counter easy hit

dress

راکھی ساونت پر مودی کی تصاویر والا لباس پہننے پر مقدمہ درج

راکھی ساونت پر مودی کی تصاویر والا لباس پہننے پر مقدمہ درج

جے پور: بالی ووڈ آئٹم گرل راکھی ساونت پر نریندر مودی کی تصاویر والا لباس پہننے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت شہ سرخیوں میں جگہ بنانے کا فن خوب جانتی ہیں یہی وجہ ہے کبھی متنازع بیان تو کبھی اداکارہ سنی لیون پر تنقید کرنے سے باز نہیں آتی ہیں لیکن […]

سلوواکیا :شادی کی شاندار تقریب ، دلہن کیلئے پونے دو لاکھ پائونڈ کا جوڑا

سلوواکیا :شادی کی شاندار تقریب ، دلہن کیلئے پونے دو لاکھ پائونڈ کا جوڑا

سلوواکیا (یس اردو نیوز ) یورپی ملک سلوواکیا میں شادی کی لگژری تقریب دنیا بھر میں وائرل ہوگئی19 سالہ دلہن نے ایک لاکھ 75 ہزار پاؤنڈ مالیت کا عروسی جوڑا زیب تن کیا ۔ شادی ہوتو ایسی کہ دنیا حیران رہ جائے ۔ سلوواکیا کے رہائشی جوڑے ایوکا اور لوکاس کی شادی اب تک کی […]

سعودی عرب کے خلاف نیا محاذ کھولنے کی تیاریاں” امریکہ میں سب سے بڑے مسلمان ملک کے خلاف قانون تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدرباراک اوباما نے کانگریس کی جانب سے نائن الیون بل پرویٹوکو مسترد کرنے کوغلطی قراردے دیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدرباراک اوباما نے نائن الیون بل پرویٹو کی منسوخی کو خطرناک مثال قراردیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اگرمقتدراعلیٰ کے استثنا کے تصورکا خاتمہ کیاجائے گا تو دنیا بھرمیں تعینات امریکی مرد […]

اسلامی ثقافت۔۔۔ حجاب

اسلامی ثقافت۔۔۔ حجاب

تحریر : اختر سردار چودھری حجاب کا مطلب کیا ہے ؟ عربی زبان میں ،حجاب ،کا لفظ ،پردہ، اور ،لباس ،کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے ۔ مروّج، جدید عربی میں اس لفظ کا مطلب مسلمان خواتین کا سکارف ہے یاحجاب جو عورت کا حسن اور بد صورتی دونوں کو چھپا کرتحفظ فراہم کرتا ہے […]

عمران خان تیسری شادی کے لیے تیار

عمران خان تیسری شادی کے لیے تیار

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شادی کے بندھن پر ان کا یقین پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہوگیا ہے اس لیے وہ ایک بار پھر شادی کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کی عمر 63 سال ہے اوروہ صرف 10 برس […]

مرسوں مرسوں کشمیر نہ دے سوں ذوالفقار بھٹو نے کشمیر کا نام ہمیشہ پاکستان کیساتھ جوڑا، کامران گھمن

مرسوں مرسوں کشمیر نہ دے سوں ذوالفقار بھٹو نے کشمیر کا نام ہمیشہ پاکستان کیساتھ جوڑا، کامران گھمن

پیرس (پی پی پی فرانس) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈنیٹر کامران یوسف گھمن نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اور کشمیر ایک ہی وجود کے دو نام ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسی جماعت ہے جس کے بانی بابائے شہید ذوالفقار علی بھٹو نے شروع دن سے […]

نینا خان فیشن ڈیزائنر کلرکو مبینیشن کا حسین امتزاج

نینا خان فیشن ڈیزائنر کلرکو مبینیشن کا حسین امتزاج

فرانس : موسم سرما کا حسین امتزاج آپ کو ذندگی سے پیار کرنا سیکهاتا ہے خوبصورت رنگوں کا انتخاب کرنا اور ان کو پہننے اورڑنے کا صحیح استعمال ہی انسان کی شخصیت کو خوبصورت بناتاہے اس لیے ہمیں اپنی شخصیت میں مزید نکھار پیدا کرنے کے لئے بہترین ڈریس ڈیزائنگ کا بہت خیال رکهنا چاہیے۔ […]

