستان مضبوط آسٹریلوی قلعہ فتح کرنے کا خواب دیکھنے لگا

برسبین:پاکستان مضبوط آسٹریلوی قلعہ فتح کرنے کا خواب دیکھنے لگا،کھلاڑیوں نے مشکل امتحان کیلیے حوصلے جوان کرلیے، جمعرات سے برسبین میں شروع ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کیلیے مشقوں کا سلسلہ جاری ہے، کمر کی انجری سے نجات پانے والے یاسر شاہ بھی بھرپور ردھم میں بولنگ کرتے نظر آئے،کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے […]

بھارتی وزیرداخلہ کا پاکستان کو ٹکڑے کرنے کا بیان دیوانے کا خواب ہے، چوہدری نثار

بھارتی وزیرداخلہ کا پاکستان کو ٹکڑے کرنے کا بیان دیوانے کا خواب ہے، چوہدری نثار

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 10 ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی بھارتی وزیرداخلہ کی گیڈر بھپکی صرف ایک دیوانے کا خواب ہے جو کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ کے پاکستان کو 10 ٹکڑے کرنے کے بیان پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے […]

آہ جنید جمشید!!!

آہ جنید جمشید!!!

تحریر : راؤ خلیل احمد آج صبح فجر سے کچھ پہلے خواب میں اپنے بڑے بھائی کو بیمار دیکھا ساتھ میں اپنے چھوٹے بیٹے کو زخمی اور نہایت ہی نحیف حالت میں دیکھا، پاکستان فون کیا تو سب خیریت تھی مگر طبعت پھر بھی بوجھل تھی۔ رات کو سونے سے پہلے مستقبل میں ہوائی جہاز […]

شوبز کی چمکتی دنیا کی حقیقت ایک خواب جیسی ہے، میرا

شوبز کی چمکتی دنیا کی حقیقت ایک خواب جیسی ہے، میرا

لاہور: معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ شوبزکی چمکتی دمکتی دنیا بڑی ہی عجیب ہے۔ عام طورپر یہاں سب کچھ اچھا اورخوابوں کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ مگر اس کے باوجود کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرکر لوگوں کے اداس چہروں پر مسکراہٹ لانے والا ہی منجھا ہوا فنکارکہلاتا […]

مسلم اُمّہ۔ خواب یا حقیقت

مسلم اُمّہ۔ خواب یا حقیقت

اسلامی اُمّہ یا امّتِ اسلامیہ ہمارے شاعروں ، دانشوروں اور سیاستدانوں کا ہمیشہ سے محبوب موضوع رہی ہے۔ جس کے ذریعے وہ مذہبی بنیادوں پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو وحدت و اَخوّت کا درس دیتے رہے ہیں اور ان کے اتحاد کے لیے کوشاں رہے ہیں۔ بعض مذہبی جماعتیں تو آج بھی پان اسلام […]

دیپیکا بولی ووڈ کی ڈریم گرل ہے، ہیما مالنی

دیپیکا بولی ووڈ کی ڈریم گرل ہے، ہیما مالنی

بمبئی(یس شوبز ڈیسک) ولیو وڈ کی سینئر دیواز کو متعدد خطابات سے نوازا گیا، ہیما مالنی  ایک طویل عرصہ بولی وڈ کی ڈریم گرل  رہیں حتیٰ کہ آج بھی لوگ انہیں ڈریم گرل کے نام سے یاد کرتے ہیں، مگر اب انہوں نے اپنا یہ تاج دیپیکا پاڈوکون کے سپرد کردیا ہے، حال ہی میں ہیما […]

عزت

عزت

تحریر: شاہد شکیل ماضی واپس آئے گا نہیں حال کو پَر لگے ہیں اور مستقبل ایک سپنا ہے باوجود اسکے عام طور پر ہر انسان تنہائی میں حال اور مستقبل سے زیادہ ماضی کے دریچوں میں کچھ زیادہ ہی تانک جھانک کرتا ہے کیونکہ ماضی انسان کیلئے سبق اور تجربات کا خزانہ ہوتا ہے مثلاً […]

