اب بھی پنجاب پولیس غلط ہے۔۔۔؟؟؟ نشہ میں دُھت لڑکی نے پولیس اہکار پر تھپڑوں کی بارش کر دی، سر عام نازیبا الفاظ کا استعمال، اہلکار اُسے سمجھاتا رہا
رحیم یار خان (نیوز ڈیسک) پولیس اہلکاروں کے لوگوں پر تشدد کی تصاویر اور ویڈیوز تو سامنے آتی ہی رہتی تھیں تاہم اب عام لوگ بھی پولیس اہلکاروں پر ہاتھ اٹھانے لگے ہیں۔نشے میں دھت خاتون نے پولیس اہلکار کو تھپڑ دے مارا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل […]