counter easy hit

Drink

راجن پور: زہریلی لسی پینے ایک شخص جاں بحق، 15 افراد کی حالت غیر

راجن پور: زہریلی لسی پینے ایک شخص جاں بحق، 15 افراد کی حالت غیر

راجن پور: راجن پورمیں تھانہ کندائی کے علاقہ دولت پور میں زہریلی لسی پینے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 15 سے زائد افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دولت پور کے علاقہ میں زہریلی لسی پینے سے ایک شخص دم توڑ گیا جبکہ 15 افراد کو حالت غیر […]

دنیا کے 2 ارب انسان آلودہ پانی پینے پر مجبور

دنیا کے 2 ارب انسان آلودہ پانی پینے پر مجبور

دنیا کی 7 ارب آبادی میں سے 2 ارب انسان ایسا آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں جس میں فضلہ شامل ہے۔ اس سے ہر سال ہزاروں افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ٹیکنالوجی میں خاصی پیشرفت ہو رہی ہے۔ پینے کے پانی کی […]

ملاوٹ سے پریشان پہلوانوں نے دودھ پینا چھوڑ دیا

ملاوٹ سے پریشان پہلوانوں نے دودھ پینا چھوڑ دیا

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح گوجرانوالہ میںعام لوگوں کے ساتھ ساتھ پہلوان بھی مضر صحت دودھ سے پریشان ہیں ،پہلوانوں کا کہنا ہے کہ ہر چیز میں ملاوٹ ہے،ملاوٹ مافیا نے دودھ میں کیمیکل ملا کراسے پینے کے قابل ہی نہیں چھوڑا ہے ۔ گوجرانوالہ کے پہلوانوں کاکہنا ہے کہ فن پہلوانی میں دودھ ان […]

خیبر پختونخوا حکومت کا شربت گلہ کو ڈی پورٹ نہ کرنیکا کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت کا شربت گلہ کو ڈی پورٹ نہ کرنیکا کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے جگر کے عارضے میں مبتلا افغان خاتون شربت گلہ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پشاور میں قیام اور علاج کی مہلت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایڈوکیٹ جنرل اس سلسلے میں وفاقی حکومت سے درخواست کرے گا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے شربت گلہ کو ڈی پورٹ نہ کرنے سے متعلق […]

اگر آپ ملک شیک پینا پسند کرتے ہیں تو آئندہ پینے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

لاہور (آنل ائن)ٹاؤن شپ میں واقع جوس کارنر سے ملک شیک پینے والے9افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جوس پینے سے حالت غیر ہونے والے افراد میں16سالہ سہراب علی 12سالہ سعدیہ،34سالہ فرحان20سالہ اسلم50سالہ رشید24سالہ ذیشان 25سالہ ارشد اور62سالہ اکرم شامل ہیں پولیس نے جوس کارنر کے […]

کشمیر اور تاریخ کا سبق

کشمیر اور تاریخ کا سبق

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ ”میں آج تک اس بزرگ کی آنکھوں کی سرخی نہیں بھول سکا، یہ پچھلے تین سال سے میرے معمول میں شامل ہو گیا کہ مصروفیت چاہے آسمان کو ہی نہ چھو رہی ہو مگر میں سال میں ایک مرتبہ جنت نظیر کشمیر ضرور جاتا ہوں ،یہ جولائی کی بات ہے […]

وطن عزیز میں 90 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں: تحقیقاتی رپورٹ

وطن عزیز میں 90 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں: تحقیقاتی رپورٹ

اسلام آباد : قومی تحقیقاتی ادارے کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پینے کا 82 فیصد پانی انسانی صحت کیلئے غیر محفوظ ہے۔ واٹر ریسرچ کونسل کی رپورٹ کی مطابق ملک کے 23 بڑے شہروں میں پینے کے پانی میں بیکٹیریا، آرسینک، مٹی اور فضلے کی آمیزش پائی گئی ہے۔ پاکستان میڈیکل ہیلتھ ایسوسی […]

پودینہ اور اجوائن کے انوکھے کرشمے

پودینہ اور اجوائن کے انوکھے کرشمے

پہلے دیہاتی لوگوں کی صحت قابل رشک ہوتی تھی اور ہر طرح کی بیماریوں سے محفوظ رہتے تھے‘ موسم سرما میں اکثر زکام بخار اور کھانسی کی تکالیف میں مبتلا ہوجاتے تھے مگر وہ کسی حکیم یا ڈاکٹر کے پاس جانے کا نام تک نہ لیتے چولہے کی گرم راکھ میں آلو دبا دئیے جاتے […]

جو پی کے دیکھنا گناہ سمجھے تو وہ نہ دیکھے، بھارتی عدالت کا فیصلہ

جو پی کے دیکھنا گناہ سمجھے تو وہ نہ دیکھے، بھارتی عدالت کا فیصلہ

نئی دہلی (یس ڈیسک) معاشرتی برائیوں پر مبنی عامر خان کی فلم پی کے کے خلاف عدالت میں دائر درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے بھی تعجب کا اظہارکیا اور کہا کہ جس کے نزیک فلم دیکھنا گناہ ہے تو وہ نہ دیکھے۔ فلم پی کے کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر […]