خشک میوہ جات کا استعمال جان لیوا امراض کو روکتا ہے، ماہرین
لندن: خشک میوے خصوصاً بادام، اخروٹ، کاجو اور دیگرکئی امراض کو دور رکھنے کی حیرت انگیز صلاحیت رکھتے ہیں اور ان میں موجود فائبر، اینٹی آکسیڈنٹس، معدنیات اور دیگر اجزا زندگی کو طویل کرنے میں مددگار ہوتے ہیں۔ ماہرین نے اسی خاصیت کی بنا پر انہیں ’’سپرفوڈ‘‘ کا درجہ دیا ہے۔ اس ضمن میں امپیریل کالج لندن […]