counter easy hit

drone

دفتر خارجہ/ سعودی عرب پر حوثی میزائل حملے کی مذمت

دفتر خارجہ/ سعودی عرب پر حوثی میزائل حملے کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کی طرف سے ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے میزائل حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی اتحاد کی طرف سے مزاحمت کرتے ہوئے ڈرون حملے کو […]

امریکہ اوراسرائیل کو شام اوریمن میں ناکوں چنے چبوانے والے ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی بغداد ائرپورٹ حملے میں شہید

امریکہ اوراسرائیل کو شام اوریمن میں ناکوں چنے چبوانے والے ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی بغداد ائرپورٹ حملے میں شہید

‏بغداد( مانیٹرنگ رپورٹ) امریکہ نےایرانی قدس گارڈ کےسربراہ مشہورزمانہ جنرل قاسم سلیمانی کو ساتھیوں سمیت بغداد ائیرپورٹ کےباہر ڈرون حملے میں قتل کر دیا ہے۔ سلیمانی کو ایرانی حکومت اور پالیسی کا سایہ کہاجاتا تھا بعض مبصرین کےمطابق وہ ایران کےاصل حکمران تھے۔ مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھنےکا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ‏جنرل […]

تم بے فکر ہو کر پاکستان پر ڈرون حملے کرتے جاؤ ۔۔۔۔ امریکہ کو یہ کھلی اجازت نما آفر کس سابق حکمران نے دی تھی ؟ دھماکہ خیز راز فاش

تم بے فکر ہو کر پاکستان پر ڈرون حملے کرتے جاؤ ۔۔۔۔ امریکہ کو یہ کھلی اجازت نما آفر کس سابق حکمران نے دی تھی ؟ دھماکہ خیز راز فاش

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ میاں شہباز شریف کی بلٹ پروف گاڑیوں میں پیسہ وزیراعلیٰ ہاؤس تک پہنچایا گیا۔ مسلم لیگ ن حکومت نے احسن اقبال کے بھائی کو بھی نوازشات کیں۔اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس   […]

امریکی ڈرون گرانے پر ایرانی فوج کے سربراہ کا اہم بیان جاری

امریکی ڈرون گرانے پر ایرانی فوج کے سربراہ کا اہم بیان جاری

  ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرم عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک سے جنگ کرنے کی چاہت نہیں رکھتے امریکی ڈرون گرائے جانے کے بعد واشنگٹن اور تہران حکام کے درمیان شدید کشیدگی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی فوج کے سربراہ عبدالرحیم موسوسی کا کہنا ہے کہ ایران کسی بھی ملک کے ساتھ جنگ کرنا نہیں چاہتا، ایرانی وزیردفاع امیر حاتمی نے اپنے […]

روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے ایران کی طرف سے ڈرون گرائے جانے کی تصدیق کر دی ہے .

روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے ایران کی طرف سے ڈرون گرائے جانے کی تصدیق کر دی ہے .

آج صبح ایران کی جانب سے جنوبی ساحلی پٹی پر امریکی جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیاگیا تھا.  ایران نے کہا تھا کہ صوبہ ھرمزگان میں جنوبی ساحلی پٹی پر امریکی ڈرون کو نشانہ بنایا. پاسداران انقلاب کے اعلامیے میں کہا گیا کہ کوہ مبارک نامی حصے میں ایرانی فضائیہ نے امریکیساختہ گلوبل ہاک ڈرون کو ملک کی فضائی سرحد کی خلاف ورزی پر نشانہ بنایا.  آر کیو […]

’انشاءاللہ ایک بھارتی ڈرون کوبھی سرحد پار نہیں کرنے دینگے ‘

’انشاءاللہ ایک بھارتی ڈرون کوبھی سرحد پار نہیں کرنے دینگے ‘

راولپنڈی (مانیرطنگ ڈیسک )  بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پاکستان کے خلاف گیڈر بھبھکیاں مارنا مہنگا پڑ گیا، برطانوی نشریاتی ادارے کے کچھ ہی دیر بعد پاک آرمی نے بھارتی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے، اس موقع پر میجر جنرل آصف غفور کے ایک ٹویٹ نے پورے پاکستان میں دھوم مچا دی ہے۔ تفصیلات کے […]

ڈرون سے لی گئی بہترین ایوارڈ یافتہ تصاویر

ڈرون سے لی گئی بہترین ایوارڈ یافتہ تصاویر

روم، اٹلی: ڈرون کے بڑھتے ہوئے استعمال اور ان میں نصب جدید کیمروں نے فوٹو گرافی کو ایک نئی جہت دی ہے جسے ’فضائی یا ایریئل فوٹو گرافی‘ کا نام دیا جارہا ہے۔ اسی مناسبت سے فوٹو گرافی اور اس سے وابستہ ثقافت کو فروغ دینے والی اٹلی کی ایک تنظیم آرٹ فوٹو ٹریول نے دی […]