کشمیر کی آزادی کے بغیر تکمیل پاکستان کے خواب کی تعبیر ناممکن ہے۔ گوھر الماس خان

کشمیر کی آزادی کے بغیر تکمیل پاکستان کے خواب کی تعبیر ناممکن ہے۔ گوھر الماس خان

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) سری نگرسے عالمی شہرت یافتہ سکالر، محقق، تجزیہ نگار و مصنف ڈاکٹر عبدالمجیید سراج نے معروف برطانوی سکالر اور کمیونٹی راہنما گوھر الماس خان سے خصوصی ملاقات کی اور انکو کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے جاری انسانی حقوق کی پامالی کے حوالے سے آگاہ کیا اور اپنی […]

الیکشن کمیشن میں وزیر اعظم کی نااہلی کی درخواستوں کی سماعت کے دوران شیخ رشید خواب خرگوش کے مزے لیتے رہے

الیکشن کمیشن میں وزیر اعظم کی نااہلی کی درخواستوں کی سماعت کے دوران شیخ رشید خواب خرگوش کے مزے لیتے رہے

اسلام آباد(یس ڈیسک) الیکشن کمیشن میں وزیر اعظم کی نااہلی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد خواب خرگوش کے مزے لیتے رہے ، سردار لطیف کھوسہ نے متعدد دفعہ کہنی ماری تو آنکھ کھلی۔ شیخ رشید کی سوتے میں تصویر نشر ہونے پر سوشل میڈیا پر عوام […]

اردو زبان کے نفاذ کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کو ہے

اردو زبان کے نفاذ کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کو ہے

تحریر : ایم پی خان حکومت کی غلط پالیسیوں، میڈیاکی جانبداری اوراہل علم کے غیردانشمندانہ فیصلوں کی وجہ سے تقریباً ستر سال تک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ریاست کے تمام امور، انتظامی معاملات، دفتری خط کتابت اور نظامِ تعلیم جیسی اہم ذمہ داریاں ایک غیر اور اجنبی زبان میں سرانجام دینے کے احمقانہ تجربات ہوتے […]

گول سیٹنگ خواب کو حقیقت میں بدل دیتی ہے

گول سیٹنگ خواب کو حقیقت میں بدل دیتی ہے

تحریر : عبدالرزاق آو آج ایک خواب دیکھتے ہیں ۔ کچھ منفرد ،انوکھا اور تعمیری اعتبار سے ناقابل یقین کارنامہ سر انجام دینے کا خواب ۔ چلیں خواب تو ہم نے دیکھ لیا لیکن اب ہمیں اپنے خواب سے متعلق کچھ تحقیق کرنی ہو گی ۔ کیا ہمارا خواب کوئی عام خواب تو نہیں جو […]

نقش حیات امام حسین علیہ السلام

نقش حیات امام حسین علیہ السلام

تحریر : علامہ یوسف ثقلین حیدر ولادت ٣ شعبا ن ٤ھ ١۔ اسم گرامی …حسین (یہ نام خود پروردگار کا رکھاہواہے )۔ ارجح المطالب ٢۔ کنیت …ابوعبداللہ ٣۔ القاب …سید سبط اصغر، سید الشہداء وغیرہ ٤۔ والد محترم…حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام ٥۔ والدہ گرامی …حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام ٦۔ ولادت …٣شعبان […]

کھلی آنکھوں میں خواب ۔۔۔افسانہ۔۔۔

کھلی آنکھوں میں خواب ۔۔۔افسانہ۔۔۔

تحریر: ارم فاطمہ زندگی اور خواب لازم وملزوم۔۔۔ نامکمل ایک دوسرے کے بغیر ۔اپنے ارد گرد بسنے والے انسانوں کے چہروں کو پڑھنا اور کسی حد تک ان کے پیچھے چھپے دکھ درد کو محسوس کرنا ان کے لیے زندگی میں کچھ کرنے کا عزم بھی اک خواب تھا جسے پس پشت دال کر آگے […]