عمران خان کے نئے پاکستان میں سانحہ ساہیوال کیس کا ڈراپ سین کیا ہونیوالا ہے
لاہور(ویب ڈیسک) سانحہ ساہیوال، پہلا سانحہ ہے اور نہ آخری ہوگا ۔ چند روز تک سیاستدان بیانات دیتے رہیں گے ۔ چند روز تک وزرا بڑھکیں مارتے رہیں گے ۔ چند روز تک ٹی وی ٹاک شوز میں ریٹنگ بڑھانے کے لئے سانحہ ساہیوال پر توتو میں میں ہوتی رہے گی ۔نامور کالم نگار سلیم […]