امریکا کی بھارت کو مسلح ڈرونز فراہم کرنے کی پیشکش

امریکا کی بھارت کو مسلح ڈرونز فراہم کرنے کی پیشکش

واشنگٹن: امریکا نے بھارت کو مسلح ڈرونز فراہم کرنے کی پیشکش کردی جس کے نتیجے میں خطے میں طاقت کا توازن بگڑنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ ایک طرف تو بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہا ہے دوسری طرف آئے روز سرحد پر بلااشتعال پاکستانی علاقوں پر فائرنگ اور گولہ باری کرتا […]

میکسیکو میں ایک ڈرون نے 500 مجرم گرفتار کرادیئے

میکسیکو میں ایک ڈرون نے 500 مجرم گرفتار کرادیئے

ڈرون ٹیکنالوجی نے اپنی بڑھتی ہوئی افادیت دوبارہ ثابت کردی اور صرف ایک ڈرون نے 500 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرانے میں مدد دی ہے۔ میکسیکو کے شہر اینسیناڈا میں پولیس نے ایمرجنسی کال کے بعد ڈی جے آئی ڈرون استعمال کرتے ہوئے نہ صرف وارداتوں پر قابو پایا بلکہ اس سے سیکڑوں مجرموں […]

بھارت کو جدید مسلح ڈرونز کی فروخت روکی جا سکتی ہے، امریکہ

بھارت کو جدید مسلح ڈرونز کی فروخت روکی جا سکتی ہے، امریکہ

واشنگٹن بھارت روس سے جدید ایس فور ہنڈریڈ میزائل خریدے گا۔ دونوں ملکوں نے معاہدےکو حتمی شکل دے دی ہے جبکہ امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے چیئرمین ولیم تھورن بی کا کہناہے کہ روس سے میزائل خریدنے پر بھارت کو جدید مسلح ڈرونز کی فروخت روکی جاسکتی ہے۔ نئی دہلی یہ ڈرونز پاکستان کے […]

دبئی میں ڈرون کے ذریعے سحری تقسیم کی جائے گی

دبئی میں ڈرون کے ذریعے سحری تقسیم کی جائے گی

دبئی نے امسال رمضان المبارک میں مساجد اور گردونواح میں سحری کے لوازمات بذریعہ ڈرون پہنچانے کا منفرد منصوبہ تیار کرلیا ہےجس کے ذریعے 10 فیصد فوڈ ڈیلیوری ڈرون سے کی جائے گی۔ دبئی کی ایک نجی کمپنی نے شہریوں کو سحری پہنچانے کےلیے انوکھا انداز اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب شہریوں کو ان […]

اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ پر مشکوک ڈرون کو تباہ کردیا گیا

اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ پر مشکوک ڈرون کو تباہ کردیا گیا

اسلام آباد: ائیرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے ویڈیو بنانے والے ایک مشکوک ڈرون کو تباہ کردیا۔ نیو اسلام آباد ائیرپورٹ ترجمان کے مطابق 3 چینی باشندے ڈرون کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ کی ویڈیو بنارہے تھے کہ اے ایس ایف اہلکار نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈرون پر فائرنگ کر دی، گولیاں لگنے سے ڈرون کیمرہ تباہ […]

افغان صوبے ننگرہار میں پاک افغان سرحد کےقریب ڈرون حملہ، 6 شدت پسند ہلاک

افغان صوبے ننگرہار میں پاک افغان سرحد کےقریب ڈرون حملہ، 6 شدت پسند ہلاک

افغان صوبے ننگر ہار میں ڈرون حملے کے نتیجے میں شدت پسند کالعدم تنظیم داعش کے 6 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق افغان صوبے ننگر ہار میں پاک افغان سرحد کے قریب نازیان کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا گیا جس میں کالعدم داعش کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون […]

ڈرون حملہ ہوا تو موثر جواب دیا جائے گا، پاکستان

ڈرون حملہ ہوا تو موثر جواب دیا جائے گا، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ آئی ایس پی آرسے واضح بیان آچکا ہے کہ ڈرون حملہ ہوا تو موثر جواب دیا جائے گا۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں ڈھکی چھپی نہیں، پاکستان نے امریکی صدر […]

پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

پشاور: کرم ایجنسی میں افغان سرحد سے متصل علاقے میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 4افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ڈرون طیارے نے کرم ایجنسی میں افغان سرحد سے متصل پہاڑی علاقے میں ایک رہائشی کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جب کہ کئی زخمی ہوگئے […]