کرینہ نے اپنی نئی آنے والی فلم کے لیے 32 کلو سے زائد وزنی لہنگا پہن لیا

کرینہ نے اپنی نئی آنے والی فلم کے لیے 32 کلو سے زائد وزنی لہنگا پہن لیا

ممبئی : بالی ووڈ میں فیشن آئیکون کے نام سے مشہور اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی نئی آنے والی فلم کے لیے 32 کلو وزنی لہنگا پہن کر گانے کے مناظر کی عکس بندی کرائی۔ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا اپنی جاندار اداکاری کے باعث انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں شمار ہوتا […]

قومی زبان، لباس، کھیل سے ہمارا رویہ اور گذارشات

قومی زبان، لباس، کھیل سے ہمارا رویہ اور گذارشات

تحریر: محمد صدیق پرہار سپریم کورٹ نے تمام وفاقی اداروں کو اپنی پالیسیاں اور قوانین کا اردو ترجمعہ شائع اور آویزاں کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کو اردو کو سرکاری زبان کادرجہ دینے اور علاقائی زبانوں کی ترویج سے متعلق مقدمہ میں وفاقی سیکرٹری اطلاعات ونشریات نے حکومت کی جانب سے رپورٹ پیش […]

پشاور آرمی پبلک اسکول حملہ، خودکش جیکٹس تیار کرنے والا دہشتگرد گرفتار

پشاور آرمی پبلک اسکول حملہ، خودکش جیکٹس تیار کرنے والا دہشتگرد گرفتار

کرم ایجنسی (یس ڈیسک) سیکورٹی فورسز نے حساس اداروں کی اطلاع پر کرم ایجنسی میں سرحد کے قریب کارروائی کر کے تحریک طالبان کے انتہائی مطلوب دہشت گرد بشیر کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد بشیر نے آرمی پبلک اسکول حملے میں ملوث دہشتگردوں کو خودکش جیکٹس تیار کر کے دی تھیں۔ […]

ایشوریا رائے ایک بار پھر مداحوں کے سامنے جلوہ گر ہونے کو تیار

ایشوریا رائے ایک بار پھر مداحوں کے سامنے جلوہ گر ہونے کو تیار

ممبئی (یس ڈیسک) 2010 سے فلمی سکرین سے غائب بالی ووڈ اداکارہ جلد ہی سنجے گپتا کی فلم جذبہ میں نظر آئیں گی۔ جس میں ان کے مد مقابل عرفان خان ہوں گے۔ جو اس فلم کے بارے میں بہت پر جوش ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اپریل میں فلم کی شوٹنگ […]

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں تیسرا فریق بننے کو تیار ہیں، خورشید شاہ

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں تیسرا فریق بننے کو تیار ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کہتی ہے ساری باتیں مان لیں، تحریک انصاف کہتی ہے کہ ایک بات نہیں مانی گئی، دونوں سچ بول رہے ہیں تو مذاکرات میں تیسرا فریق بٹھالیں، پیپلز پارٹی تیار ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا […]

تحریک انصاف نے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کو بند کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی

تحریک انصاف نے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کو بند کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی کال پر 18 دسمبر کو پشاور سمیت خیبر پختونخوا بند کرنے کے حوالے سے حکمت عملی تیار کر لی گئی۔ عمران خان کی کال پر دیگر صوبوں کی طرح خیبر پختونخوا کو بھی 18 دسمبر کو بند کرنے کے لیے تحریک انصاف خیبر پختونخوا […]

تحریک انصاف نے پندرہ دسمبر کی ہڑتال کو کامیاب بنانے کی حکمت عملی تیار کر لی

تحریک انصاف نے پندرہ دسمبر کی ہڑتال کو کامیاب بنانے کی حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے وکلاء نے 15 دسمبر کی ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی ،مال روڈ پر پہیہ مکمل جام کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی دار الحکومت میں 15 دسمبر کی ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے حکمت عملی وضع کر لی […]