امریکا میں آتش فشاں سے بہنے والے لاوا کی ڈرون سے بنائی فوٹیج انٹرنیٹ پر وائرل

امریکا میں آتش فشاں سے بہنے والے لاوا کی ڈرون سے بنائی فوٹیج انٹرنیٹ پر وائرل

لاہور: ڈرون کو آتش فشاں سے دس میٹر کی دوری پر پہنچایا تو گرمی کی وجہ سے ڈرون پر لگا کیمرہ پگھل گیا۔ امریکا کے جزائر ہوائی میں آتش فشاں سے بہنے والے لاوا کی ڈرون سے بنائی فوٹیج انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ فوٹو گرافر ارز مرمون نے ڈرون کے ذریعے آتش فشاں کیلوویا سے […]

داعش کی ساتھی سیلی جونز ڈرون حملے میں ہلاک

داعش کی ساتھی سیلی جونز ڈرون حملے میں ہلاک

شام میں داعش کی ساتھی برطانوی دہشت گرد سیلی جونز ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ’سفید بیوہ‘ کے نام سے معروف سیلی جونز شام کے شہر رقہ سے فرار ہوتے ہوئے ماری گئی، سیلی جونز 2013 میں اپنے بیٹے کے ساتھ شام جاکر داعش میں شامل ہوگئی تھی۔ سیلی جونز کا […]

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے، 10 پاکستانیوں سمیت 26 جنگجو ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے، 10 پاکستانیوں سمیت 26 جنگجو ہلاک

کابل: افغانستان میں امریکی ڈرون حملوں میں10پاکستانیوں سمیت داعش کے 26جنگجو ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملوں میں داعش کے 26جنگجو ہلاک ہوگئے جن میں 10پاکستانی عسکریت پسند بھی شامل ہیں، صوبائی پولیس کے ترجمان حضرت حسین مشرقی وال کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو ضلع رودات ، […]

ڈرون حملے کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، پاکستان کا امریکا کو پیغام

ڈرون حملے کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، پاکستان کا امریکا کو پیغام

 اسلام آباد: پاکستان نے ڈرون حملوں کو خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے امریکا کو واضح پیغام دیا ہے کہ ڈرون حملے برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے گزشتہ دنوں ہونے والے امریکی ڈرون حملے کی مذمت کرتے […]

پاک فضائیہ نے بلوچستان میں دراندازی کرنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا

پاک فضائیہ نے بلوچستان میں دراندازی کرنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا

کوئٹہ: پاک فضائیہ نے بلوچستان میں دراندازی کرنے والے ایرانی ڈرون کو مار گرایا۔ غیر ملکی میڈیا نے پاكستانی حكام كے حوالے سے بتايا ہے كہ پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر نے ضلع پنجگور میں سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر ایرانی جاسوس طیارہ مارگرایا۔ بغير پائلٹ کا طیارہ پاكستانی فضائی حدود كے […]

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ میں داعش رہنما 2 ساتھیوں سمیت ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ میں داعش رہنما 2 ساتھیوں سمیت ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی فورسز کے ڈرون حملے میں داعش کا مقامی رہنما 2 ساتھیوں سمیت مارا گیا، دوسری جانب افغان فورسز کی صوبے ہرات میں کارروائی کے دوران طالبان کا مقامی گورنر بھی ہلاک ہوگیا۔ افغان حکام کے مطابق ننگرہارمیں داعش کے خلاف امریکی فورسز نے فضائی کارروائی گزشتہ دوپہرکی۔ صوبے ہرات میں […]

ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کا مقامی رہنما ہلاک

ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملہ، داعش کا مقامی رہنما ہلاک

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی فورسز کے ڈرون حملے میں داعش کا مقامی رہنما دو ساتھیوں سمیت مارا گیا، دوسری جانب افغان فورسز کی صوبے ہرات میں کارروائی کے دوران طالبان کا مقامی گورنر بھی ہلاک ہوگیا۔ افغان حکام کے مطابق ننگر ہار میں داعش کے خلاف امریکی فورسز نے فضائی کارروائی گزشتہ […]

ڈرون حملے دوبارہ کیوں شروع ہو گئے ہیں

ڈرون حملے دوبارہ کیوں شروع ہو گئے ہیں

ڈرون طیارے بغیر پائلٹ کے اڑتے اور مطلوبہ ہدف کو نشانہ بناتے ہیں جس جگہ کا انھیں ٹارگٹ دیا جائے وہیں حملہ کرتے ہیںمگر ارد گرد کی آبادی کے لوگ بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہتے اور وہ خواہ مخواہ ہی قبروں میں پہنچ جاتے ہیں دہشت گردی ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے جس نے9/11کے […]